مکالمہ کی تحاریر
مکالمہ
مباحثوں، الزامات و دشنام، نفرت اور دوری کے اس ماحول میں ضرورت ہے کہ ہم ایک دوسرے سے بات کریں، ایک دوسرے کی سنیں، سمجھنے کی کوشش کریں، اختلاف کریں مگر احترام سے۔ بس اسی خواہش کا نام ”مکالمہ“ ہے۔

لا اور اِلّا ۔۔پروفیسر فتح محمد ملک

اقبال نے اپنے عہد میں مروج اسلام اور اپنے تصورِ اسلام میں بنیادی فرق کو ’’ بالِ جبریل‘‘ کے درج ذیل قطعے میں بڑے بلیغ اختصار کے ساتھ واضح کیا ہے : اندازِ بیاں گرچہ بہت شوخ نہیں ہے شاید←  مزید پڑھیے

انسانوں کے بغیر دنیا کیسی ہو گی؟ ایک سائنسی جائزہ۔۔          ملک محمد شاہد اقبال

کہتے ہیں کہ ایک شخص چڑیا گھر گیا اور شیر کے سامنے کھڑے ہو کر دعوٰی کیا کہ انسان شیر سے زیادہ طاقتور ہے۔ثبوت کے طور پر اس نے ایک تصویر پیش کی ،جس میں ایک مردہ شیر کے جسم←  مزید پڑھیے

مسیحا کی قدر کیجیے۔۔صبا رحمت

ہمیں اپنی زندگی میں اپنی یاکسی عزیز دوست کی صحت کی خرابی کی صورت میں ہسپتال جانا پڑ جاتا ہے اوروہاں ہسپتال میں موجود ڈاکٹر ہی وہ واحد ہستی ہے جس سے ہمیں یہ توقع ہوتی ہے کہ اسے ہماری←  مزید پڑھیے

انسانیت سے انا نیت تک کا سفر۔۔حافظہ عائشہ احمد

اللہ رب العزت نے انسان کو اشرف المخلوق بنا کر اس دنیا میں بھیجا۔ انسان نسیان سے نکلا ہے جس کے معنی بھولنے کے ہیں۔ جب انسان اپنی اوقات بھولتا ہے تو وہ انسانیت سے انانیت تک کا سفر آسانی←  مزید پڑھیے

کرونا ویکسین جلد دستیاب ہوگی۔۔عزیر سرویا

کرونا کی ویکسین پائپ لائن میں ہے انشاءاللہ جلد بڑے پیمانے پر دستیاب ہو جائے گی۔ لوگوں کے بہت سے تحفظات ہیں جن کا مختصر اور تسلی بخش جواب دینے کی کوشش  کروں گا۔ فیصل رضا عابدی اور زید زمان←  مزید پڑھیے

بھارتی صوبہ اترپردیش میں ریورس’’ لو جہاد‘‘۔۔افتخار گیلانی

بھارت کے سب سے بڑے صوبہ اتر پردیش میں بین مذہبی شادیوں ، جس کو’’ لو جہاد‘‘ کا نام دیا گیا ہے، کے خلاف قانون سازی کے بس 48گھنٹوں کے اندر ہی جس طرح پولیس نے ایک مسلم جوڑے کو←  مزید پڑھیے

زلزلے سونا بنانے کا سبب بنتے ہیں۔۔سید حسیب سلطان

زلزلے کے  دوران قشر زمین میں سونا فوراً اکھٹا ہونا شروع ہو جاتا ہے۔ محقیقین نے یہ بات معلوم کی ہے کہ سونا تب بنتا ہے جب زلزلے کی وجہ سے کسی محلول سے بھری چٹان میں کوئی دراڑ بن←  مزید پڑھیے

محتاجی کی دستک۔۔گُل نوخیز اختر

رضوان مسلسل مجھے زچ کرنے پر تلا ہوا ہے۔ پچھلے مہینے میرے آفس کی ریوالونگ چیئر خراب ہوگئی۔میں سامنے بیٹھے بندے سے گفتگو میں مگن ہوتا اور میری کرسی آہستہ آہستہ نیچے جانی شروع ہوجاتی۔یوں میں بیٹھے بٹھائے سامنے والے←  مزید پڑھیے

تعلیم (19)۔۔وہاراامباکر

آپ نے ایک روایتی کمرہ جماعت میں استاد کا لیکچر سنا ہو گا۔ یہ دماغ کو تبدیل کرنے کا بہت موثر طریقہ نہیں۔ وجہ کیا ہے؟ طلبا کی شرکت یکطرفہ کمیونیکیشن سے نہیں ہوتی۔ اور شرکت کے بغیر پلاسٹسٹی کا←  مزید پڑھیے

مٹھاس۔۔ربیعہ سلیم مرزا

شام ہوتے ہی باورچی خانے کے روشندان سے آتی روشنی گہری ہونے لگی ۔دھند نمی میں بدل رہی تھی۔گھر کی خاموشی میں صرف کڑاہی میں گرم ہوتے تیل کی گنگناہٹ سنائی دے رہی تھی ۔ فون کی میسج ٹون نے←  مزید پڑھیے

کیل پر ٹنگی زندگی۔۔عارف انیس

خدانخواستہ اگر تم آج مرجاؤ تو کیا کچھ اپنے ساتھ لے مرو گے؟ کیسے کیسے سپنے، کیسے کیسے خواب. وہ زندگی جو جی ہی نہیں. وہ لمس، جسے چھوا ہی نہیں، وہ ہونٹ جنہیں بوسہ ہی نہیں دیا، وہ سفر←  مزید پڑھیے

بیمار معاشرے کے ڈاکٹر۔۔پروفیسر فتح محمد ملک

ہماری تہذیب میں ڈاکٹر کو مسیحا کہتے ہیں اور یہ ہماری تہذیب کا وہ رُخ ہے کہ جو عالمی تہذیب میں اور کہیں نظر نہیں آتا ۔لیکن افسوس صد افسوس کہ مسیحاؤں کو کہ جو ہمارے مریضوں کے لئے اللہ←  مزید پڑھیے

ایکوسسٹم اور وہیل۔۔ظریف بلوچ

بلوچستان کے ساحلی علاقے  پسنی کے سمندر میں مقامی ماہی گیروں نے دنیا کے نایاب اور معدومیت کے خطرے سے دوچار عربین ہیمپ بیک وہیل کے  ایک جوڑے کو اٹھکھیلیاں  کرتے ہوئے دیکھا اور اس دلفریب منظر کو قریب سے←  مزید پڑھیے

کیا بنگلہ دیش کا وجود دو قومی نظریے کی نفی ہے؟۔۔نوید شریف

سقوط ڈھاکہ کے وقت اندرا گاندھی نے کہا کہ “آج ہم نے نظریہ پاکستان کو خلیج بنگال میں غرق کر دیا۔”بنگلہ دیش کے وجود کو پاکستان مخالف قوتیں دوقومی نظریے کے خلاف بطور دلیل پیش کرتی ہیں۔ دعوی کرتی ہیں←  مزید پڑھیے

جمہوریت کے لئے ایک لوہار کی فیصلہ کن چوٹ لگانے کا وقت۔۔۔ناصر منصور

 پاکستان میں سیاسی بھونچال بپا ہے لیکن اس کی تہہ میں موجود معاشی اور معاشرتی بحران اس سے بھی زیادہ سنگین ہے۔ حالات بتا رہے ہیں کہ آنے والا نیا سال اس بحرانی کیفیت کو مزید گہرا کرتے ہوئے ایک←  مزید پڑھیے

آپ کیوں مرنا چاہتے ہیں؟۔۔حسن کرتار

آپ نوجوان ہیں ذہین ہیں نشے بھی کرتے ہیں اور کسی ایسے شخص کی محبت میں گرفتار ہیں جو آپ کو الٹی سیدھی نصیحتیں کرنے یا فون پہ لمبی لمبی گپیں مارنے کے سوا کچھ اور دینے سے قاصر ہے۔۔۔←  مزید پڑھیے

چائے کی پیالی اور کھڑکی کے باہر کا نظارہ۔۔ظریف بلوچ

سورج طلوع ہوچکا تھا اور اندھیری رات کے بعد دن کی  روشنی ایک نئی امید کے ساتھ نمودار ہوئی  تھی ،مہروان کی ماں چائے کی پیالی کھڑکی پر رکھ کر چلی گئی تھی۔ چائے کی چسکیاں لیتے ہوئے میں نے←  مزید پڑھیے

مقبرہ علی مردان خان۔۔طلحہ شفیق

یہ مقبرہ سنگھ پورہ کی پرانی سبزی منڈی میں لوکو جنرل  سٹور کے قریب واقع ہے۔ علی مردان خان عہدِ شاہجہان کے امراء میں سے تھا۔ اس کا تذکرہ مغل دور کی تواریخ میں کثرت سے ملتا ہے۔ صاحب مآثرالامراء←  مزید پڑھیے

آج ڈر کی آنکھوں میں جھانکنا ہے، مرشد۔۔عارف انیس

شیروں کو غزال کا گوشت بہت مرغوب ہے۔ بڑے بڑے شکتی شالی شیر غزالوں کے گوشت کے خواب دیکھتے ہیں کہ مزے کا ہوتا ہے مگر نصیب کم ہوتا ہے کہ غزال لحظہ بھر میں چوکڑی بھرتے غائب ہوجاتے ہیں←  مزید پڑھیے

بانو قدسیہ کی یاد میں ۔۔۔اُمِ عمارہ

میری ادب سے وابستگی جتنی پُرانی ہے بانو قُدسیہ کے لیے میری محبت بھی اُتنی ہی پُرانی ہے ،بانو قُدسیہ کی لکھاوٹ میں انسان کی پروا کم اور ماں کی پروا زیادہ ہے۔ایک عرصہ دل میں خواہش رہی کہ اِس←  مزید پڑھیے