مکالمہ کی تحاریر
مکالمہ
مباحثوں، الزامات و دشنام، نفرت اور دوری کے اس ماحول میں ضرورت ہے کہ ہم ایک دوسرے سے بات کریں، ایک دوسرے کی سنیں، سمجھنے کی کوشش کریں، اختلاف کریں مگر احترام سے۔ بس اسی خواہش کا نام ”مکالمہ“ ہے۔

وبا اور نااہلی۔۔ڈاکٹر وقاص احمد

ہمارے معاشرے میں تفریق کا عمل کتنا گہرا ہو چکا ہے ۔اگر اس مظہر کا فیس بک کے ذریعے اندازہ لگانے کی کوشش کی جائے تو نظر آتا ہے کہ وبا جیسی آفت بھی ہمیں ایک مشترکہ کاز کے لئے←  مزید پڑھیے

ایسا دیس تھا میرا۔۔۔عارف خٹک

1995 میں یاشیکا کیمرے میں 150 روپے اگفا کی فلم ڈال کر سرسوں کے  کھیت میں اکڑوں بیٹھ کر تصویریں بنوانے  کا بھی اپنا ایک مزہ تھا۔ جس شام ٹھنڈی ٹھنڈی ہوائیں چلتی تو سرسوں کے پھول دائیں بائیں کانوں←  مزید پڑھیے

آکاس بیل۔۔عمر قدیر اعوان

یہ مارچ کے آخری ایام تھے جب دن خوب کھلے ہوئے ،تمازت بھری دھوپ سے بھرپور اور راتیں خاموشی، سکون اور خُنکی  لیے ہوئے ہوتی ہیں۔ ایسی ہی ایک چاند کی چودھویں رات میں کلر کہار جھیل کے قریب ایک←  مزید پڑھیے

درگاہ نظام الدین اولیا۔۔لیاقت علی

اب توچھ سات سال ہونے کو آئے ہیں کہ بھارت جانے کا موقع نہیں ملا۔ اُ س سے پہلے متعدد باربھارت جانا ہوا۔بھارت کے دارالحکومت دلی جائے تو نظام الدین اولیا کی درگاہ پر نہ جائے یہ شائد ممکن نہیں←  مزید پڑھیے

موذی وبا، حکومت کی کوششیں اور سفارتکاری۔۔علی عمران

دسمبر 2019 ہمارے ہمسایہ ملک چین اور یہاں کے باسیوں کے لیے بہت تکلیف دہ ثابت ہوا اور اس  کی وجہ صرف اور صرف ووہان سے پھوٹنے والی انسانی تاریخ کی بد ترین اور موذی وباء Covid 19  ہے ،جو←  مزید پڑھیے

ایدھی صاحب! آپ نے اچھا نہیں کیا ۔۔۔ شاہکام جمال

ان کی نظریں مشکل وقت میں ہمیشہ ایدھی صاحب اور مخیر حضرات پر مرکوز رہیں۔ جب جب اس قوم پر مشکل وقت پڑا، اس قوم کو جذباتی نعرے دیئے گئے۔ 65 کی جنگ ہو یا 2005 کا زلزلہ اس قوم نے فلاحی کاموں میں اس قدر بڑھ چڑھ کر حصہ لیا کہ مشکلات بھی ان کے عزم و ہمت کا مقابلہ نہ کرسکیں۔←  مزید پڑھیے

پاکستانی مسیحی کا کھتارسس، چند معاشی سفارشات۔۔اعظم معراج

پاکستان میں شعبہ صفائی سے وابستہ اٹھانوے فیصد افراد کا تعلق پاکستان کے 33لاکھ مسیحیوں اور پانچ لاکھ شیڈول کاسٹ ہندوؤں میں سے ہے۔گوکہ ان میں پہلے روسں ، امریکہ اور ہمارے دور اندیشوں کی کوشش سے ہزاروں افغانی بھی←  مزید پڑھیے

موت کی آخری قسط۔۔احمد نعیم

جنگل میں صدیوں سے ڈٹا ہوا یہ پتلا گزشتہ صدی تک تو خاکی رنگ سے میٹ میلا ہوا تھا، مگر ان دس دہائیوں کے درمیان یہ مسلسل سیاہ ہوتے ہوتے اِس قدر منحوس سیاہ ہوگیا ہے، اِس کی سیاہی اور←  مزید پڑھیے

کرونا:آئیے مل کر کچھ کریں

دوستو کرونا کی شکل میں آنے والی اس آفت میں ہم سب فکرمند ہیں، اک دوجے کی ڈھارس بندھاتے ہیں مشورے دیتے ہیں ڈراتے ہیں احتیاطی تدابیر بتاتے ہیں۔ بلاشبہ یہ اہم کام ہے۔ لیکن اب جبکہ جزوی سہی لاک←  مزید پڑھیے

محبت کا جنون اور اس کا علاج۔۔عبید الرحمن عابد

اسلام عفت و پاکبازی، طہارت اور صفائی کا دین ہے۔ وہ ایسا معاشرہ تشکیل دینے کا خواہش مند ہے جس میں عفت و پاکبازی کی حکمرانی اور طہارت و نظافت کی فضا ہو۔ اسلام پاکیزہ معاشرہ تشکیل دے کر اخلاق←  مزید پڑھیے

نیا عہد نامہ۔۔اجمل صدیقی

اب اس کا نام بھی لکھتے ڈر لگتا ہے کہیں لفظوں کی راکھ سے نہ اُٹھ بیٹھے وہ اس نیلے دھبے کو کیا ہو گیا ۔۔۔ اک خوربینی بلا سے ۔۔۔ اک جراثیمی آفت ایک نادیدہ ہاتھ ۔ کسی ناول←  مزید پڑھیے

ہم ہیں پاکستانی۔۔صائمہ حیات

رات کے اس پہر اٹالین، جرمن، امریکن، برٹش میڈیا کی کرونا وائرس سے متعلق اپڈیٹس دیکھ لینے کے بعد دل بہت اداس ہے۔ شاید لفظ اداس اس کیفیت کو بیان کر نے سے قاصر ہے۔ کرونا نامی وبا کا جو←  مزید پڑھیے

قرآن پاک میں آدم کا بیان ۔۔ مسعود چوہدری

کل اٹھارہ سے زائد مقامات پر لفظ اٰدَمَ اور اٰدَمُ کا تذکرہ قرآن پاک میں آیا ہے ۔ جبکہ اس کے علاوہ ندائیہ “ی” کے ساتھ کم و بیش پانچ سے زائد جگہ پر ذکر آیا ہے۔اگر راقم کی کم←  مزید پڑھیے

جن کی آنکھوں میں خدا مسکراتا ہے۔۔۔علی محمد فرشی

علینہ ! گلابی پری مائرن جس نے میری دلہن کو نئی زندگی کی عروسی عطا کی مری ساری نظموں سے بڑھ کر حسیں ہے وہ نرسیں جو بیمار جسموں کا دکھ ابنِ مریم کی پوروں سے محسوس کرتی ہیں آنکھوں←  مزید پڑھیے

گزِیدَہ۔۔ظفر عمران

سو شل مِیڈیا پر یہ بحث چل رہی تھی کہ منٹُو کے افسانے فُحش ہیں۔ چند ایک اِس رائے کے حق میں، اور چند مُخالفت میں دلائل دے رہے تھے۔ میری بیوی جَل کر بولی، ”ایک منٹ کے لیے اِس←  مزید پڑھیے

ارواح کا مکا لمہ۔۔اجمل صدیقی

روح عالم :اہل زمین کا کیا حال ہے؟ روح شجر:مضطرب ہیں ، روح حیوان:مر رہے ہیں ، روح ارتقا: جرثومے سے خدا بننے لگے تھے، روح عالم : کیا ہوا۔ کسی نیبولا سے بھٹک گئے تھے؟ روح شجر: جنگل کے←  مزید پڑھیے

کرونا وائرس:چند ضروری معلومات

وائرس کی اپنی بائیو سنتھیٹک مشینری (biosynthetic machinery) نہیں ہوتی۔ جس کا مطلب ہے یہ خوراک نہیں کھا سکتا۔ یہ خوراک کو توڑ کر اس سے اپنی روزمرہ کی سرگرمیاں سر انجام دینے کے لئے انرجی حاصل نہیں کر سکتا۔←  مزید پڑھیے

عالمی وبا کیوجہ سے پنجاب میں لاک ڈاؤن کے بعد مسجد میں نماز باجماعت کا شرعی حکم۔۔ڈاکٹر عبیدالرحمن محسن

1۔ کرونا وائرس کے حملے سےپوری دنیا میں سخت خوف و ہراس پھیلا ہوا ہے، ہزاروں افراد موت کے منہ میں جاچکے ہیں، لاکھوں اس میں مبتلا ہیں، دوسو کے لگ بھگ ممالک اس سے کسی نہ کسی سطح پر←  مزید پڑھیے

“کئی خط اک متن میں” سے ایک خط۔۔اعظم معراج

تحریک شناخت کے اغراض و مقاصد کے لیے لکھی گئی کتب میں سے ایک کتاب۔ غیر مسلم سینیٹرز، ممبر قومی و صوبائی اسمبلی کے نام ایک کھلا خط محترم خواتین و حضرات جناب میں اعظم معراج تحریک شناخت کا ایک←  مزید پڑھیے

آئیں ایک عظیم قوم بنیں۔۔حسن رضا

ہم دنیا کی چھٹی بڑی قوم ہیں، سات ایٹمی طاقتوں میں سے ایک طاقت ہیں، دنیا کی سب سے بڑی فوج ہے، خیرات دینے والوں میں نمبر ایک ہونے کا دعوہ ہے دنیا کی نویں بڑی سائنسدانوںں کی کھیپ ہے،←  مزید پڑھیے