مکالمہ کی تحاریر
مکالمہ
مباحثوں، الزامات و دشنام، نفرت اور دوری کے اس ماحول میں ضرورت ہے کہ ہم ایک دوسرے سے بات کریں، ایک دوسرے کی سنیں، سمجھنے کی کوشش کریں، اختلاف کریں مگر احترام سے۔ بس اسی خواہش کا نام ”مکالمہ“ ہے۔

معجزہ۔۔فرشی

ذرا جھانک کر واپس  چلے آئے قدم بھی غار کے اندر نہیں رکھا گھڑی بھر تو غور کرتے شتابی کیا تھی،ایسی منہ کی کھانے کی یہی نادانیاں آخر ہزیمت سے ملاتی ہیں اُدھر لات و منات و عزیٰ پل پل←  مزید پڑھیے

ترقی یافتہ ممالک کا ہیلتھ سسٹم بمقابلہ پاکستانی ہیلتھ سسٹم ۔۔احمد ثانی

دنیا میں ہیلتھ سسٹم انتہائی منظم ہے پاکستان کی طرح وہاں ہر گلی کوچے میں ڈاکٹرز (عطائی ڈاکٹرز مراد نہیں) آزادنہ پریکٹس نہیں کرتے وہاں ہاسپٹلز اور ڈسپنسریز کا جال بچھا ہوا ہے یا سپیشلسٹ کلینکس ہوتے ہیں جن کی←  مزید پڑھیے

ہائے یہ ابنِ آدم۔۔ڈاکٹر صابرہ شاہین

سنا ہے کہ اِک خالی آنکھوں سے ‘نہ دکھنے والا کریہہ بے حقیقت سا جرثومہ ہی کر و فر سے زمانوں ‘جہانوں کی سب وسعتوں میں ہی ٹانگیں پسارے یونہی نسلِ آدم کی شہ رگ پہ بیٹھا عجب طنطنے سے’←  مزید پڑھیے

ستیہ پال آنند اورکتھا چار جنموں کی ۔۔ڈاکٹر فاطمہ حسن

میری ستیہ پال آنند جی سے اس وقت ملاقات ہوئی، جب وہ کتھا چار جنموں کی لکھ چکے تھے اور یہ کتاب اشاعت کے مرحلے میں تھی۔ اس حساب سے میں ان سے ان کے پانچویں جنم میں ملی اور←  مزید پڑھیے

دھرتی جائے کیوں پرائے؟۔۔اعظم معراج

      تعارف:اعظم معراج پیشے کے اعتبار سے اسٹیٹ ایجنٹ ہیں ۔13 کتابوں کے مصنف ہیںِ جن میں  ، پاکستان میں رئیل اسٹیٹ کا کاروبار۔دھرتی جائے کیوں پرائے،شناخت نامہ،اور شان سبز وسفید نمایاں ہیں۔←  مزید پڑھیے

گھنٹی والی ڈاچی، اور فریب کار بانسری۔۔ظفر عمران

”میرے بابا نے مُجھے بتایاکہ مَیں کیا ہوں، کتنی حسِین ہوں، کِتنی دِل کَش ہوں۔ اُس نے میری تربیت کی ہے۔“ اُس کی ماں کو اُس کے باپ نے، اُس کی کم سِنی میں چھوڑ دیا تھا۔ ماں کی دوسری←  مزید پڑھیے

کورونا سے لڑنا آسان نہیں ۔۔۔۔محمد الیاس

کرونا وائرس نے چائنا، ایران اور ایشیا کے بیشتر ممالک کے بعد یورپ کا رخ کر لیا ہے اور اس کے ہر بڑے شہر کو ٓاہستہ ٓاہستہ اپنے شکنجے میں لیتا جا رہا ہے، لیکن سب سے بُری صورتحال اس←  مزید پڑھیے

فیکٹری کے مالک بنیں۔۔ عاصم مجید

دنیا میں آج کل بہت تیزی سے سے تبدیلیاں رونما ہو رہی ہیں. ان تبدیلیوں کے منفی اور مثبت اثرات مرتب ہو رہے ہیں۔ دنیا بھر میں انڈسٹری دن بدن بند ہو رہی ہے۔ لہذا پاکستان کے سرمایہ کار اس←  مزید پڑھیے

ہراسمنٹ ۔۔اجمل صدیقی

برستی بارش میں ٹین کی چھت پہ گرتی بوندیں کچھ فاصلے پر سلگتی آنکھیں ۔۔۔ اک آوارہ بوند سر سے گزرتی ہے کمر کو چیر تی ۔۔ بدن کے صحرا میں گم ۔۔۔ بدن کو چھپانے کی کشمکش نظر کو←  مزید پڑھیے

لاہور جو خواب ہوا۔۔۔رائے صاحب منشی گلاب سنگھ/تبصرہ:لیاقت علی ایڈووکیٹ

لاہور کا شمار برصغیر کے قدیم ترین شہروں میں ہوتا ہے، اس بارے کوئی دو آرا نہیں ہیں۔ اگر کچھ اختلاف ہے تو وہ اس بات پر ہے کہ لاہور کو کس نے اور کب بسایا اور اس کے نام←  مزید پڑھیے

حاجی کھسرا۔۔اجمل صدیقی

بچپن ہمارے گھر میں ایک کھسرا آتا تھا ۔۔۔میری ماں کے سر پر ہاتھ پھیرتا ۔۔بہت سی دعائیں دیتا ۔ ماں اسے چنگیر سے روٹی نکال کے دیتی تھی ۔ وہ ہمیں بھی بہت پیار سے بلاتا ۔۔۔کبھی اس کے←  مزید پڑھیے

خالد سہیل اور سنبل ضیا کے پانچ ادبی محبت نامے۔۔۔۔

سنبل ضیا کا پہلا ادبی محبت نامہ۔ وہ کہہ رہا تھا، تم ٹھیک ہو۔۔ میں نے پورے یقین سے کہا، ہاں اس کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر حالانکہ آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر جھوٹ بولنا ایسا آسان بھی نہ←  مزید پڑھیے

بھیانک چہرہ۔۔محمد العاص

انسانوں کی طرح قوموں اور معاشروں کے بھی کئی روپ ہوتے ہیں جو سامنے والے کی سوچ  کے مطابق تبدیل ہوتے  رہتے ہیں۔ سب سے بھیانک رُخ کا سامنا اس معاشرے کے کمزور طبقے کو کرنا پڑتا ہے۔ جیسے جیسے←  مزید پڑھیے

تجزیہ برائے عورت مارچ، (میرا جسم میری مرضی)۔۔۔ ڈاکٹر ماریہ نقاش

فیمینزم لفظ جب نگاہوں سے ٹکراتا ہے،یا سماعت کے دریچوں میں سرایت کرتا ہے،تو ایک نہایت ناخوشگوار احساس پیدا ہوتا ہے،واضح رہے کہ ماڈرنزم مذہب اسلام سے زیادہ کسی دوسرے مذہب میں نہیں،لیکن یہاں معاملہ عجیب ہے۔اگر ماڈرنزم نام دیا←  مزید پڑھیے

طاہر چوہدری کے قانونی مشورے

سوال:پولیس بغیر کسی وجہ کے کسی شخص کو پکڑ کر تھانے لے جاتی ہے۔کوئی پرچہ درج نہیں ہوتا۔پیسے لے کر چھوڑ دیتی ہے۔قانون کیا کہتا ہے؟ جواب:کوئی پولیس افسر یا اہلکار کسی کو غیر قانونی حراست میں رکھتا ہے تو←  مزید پڑھیے

عورت مارچ اور تقسیم ہوتا معاشرہ۔۔تنویر احمد خان

پاکستان میں سوائے چند مولوی ٹائپ اور تنگ نظر لوگوں کے عورتوں کے مساوی انسانی حقوق کی جدوجہد پر بیشتر موڈریٹ لوگوں کو اعتراض نہیں تھا۔۔۔عورت کے استحصال کے خلاف آواز بلند کرتے اور ملک میں رائج سوشل ویلیوز سے←  مزید پڑھیے

مرضی تو تمہاری ہی ہے ،لیکن۔۔۔نجم صفدر حسین

سرِفہرست تو یہ کہ   عورت مارچ تمام خواتین کا نمائندہ ہرگز نہیں، یہ صرف ایک مخصوص کمیونٹی یا مائنڈ سیٹ کی حامل خواتین کا شغل میلہ ہے جنہیں اپنے ہی طرز کے مردوں کا ساتھ حاصل ہے، اور کیونکہ  اس←  مزید پڑھیے

عورت مارچ کی تاریخ , مقاصد اور اثرات۔۔مفتی عمیر احمد ہزاروی

8 مارچ کو عالمی سطح پر یوم خواتین منایا جاتا ہے جس سے امت مسلمہ کے اذہان میں مختلف قسم کے سوالات جنم لیتے ہیں کہ آخر وہ کون سا حق  ہے،جو اج تک اسلام اور آئین پاکستان نے عورتوں←  مزید پڑھیے

عورت اور شادی۔۔اسماعیل گُل خلجی

عورت کی زندگی میں شادی کی اہمیت اس لحاظ سے ہے کہ اس ادارے کے تحت اسے تحفظ فراہم کیا جاتا ہے ۔ شادی کے بعد عورت باپ کی حفاظت سے نکل کر شوہر کی حفاظت میں آجاتی ہے۔ شوہر←  مزید پڑھیے

مارچ اور عورت کے حقوق۔۔جویریہ چوہدری

عورت معاشرے کی بنیاد اکائی ہے اور ایک کامیاب گھرانے کی بنیاد ہے،یہی وجہ ہے کہ عورت کے حقوق پر اسی قدر زور دیا گیا ہے جتنا باقی تمام مستحقین کے حقوق پر۔ کسی بھی معاشرے میں اصلاح کی گنجائش←  مزید پڑھیے