مکالمہ کی تحاریر
مکالمہ
مباحثوں، الزامات و دشنام، نفرت اور دوری کے اس ماحول میں ضرورت ہے کہ ہم ایک دوسرے سے بات کریں، ایک دوسرے کی سنیں، سمجھنے کی کوشش کریں، اختلاف کریں مگر احترام سے۔ بس اسی خواہش کا نام ”مکالمہ“ ہے۔

مرضی تو تمہاری ہی ہے ،لیکن۔۔۔نجم صفدر حسین

سرِفہرست تو یہ کہ   عورت مارچ تمام خواتین کا نمائندہ ہرگز نہیں، یہ صرف ایک مخصوص کمیونٹی یا مائنڈ سیٹ کی حامل خواتین کا شغل میلہ ہے جنہیں اپنے ہی طرز کے مردوں کا ساتھ حاصل ہے، اور کیونکہ  اس←  مزید پڑھیے

عورت مارچ کی تاریخ , مقاصد اور اثرات۔۔مفتی عمیر احمد ہزاروی

8 مارچ کو عالمی سطح پر یوم خواتین منایا جاتا ہے جس سے امت مسلمہ کے اذہان میں مختلف قسم کے سوالات جنم لیتے ہیں کہ آخر وہ کون سا حق  ہے،جو اج تک اسلام اور آئین پاکستان نے عورتوں←  مزید پڑھیے

عورت اور شادی۔۔اسماعیل گُل خلجی

عورت کی زندگی میں شادی کی اہمیت اس لحاظ سے ہے کہ اس ادارے کے تحت اسے تحفظ فراہم کیا جاتا ہے ۔ شادی کے بعد عورت باپ کی حفاظت سے نکل کر شوہر کی حفاظت میں آجاتی ہے۔ شوہر←  مزید پڑھیے

مارچ اور عورت کے حقوق۔۔جویریہ چوہدری

عورت معاشرے کی بنیاد اکائی ہے اور ایک کامیاب گھرانے کی بنیاد ہے،یہی وجہ ہے کہ عورت کے حقوق پر اسی قدر زور دیا گیا ہے جتنا باقی تمام مستحقین کے حقوق پر۔ کسی بھی معاشرے میں اصلاح کی گنجائش←  مزید پڑھیے

کیا بیت الحرام پہلی مرتبہ بند ہوا ہے؟۔۔یوسف خان

اللہ رب العزت قرآن مقدس میں ارشاد فرماتے ہیں وَإِذْ بَوَّأْنَا لِإِبْرَاهِيمَ مَكَانَ الْبَيْتِ أَن لَّا تُشْرِكْ بِي شَيْئًا وَطَهِّرْ بَيْتِيَ لِلطَّائِفِينَ وَالْقَائِمِينَ وَالرُّكَّعِ السُّجُودِ “ سورۃ الحج “ (26) ترجمہ ! اور جب ٹھیک کردی ہم نے ابراہیم کو←  مزید پڑھیے

عورت آزادی مارچ کیا ہے؟ ۔۔محمد عبداللہ گِل

عورت کو اسلام نے ایک وہ مقام و مرتبہ دیا ہے جو کسی اور مذہب نے نہیں دیا۔اسلام نے اسے اپنی عزت اور مرتبے کی حفاظت کے لیے اک راستہ بتا دیا۔آج کل خواتین مارچ کر رہی ہیں کہ ان←  مزید پڑھیے

میرا جسم میری مرضی ۔۔عظمان غوری

آج کے اس ابلاغی دور میں کسی بیانیے کا زبان زد عام ہونا کوئی اچنبے کی بات نہیں اس لیے کوئی بات جو ہمارے مزاج کے برعکس ہو اس کو سن کر جذبات میں آنے سے بہتر ہے کہ اس←  مزید پڑھیے

میرا جسم،میری مرضی۔۔نسرین غوری

میں کیوں اس نعرے کی حمایت کرتی ہوں۔۔ میں زندگی کی پانچ دہائیاں مکمل کرنے کے قریب ہوں، میری پرورش ایسے ماحول میں ہوئی جو نہ بہت زیادہ مذہبی تھا نہ بہت زیادہ آزاد خیال۔ ننھیال میں تعلیم کا رحجان←  مزید پڑھیے

ایک بہن کو نصیحت۔۔عاطف الیاس

سنیے یہ مفروضہ جو آپ نے گھڑ لیا ہے اور جو آپ کو بغاوت پر اُکسا رہا ہے، کلیتہََ ہی غلط ہے۔ ٹھہریے! میں آپ کو سمجھاتا ہوں۔ ہم بات وہاں سے شروع کرتے ہیں جب آپ کو یہ جسم،←  مزید پڑھیے

ماروی اور خلیل: جیت کس کی ہوئی؟ ۔۔۔ رانا شعیب الرحمن خاں

دنیا میں ہر شخص کسی نہ کسی نظریئے کا حامل ہوتا ہے۔ وہ اس نظریے پر اسی لئے کاربند ہوتا ہے کہ وہ اپنی دانست میں اس نظریے کو درست تسلیم کر رہا ہوتا ہے۔ اسی طرح مختلف متضاد نظریات←  مزید پڑھیے

کیا بی جے پی ہندوستان کے مزید ٹکڑے کرنے کا ذہن بنا چکی ہے؟ ۔۔۔ بدر کاظمی

حال ہی میں سابق میمبر پارلیمنٹ پچاسی سالہ بزرگ رہنما الیاس اعظمی نے انکشاف کیا ہے کہ ملک کی تقسیم کے فیصلے کو کانگریس کی طرف سے قبول کرلئے جانے کے بعد سردار پٹیل چاہتے تھے کہ ہر دو ممالک کے درمیان آبادی کا تبادلہ بھی ہوجائے تاکہ کل کلاں ہندو مسلم کا کوئی مسئلہ باقی نہ رہے۔←  مزید پڑھیے

میری زباں،میری مرضی۔۔رضوان اکرم

مارچ اور یہ نعرہ جس نے پچھلے دو سالوں سے عروج پایا اور مسلسل موضوع ِ بحث رہا، 2 سال ہونے والے عورت مارچ   میں ایک عورت مختلف خواتین کو  جمع  کرکے ایک ریلی نکالتی ہے اور اس طرح←  مزید پڑھیے

اب عورت ہو گی آزاد۔۔ ثنا صدیق

اس دنیا میں اللہ پاک نے انسان کی بقا اور تحفظ کے لیے مرد اور عورت کے نام سے دو  اجناس پیدا کیں اور ہر جنس کو دوسری جنس کی طلب کا تقاضا رکھا گیا، حقیقت میں تو دونوں کی←  مزید پڑھیے

بٹوارہ اور مسلمانوں کی تقسیم،اِک مطالعہ۔۔۔نوید شریف

کہا جاتا ہے مسلم لیگ نے پاکستان بنا کر برصغیر کے آدھے مسلمانوں کو پیچھے ہندوستان میں چھوڑ دیا ۔ یہ بات اعداد و شمار اور سیاسی تاریخی کے حساب سے بالکل جھوٹ ہے ۔ سب سے پہلے بات کرتے←  مزید پڑھیے

عورت مارچ یا بے حیائی کو فروغ۔۔ ندا خان

لبرلزم کی دلدادہ اور مغربی نظام سے مغلوب خواتین 8 مارچ کو پاکستان میں عورت مارچ کرنے جا رہی ہیں، جس کا مقصد اپنے حق کی آزادی ہے جس کے لیے وہ سڑکوں پر نکل کر اپنے حق کے لیے←  مزید پڑھیے

یہ قوم کب سدھرے گی۔۔ عاشق علی بخاری

کورونا وائرس چین کے شہر ووہان سے شروع ہوکر پوری دنیا میں تہلکہ مچائے ہوئے ہے، خوف و ہراس کی عجیب و غریب کیفیت بنی ہوئی ہے، حکومتیں، عوام ہر ایک فکرمند و پریشان ہونے کے ساتھ ساتھ احتیاطی تدبیریں←  مزید پڑھیے

پاکستانی اسٹیٹ ایجنٹ کا کھتارسس۔۔اعظم معراج

ڈان اخبار کی خبر کے مطابق گوادر ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے علانیہ کے مطابق تعمیرات پر لگی پابندی کو اٹھا لیا گیا ہے۔ جو کہ ایک خوش آئند خبر ہے۔امید ہے گوادر ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے بابوں نے اسلام آبادی بڑوں کے←  مزید پڑھیے

کرونا اور کتنا خوفزدہ کرے گا؟۔۔مجاہد خٹک

سائنسدان کئی دہائیوں سے دو خطرات کی جانب اشارے کر رہے ہیں۔ ایک تو ماحولیاتی آلودگی ہے جس نے کرہ ارض کو تباہی کے کنارے پر لا کھڑا کیا ہے، دوسرے مختلف قسم کے وائرس ہیں جو بار بار نئی←  مزید پڑھیے

عشق ۔۔۔اجمل صدیقی

لفاظی مغالطے ،مبالغے طرازی وسوے،ولولے لذتوں کے ہجوم میں ذلتوں کی دھوم میں جبلتوں کے لزوم میں وضاحتوں کے ابہام میں چاہتوں کے الزام میں اندیشوں کے الہام میں لہجوں کی تھکن ہے سپنوں کی چبھن ہے سینوں کی جلن←  مزید پڑھیے

موجودہ حکومت کی کارکردگی اور موجودہ حالات…سید علی نقوی

ایک دوست سے موجودہ حکومت کی کارکردگی اور موجودہ حالات پر گفتگو ہو رہی تھی ہم جو بھی بات پوچھتے تو موصوف ہر بات کا ملبہ گزشتہ کرپٹ حکمرانوں پر ڈال دیتے تھے، سوچا کہ آج اس کلیے کے تحت←  مزید پڑھیے