مکالمہ کی تحاریر
مکالمہ
مباحثوں، الزامات و دشنام، نفرت اور دوری کے اس ماحول میں ضرورت ہے کہ ہم ایک دوسرے سے بات کریں، ایک دوسرے کی سنیں، سمجھنے کی کوشش کریں، اختلاف کریں مگر احترام سے۔ بس اسی خواہش کا نام ”مکالمہ“ ہے۔

عبدالستار کا چوتھاادبی محبت نامہ ڈاکٹر خالد سہیل کے نام

ڈاکٹر خالد سہیل کی مشہور آٹو بائیو گرافی THE SEEKERپر تبادلہ خیال کا دوسرا حصہ سچ جاننے کی جستجو کرنا ایک بہت ہی کٹھن اور دشوار گزار راستے کا انتخاب کرنے کے مترادف ہے۔ سچائی ایک پہیلی ہے۔ ایک معمہ←  مزید پڑھیے

وزیر اعظم عمران خان کے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کا ترجمہ۔۔۔۔فصیح امام مغل

میں ہمیشہ حکومت کی غلط پالیسیوں اور نااہلیوں پہ تنقید کرتا ہوں ، مگر جو بات اچھی ہو گی اس کی تعریف بھی ہو گی۔ عمران خان  کی تقریر پوری قوم کے جذبات  ترجمانی ہے۔ وزیراعظم پاکستان کا مکمل اردو←  مزید پڑھیے

فیشن کے متوالو !ہوش کرو۔۔۔۔رضوانہ سید علی

کیا آپ جانتے ہیں کہ مغرب میں جدید تراش خراش کے ملبوسات بنانے والی ایک کمپنی نے نئے نمونے مارکیٹ میں لانے سے پہلے ، اپنے ڈیزائن کردہ لاکھوں لباس صرف اس لئے نذر آتش کروا دئیے تاکہ اسکے کپڑوں←  مزید پڑھیے

طالبان کا نفاذِ شریعت۔۔۔۔۔شاہجہان سالیف/اختصاریہ

طالبان کو افغانستان پر حکومت کرتے چار پانچ سال ہو چکے تھے۔۔ افغان ریڈیو کو حکم ملا کہ ریڈیو پر پیغام چلایا جائے کہ کابل کے لوگ جمعہ کے دن، جمعہ کی نماز کے بعد کابل کے غازی سٹیڈیم پہنچیں←  مزید پڑھیے

نوشی بٹ کا ڈاکٹر خالد سہیل کے نام خط اور ان کا جواب/5

نوشی بٹ کا خالد سہیل کو چھٹا خط۔۔۔ ڈاکٹر خالد کو تبدیلی کے دیس سے گرمی بھرا آداب! امید ہے آپ بخیر ہونگے۔سب سے پہلے تو آپ کا شکریہ کہ آپ کو میرے خوابوں کے پورا ہونے کا یقین ہے۔آپ←  مزید پڑھیے

سکونِ قلب کی دولت۔۔۔بشریٰ نواز

آج ہم جس دور میں جی رہے ہیں ،دیکھیں تو ہر نعمت میسر ہےکھانے کے لیے بے انتہا اشیاء، کسی سہولت کی بھی کمی نہیں ،سفر کے لیے گاڑیاں بسیں اور دنوں کا سفر گھنٹوں میں جہازوں کے ذریعےطے ہوتا←  مزید پڑھیے

گلگت بلتستان اور مسئلہ کشمیر۔۔۔یاور عباس

تاریخ کے مطالعہ سے معلوم ہوتا ہے کہ سکھوں کے حملے اور ڈوگروں کی عملداری سے قبل گلگت چاروں طرف سے حملہ آوروں کی  زد میں تھا،یہاں کی قلیل آبادی کو مستقل طور پر سکون سے رہنا نصیب نہیں تھا،سکھوں←  مزید پڑھیے

بچوں سے زیادتی، صرف قصور ہی کیوں؟ ( 3)۔۔۔۔اے وقاص خان

قسط نمبر 1 اور 2 لکھنے کے بعد تک میرے پاس جمبر، پھول نگر، پتوکی، چونیاں، الہ آباد، تلونڈی، کھڈیاں، ہنجروال، کنگن پور اور دیگر علاقوں سے بہت سے میسجز آئے جن میں کتنے ہی نوجوانوں نے یہ تسلیم کیا←  مزید پڑھیے

ہرا رنگ اور اقلیتیں۔۔۔عنبر ظفر

ہرا رنگ اور اقلیتیں۔۔۔۔۔۔۔ اقلیتی مذہب ایک اصطلاح ہے، یہ کسی ملک، ریاست، صوبہ یا علاقہ وغیرہ میں کل آبادی میں جس مذہب کے پیروکاروں کی تعداد کم ہو ان مذاہب کے لیےاقلیت کا لفظ استعمال کیا جاتا ہے۔پاکستان کی←  مزید پڑھیے

بچوں سے زیادتی ! صرف قصور ہی کیوں؟ (دوسری قسط)۔۔۔۔وقاص اے خان

پہلی قسط کا لنک: بچوں سے زیادتی، صرف قصور ہی کیوں؟ (پہلی قسط)۔۔۔۔۔۔۔۔وقاص اے خان ایک ایسا معاشرہ جہاں کسی بچے سے بدفعلی میں کامیاب ہو جانا بہادری، ستائش اور مردانگی کا باعث ہو وہاں آپ بہتر سمجھ سکتے ہیں←  مزید پڑھیے

پردہ اور معاشرہ۔۔۔بشریٰ نواز

چند روز قبل ایک اچھی خبر سنتے سنتے رہ گئے کہ صوبہ خیبر پختون خوا میں سکولوں اور کالجوں میں لڑکیوں پر حجاب کی پابندی عائد کردی گئی دل باغ و بہار ہوگیا ۔۔چلیں کسی ایک طرف سے تو اسلامی←  مزید پڑھیے

بچوں سے زیادتی، صرف قصور ہی کیوں؟ (پہلی قسط)۔۔۔۔۔۔۔۔وقاص اے خان

2006  سے 2019 آ پہنچا۔ قصور میں حسین خان والا کے 280-300 بچوں سے زیادتی کی ویڈیوز، زینب سمیت 8 معصوم کلیوں سے زیادتی اور قتل کے واقعات اور اب 4 بچوں کے اغوا، مبینہ جنسی زیادتی اور قتل کے←  مزید پڑھیے

کشمیر پر مسلم رہنماؤں کا رویہ -یہ ناداں گر گئے سجدے میں جب وقت قیام آیا۔۔۔افتخار گیلانی

ریاست جموں و کشمیر کو تحلیل و تقسیم کرنے جیسے غیر آئینی اوریکطرفہ اقدامات کے بعد مواصلاتی ناکا بندی اور ملٹری آپریشنز کے ذریعے مقامی آبادی کو ہراساں کرنے پر دنیا بھر میں وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت والی←  مزید پڑھیے

آدم شیر کے افسانے۔۔۔غلام حسین ساجد

اُردو افسانے کی روایت ایک سو سولہ برس پر محیط ہے اور راشد الخیری سے آدم شیر تک تکنیک اور طرزِ اظہار کے کتنے ہی اسلوب آزمائے جا چکے۔ پریم چند کی حقیقت نگاری سے سریندر پرکاش کی علامتی کتھاؤں،←  مزید پڑھیے

نوشی بٹ کا ڈاکٹر خالد سہیل کے نام خط اور ان کا جواب/4

نوشی بٹ کا خالد سہیل کو چھٹا خط۔ ڈاکٹر خالد کو تبدیلی کے دیس سے گرمی بھرا آداب امید ہے آپ بخیر ہونگے۔سب سے پہلے تو آپ کا شکریہ کہ آپ کو میرے خوابوں کے پورا ہونے کا یقین ہے۔آپ←  مزید پڑھیے

ایدھی، سعودی، زرولی اورمیری تین گزارشات۔۔۔سلیم جاوید

آدمی سفر میں کھلتا ہے- اپنے سعودی کولیگ “انجینئر انس” کے ساتھ طویل سفر ہوا توگپ شپ لگی،باقی بات کا خلاصہ، اسی کی زبانی سنیے- ” شادی کے بعد کئی برس تک میری اولاد نہ ہوئی،میری بیوی میری ماں کی←  مزید پڑھیے

عبدالستار کا تیسرا ادبی محبت نامہ۔۔۔

پیارے ڈاکٹر خالد سہیل صاحب آداب و تسلیمات میں آپ کے ساتھ آپ کی مشہور ومعروف آٹو بائیو گرافی(The Seeker)جسے میں The Bible of Humanityکہتا ہوں کے حوالے  سے کچھ گفتگو کرنا چاہتا ہوں۔سب سے پہلے میں ایک اعتراف کرنا←  مزید پڑھیے

ڈیڑھ انچ کا کیڑا۔۔۔۔گل نوخیز اختر

نام آپ کو کچھ عجیب سا لگے گا لیکن سارا محلہ اُنہیں ’چاچا سوفیصد‘ کے نام سے جانتا ہے۔ چاچے کو اپنی ہر بات کا سو فیصد یقین ہوتاہے۔ چاچا عام موضوعات پر بحث کرنا پسند نہیں کرتا، اس کے←  مزید پڑھیے

تلاش ایک پیر کامل کی۔۔طاہر حسین

میں شاید آٹھویں جماعت میں تھا کہ محلے میں ایک سٹیشنری شاپ پر “آنہ لائبریری” کا آغاز ہوا۔ اگر آنہ لائبریری کے ذکر سے سے آپ میری عمر کا اندازہ لگا رہے ہیں تو تصحیح کرتا چلوں کہ یہ لفظ←  مزید پڑھیے

بیلنس مونئیر اور نائلہ ،ایک ظلم کی دوداستانیں ۔۔۔راحیلہ کوثر

بچپن میں ہم جینا سیکھ رہے ہوتے ہیں اور ڈھلتی عمر زندگی نبھانے کا دور ہوتی ہے۔ جبکہ جوانی حسن، خواب،چاہتوں، مسکراہٹوں اور نئی ا’منگوں کا ایک حسین امتزاج ہے۔ یہ دور زندگی کو بھرپور جینے کا   ہوتا ہے۔←  مزید پڑھیے