مکالمہ کی تحاریر
مکالمہ
مباحثوں، الزامات و دشنام، نفرت اور دوری کے اس ماحول میں ضرورت ہے کہ ہم ایک دوسرے سے بات کریں، ایک دوسرے کی سنیں، سمجھنے کی کوشش کریں، اختلاف کریں مگر احترام سے۔ بس اسی خواہش کا نام ”مکالمہ“ ہے۔

مولانا محمد حنیف شہید/تحریر-محمد اکمل جمال

اس دنیا کا نظام بھی کچھ عجیب ہے، یہاں کبھی پرائے دل میں اتنے بس جاتے ہیں، کہ بھلائے نہیں بھولتے، یہاں جنازے بھی روز اٹھتے ہیں، پر ماتم انگیز کم ہوتے ہیں، اپنی مختصر زندگی میں کئیوں کے جنازوں←  مزید پڑھیے

خواجہ سراؤں کے حقوق کی حمایت اور جنسی آوارگان کی روک تھام/ثاقب اکبر

ان دنوں ٹرانس جینڈرز کے حقوق کے حوالے سے پارلیمنٹ کی طرف سے منظور کیا جانے والا بل زیر بحث ہے۔ جتنے منہ اتنی باتیں ہیں۔ یہ بل پاکستان مسلم لیگ (ن) کی گذشتہ حکومت کے آخری ایام (مئی 2018ء)←  مزید پڑھیے

نیلم ایک افسانوی اور رومانوی وادی۔۔عبدالکریم

اسلام آباد کی فضا سے مون سون کے بادل چھٹ چکے تھے ۔ سڑکوں پر ٹریفک رواں دواں تھی ۔ سورج کی کرنیں تیز پڑ رہی تھیں۔ کہیں کہیں سڑک پر سراب ہماری آنکھوں کوخیرہ کردیتا۔ یہ منظر ہمارے قریب←  مزید پڑھیے

ایل جی بی ٹی(LGBT)اور ہمارے مدرسے/یاسر پیرزادہ

اگر پاکستان میں ایک سروے کروایا جائے اور عوام سے پوچھا جائے کہ ہم جنس پرستی کا زیادہ رجحان مدرسوں میں پایا جاتا ہے یا گرامر اسکولوں میں تو آپ کے خیال میں کیا جواب آئے گا؟ ہمارے پاس چونکہ←  مزید پڑھیے

راز پر لب کشائی۔۔قسط نمبر 13 اور 14۔۔ڈاکٹر خالد سہیل/مقدس مجید

معزز قارئین! “Sharing  the  Secret” بچپن میں جنسی زیادتی کی شکار خاتون جیمی اور ان کے تھراپسٹ ڈاکٹر سہیل کے مکالمے پر مبنی کتاب ہے۔ مجھے خوشی ہے کہ ڈاکٹرخالد سہیل نے اس کتاب کے ترجمے کی ذمہ داری مجھے←  مزید پڑھیے

تبصرہ کتاب: اِک راستہ ہے زندگی.. صادقہ نصیر

  کسی کتاب پر تبصرہ لکھنا اتنا آسان نہیں۔ تبصرہ یا ریویو لکھنے کے لئے بہت اچھا قاری ہونا اور کتاب کے حرفوں اور لفظوں سے مخلصانہ محبت جو مصنف کی دوستی کو بالاۓ طاق رکھ کر کی جاۓ۔ اس←  مزید پڑھیے

ہماری عدلیہ کو آزادی چاہیے۔۔نسرین چیمہ

انصاف کی مسند پر بیٹھے جج صاحبان عوام کی امیدوں کا مرکز ہوتے ہیں۔ تمام در بند ہونے کے بعد دکھی اور بے بس شہری بڑی عدالتوں سے حق و انصاف کی امیدیں وابستہ کر بیٹھے ہیں ۔ عدلیہ کی←  مزید پڑھیے

ریڈ لائن۔۔ظفر اقبال وٹو

ہم گھبیر ندی کے کنارے بیٹھے تھے اور اس پر مجوزہ ڈیم کی جھیل کے علاقے کو دیکھنا چاہتے تھے۔ ارشد فیاض صاحب چیف جیولوجسٹ نے سگریٹ کا کش لیا اور ایک گہرا سانس اندر لے کر بولے۔ دھیان سے←  مزید پڑھیے

انگلینڈ میں ہندو مسلم فساد؟۔۔ڈاکٹر معاذ چوہدری

ابھی پچھلے دنوں لیسٹر شہر میں شور شرابہ ہوا تو بات سوشل میڈیا فیس بک، ٹک ٹاک ، انسٹا اور وہاں سے بالآخر انٹرنیشنل میڈیا تک پہنچ گئی۔ یار دوستوں نے یہ سب ویڈیوز دیکھیں۔ پریشان ہوئے۔ درجن سے زائد←  مزید پڑھیے

حیرت سرائے پاکستان/تبصرہ-رفیعہ کاشف

حیرت سرائے پاکستان، ڈاکٹر محمد عظیم شاہ بخاری کی دوسری کتاب ہے۔ ڈاکٹر صاحب پیشے سےایک ”ریڈیالوجسٹ“ ہیں لیکن گزشتہ کئی برسوں سے مختلف اخبارات، رسائل اور جرائد سمیت سوشل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارمز پر لکھتے آرہے ہیں۔ ان←  مزید پڑھیے

مُچھ نہیں تے کُچھ نہیں/عاصم کلیار

کتاب کوئی بھی ہو ہمارے حاضر علم سے بہتر ہوتی ہے ۔میں ادب کے طالبعلم کی حیثیت سے یہ بات پوچھنا چاہتا ہوں کہ کتاب کو صرف علم میں اضافے کے لیے  پڑھنا کیا ایک ادبی بددیانتی نہیں ؟رات دن←  مزید پڑھیے

مزدوروں کا نائین الیون /خونِ خاک نشیناں تھا ,سو رزقِ خاک ہوا ( ناصر منصور )

آج سے دس سال پہلے سانحہ بلدیہ میں معصوم جانیں جل کر راکھ ہو گئیں. المیہ یہ نہیں کہ انہیں انصاف نہیں ملا، بلکہ حادثہ یہ ہے کہ لواحقین چِلاتے رہے کہ قاتل فیکٹری مالک ہے لیکن ریاست ، عدالتیں←  مزید پڑھیے

مستقبل کے عارضی مستقل سہارے/ظفر اقبال وٹو

آپ نے ملک بھر کے سیلاب زدہ علاقوں میں سیلابی پانیوں سے گھری قدرے محفوظ جگہوں پر مختلف اداروں کی طرف سے قائم خیمہ بستیاں دیکھی ہوں گی۔ یہی ہمارے مستقبل کے عارضی مستقل شہروں کی لوکیشن ہے۔ قدرت نے←  مزید پڑھیے

اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کا سیشن/افتخار گیلانی

روس۔یوکرین جنگ اور اس سے پیدا شدہ غذائی قلت، کساد بازاری، ماحولیالتی تبدیلیوں سے آئی تباہیوں جیسے اہم ایشوز پر بحث کرنے کیلئے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا 77واں سالانہ اجلاس شروع ہو چکا ہے۔ تین سال بعد پہلی←  مزید پڑھیے

وارن بفٹ- سرمایہ کاری کا جادوگر/ خالد ارشاد صوفی

دنیا کے امیر اور کامیاب ترین انسانوں کی فہرست دیکھیں تو معلوم ہوتا ہے کہ امریکی سرمایہ کار وارن بفٹ اس فہرست میں 5ویں نمبر پر آتے ہیں۔ رواں برس 2022میں کل نیٹ ورتھ 001ارب ڈالر ہے۔ لیکن یہ دھن←  مزید پڑھیے

ٹرانس جینڈر حقوق کا غیر اسلامی قانون/زاہد مغل

صد افسوس کہ پاکستانی پارلیمنٹ نے ٹرانس جینڈر حقوق کے نام پر ایک ایسا غیر اسلامی، بیہودہ و غیر عقلی قانون پاس کیا ہے جس کی رو سے ہر مرد و عورت جس کے خیال میں وہ عورت یا مرد←  مزید پڑھیے

تین ناموں والا کہانی کار/ڈاکٹر عادل سعید قریشی

فرحین خالد کے توسط سے ملنے والا ناولٹ ”دی فادر، دی سن اینڈ دی ہولی گھوسٹ“پڑھنے کو ملا،ایک نشست میں پڑھ ڈالا۔ مجھے اوروں کا معلوم نہیں میں جب بھی کوئی کتاب پڑھنے کے لیے  ہاتھ میں تھامتا ہوں تو←  مزید پڑھیے

پونم پریت/قسط نمبر 3۔۔نعیم اشرف

ملک الطاف حسین میرا انٹرمیڈیٹ کے وقت کا دوست تھا۔انگریزی ادب میں ڈاکٹریٹ کرنے کے بعد یونیورسٹی آف سرگودھا میں  انگریزی کا پروفیسر تھا۔ ہم لوگ دس سال بعد ملے تھے۔ دیر تک باتیں ہوتی رہیں۔ میں کہیں نصف رات←  مزید پڑھیے

ریڈیو فری ایشیاء کے سامراجی مقاصد/جاوید ہاشمی

“فری اور ایشیاء” دو متاثر کُن الفاظ ہیں۔ ۔لیکن جب اس کا غلط استعمال کیا جاتا ہے، تو یہ “ریڈیو فری ایشیا ء(RFA)” جیسی ریاستی سپانسر شدہ نیوز سروس کا حصّہ بن جاتا ہے۔ جیسا کہ مشہور ہے، آر ایف←  مزید پڑھیے

سلسلہ ہائے اہلِ بیت رسول اللہﷺ/ہماری مائیں(گلدستہ اہلِ بیت کا تیسرا نمایاں پھول)/حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللّٰہ عنھا (3)۔۔محمد جمیل آصف

سردار شباب جنت نواسہ رسول اللہ صل اللہ علیہ و سلم حضرت حسن بن علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کی علمی شان اور ذہانت و فراست کا ان الفاظ سے اعتراف کرتے ہیں←  مزید پڑھیے