مکالمہ کی تحاریر
مکالمہ
مباحثوں، الزامات و دشنام، نفرت اور دوری کے اس ماحول میں ضرورت ہے کہ ہم ایک دوسرے سے بات کریں، ایک دوسرے کی سنیں، سمجھنے کی کوشش کریں، اختلاف کریں مگر احترام سے۔ بس اسی خواہش کا نام ”مکالمہ“ ہے۔

مشترکہ خاندانی نظام۔۔۔بشریٰ نواز

ہمارا معاشرہ بکھرتا جا رہا ہے جس طرح معاشرہ انتشار کا شکار ہے اسی طرح گھر بھی ٹوٹ ٹوٹ کر بکھر رہے ہیں ،اسی وجہ سے استحکام میں کمی آتی جا رہی ہے، اتفاق ایک ایسی طاقت ہے جو افراد←  مزید پڑھیے

ایودھیا تنازعہ: استدلال بنام عقیدہ۔۔۔افتخار گیلانی

6دسمبر 1992 کو جب ایودھیا شہر میں بابری مسجد کو مسمار کیا جا رہا تھا، میں ان دنوں صحافتی کریئر کا آغاز کرکے دارلحکومت دہلی میں ایک ٹرینی کے طورپر میڈیا کے ایک ادارہ کے ساتھ وابستہ تھا۔مجھے یاد ہے←  مزید پڑھیے

کیا مولانا “حسینی منہج” نباہ سکیں گے؟۔۔۔۔سلیم جاوید

مولانا فضل الرحمان سے میرا برسوں پرانا ” ناسٹلجیا” وابستہ ہے- ایک ماہ پہلے، جب ایک پرسکون، مطمئن اور قہقہہ بار پریس کانفرنس میں مولانا نے 27 اکتوبر 2019 کوحکومت کے خلاف “آزادی مارچ” کا اعلان کیا تووقت مجھے 35←  مزید پڑھیے

ایک سیکولر، کم علم ہوسکتا ہے پر منافق نہیں۔۔۔سلیم جاوید

لبرل اور سیکولر میں بڑا فرق ہے-لبرل، کہتا ہے کہ ہم اپنی مرضی کی زندگی گزارنے میں آزاد ہیں-مجھے آپ سے اور آپکو مجھ سے کوئی غرض نہیں ہونی چاہیے-کھالے،پی لے،موج اُڑا لے۔بابر بہ عیش کوش کہ عالم دوبارہ نیست-←  مزید پڑھیے

پاکستان کا “ایکسٹو” کون ہے؟۔۔۔۔سلیم جاوید

ہمارے بچپن کی پسندیدہ کتب میں، ابن صفی کی عمران سیریز بھی تھی جس کا ہیرو علی عمران، بیک وقت دو روپ رکھتا تھا۔ ظاہری کردار میں اتنا سادہ لوح کہ باورچی سے دبا ہوا مگر دوسرے روپ میں ایسا←  مزید پڑھیے

دھرنا سیاست، خسارے کاسودا۔۔۔محمد حسین کھرل

میرا سیاسی تعلق کسی سے پوشیدہ نہیں۔لیکن آج آپ جے یو آئی کے کسی کارکن کو نہیں بلکہ اک عام پاکستانی کو پڑھ رہے ہیں۔ ضروری نہیں کہ تمام سیاسی کارکن بالائی نظم کے ہر حکم پر آمنا و صدقناکہنے←  مزید پڑھیے

اقبال ، فلسفہ اور سائنس—- پرویز ہود بھائی

(حلقۂِ اربابِ ذوق اسلام آباد میں علامہ اقبال پر پرویز ہود بھائی کے لیکچر کا مکمل متن- بشکریہ محترم کاشف سندھو) میں بات یہاں سے شروع کرتا ہوں کہ ہم سب فخر کرتے ہیں کہ ہم بت شکن ہیں۔ ایک←  مزید پڑھیے

میری کہانی تنہائیوں کی زبانی۔۔۔۔عابد آفریدی

دو ہزار گیارہ کا سال وہ سال تھا جب کراچی کے حالات کسی جنگل سے بھی بدتر تھے، لیاری گینگ وار ایم کیو ایم اور عوامی نیشنل پارٹی کے کارکنان آپس میں ایک دوسرے کا خون پانی کی طرح بہارہے←  مزید پڑھیے

پت جھڑ کی آواز۔۔۔قراۃ العین حیدر

صبح میں گلی کے دروازے میں کھڑی سبزی والے سے گوبھی کی قیمت پر جھگڑ رہی تھی۔ اوپر باورچی خانے میں دال چاول ابالنے کے لیے چڑھا دیئے تھے۔ ملازم سودا لینے کے لیے بازار جا چکا تھا۔ غسل خانے←  مزید پڑھیے

لڑکی والے۔۔۔بشریٰ نواز

شازیہ بیگم۔ کافی دیر سے نیلم  باجی کا انتظار کر رہی تھیں، دو بار کال بھی کی ،دونوں بار نیلم  کا ایک ہی  جواب تھا، بس باجی راستے میں ہوں۔۔ نیلم، رشتے کروانے میں کافی اچھی شہرت رکھتی تھی ،یہ←  مزید پڑھیے

سپین کی شاعری کا اسم اعظم گارسیالورکا۔۔۔۔علی تنہا

گارسیالورکا، سپین کی شاعری کا ہی اسم اعظم نہیں بل کہ دنیا بھر میں اس کی تکریم غیر معمولی شاعرانہ استعداد کی وجہ سے کی جاتی ہے۔ گارسیالورکا محض ۳۸ برس کی عمر میں جنرل فرانکو کے ڈکٹیٹر شپ کے←  مزید پڑھیے

شام میں ترکی کے فوجی آپریشن سے کیا ثابت ہوتا ہے؟۔۔۔افتخار گیلانی

گزشتہ ہفتے بدھ کی رات کو ترکی کے دارلحکومت انقرہ کی فضائیں جنگی طیاروں کی گھن گرج سے گونج رہی تھی۔ معلوم ہوا کہ ترک افواج نے دریائے فرات کے مشرق میں شام کے شمالی علاقوں میں کرد عسکری ٹھکانوں←  مزید پڑھیے

خدا حافظ چیف۔۔۔عارف انیس

ہم سب نے چلے جانا ہے. جیسے ہمارے ماں باپ اپنے والدین سے جا ملے ہیں، اسی طرح ہم بھی ان سے جا ملیں گے. بس درمیان کا کچھ گورکھ دھندہ ہے. تو کچھ خوراک کا مزہ لو، کوئی خوشبو←  مزید پڑھیے

پوٹھوہاری اکھانڑ تے محاورے۔۔۔نواز رضا

خطہ پوٹھوہار سے میرا خون کا رشتہ ہے،والدہ مرحومہ کا تعلق چک برہمن سکھو(تحصیل گوجر خان)سے تھا جب کہ آباؤ اجداد وادی سواں کے اہم قصبے چونترہ سے نقل مکانی کرکے موضع مصریال راولپنڈی میں آباد ہو ئے، جو آج←  مزید پڑھیے

بدصورت۔۔۔بشریٰ نواز

رشید کی پیدائش پہ اماں، جان کی بازی ہار گئی تو گھر پر جیسے قیامت ٹوٹ پڑی. رشید کی نانی اور دادی    آپس میں بہنیں تھیں. رشید سے بڑا حمید اور پھر مجید ۔۔تین بچوں کو سنبھالنا معمو لی←  مزید پڑھیے

وومین یونیورسٹی صوابی کی طالبات مری کے لئے مری جارہی تھیں۔۔۔کائنات خالد

خواب دیکھنے پر کوئی بھی پابندی نہیں لگا سکتا مگر کچھ خواب جب حقیقت کا روپ دھارتے ہیں تو بہت اچھا لگتا ہے ۔ ہم نے بھی یونیورسٹی میں داخلہ لے کر ایک خواب دیکھا تھا، کہ اپنے نئے کلاس←  مزید پڑھیے

اسلامی ریاست پاکستان اور غیر مسلم اقلیتوں کا حال۔۔سفیر رشید

اسلام ایک امن پسند مذہب ہے، اسلامی تعلیمات میں سب سے زیادہ زور معافی پر دیا گیا ہے اور یہ بار بار قرآن پاک میں فرمایا کہ اللہ پاک معاف کرنے والوں کو پسند فرماتا ہے، نبی کریم ؑکا ارشاد←  مزید پڑھیے

وزیراعظم کا ملٹری سیکرٹری ۔۔۔۔مشتاق خان

میرا نام متالے ہے یہ افریقی  زبان کا نام ہے اور میں اپنی ذہانت ،حاضر دماغی اور مردانہ وجاہت کے بل بوتے پر اپنے ملک کے وزیراعظم کا ملٹری سیکرٹری ہوں، میری تعلیم تو زیادہ نہیں، لیکن میری بہترین تربیت←  مزید پڑھیے

پوٹھوہاری رائٹر زکلب کاپہلا اجلاس و مشاعرہ۔۔۔۔۔۔رپورٹ: نعمان رزاق

خطہ پوٹھوہار کے مشترکہ ”پوٹھوہاری رائیٹرز کلب کاپہلا باضابطہ اجلاس 6۔اکتوبر2019مڈسٹی اپارٹمنٹ راولپنڈی میں ہوا۔ جس میں پوٹھوہارکے شعراء وادبا نے بھرپور شرکت کی۔پوٹھوہاری رائیٹرز کلب اب تک 100 پوٹھوہاری رائیٹرز کو ممبر شپ دے چکا ہے۔ پوٹھوہاری رائیٹرز کلب←  مزید پڑھیے

پاکستان میں ہمیشہ دھرنوں میں مذہب کارڈ کیوں کھیلا جاتا ہے؟۔۔۔سفیر رشید

یا تو ہم مذہب کے نام پر بےوقوف جلدی بن جاتے ہیں یا ہمارا جذبہ ایمان جاگ جاتا ہے اور اگر نہیں جاگتی تو صرف اور صرف ہمارے سوچنے کی صلاحیت کیونکہ ہم لوگ صرف پیدا ہی ا س لیے←  مزید پڑھیے