مکالمہ کی تحاریر
مکالمہ
مباحثوں، الزامات و دشنام، نفرت اور دوری کے اس ماحول میں ضرورت ہے کہ ہم ایک دوسرے سے بات کریں، ایک دوسرے کی سنیں، سمجھنے کی کوشش کریں، اختلاف کریں مگر احترام سے۔ بس اسی خواہش کا نام ”مکالمہ“ ہے۔

آج ڈر کی آنکھوں میں جھانکنا ہے، مرشد۔۔عارف انیس

شیروں کو غزال کا گوشت بہت مرغوب ہے۔ بڑے بڑے شکتی شالی شیر غزالوں کے گوشت کے خواب دیکھتے ہیں کہ مزے کا ہوتا ہے مگر نصیب کم ہوتا ہے کہ غزال لحظہ بھر میں چوکڑی بھرتے غائب ہوجاتے ہیں←  مزید پڑھیے

بانو قدسیہ کی یاد میں ۔۔۔اُمِ عمارہ

میری ادب سے وابستگی جتنی پُرانی ہے بانو قُدسیہ کے لیے میری محبت بھی اُتنی ہی پُرانی ہے ،بانو قُدسیہ کی لکھاوٹ میں انسان کی پروا کم اور ماں کی پروا زیادہ ہے۔ایک عرصہ دل میں خواہش رہی کہ اِس←  مزید پڑھیے

بیج کے اپنے دل میں کیا ہے؟۔۔عارف انیس

ایک مرضی دہقان کی، کسان کی، باغبان کی ہوتی ہے۔ ایک مرضی زمین کی ہوتی ہے۔ ایک سب سے بڑی مرضی اوپر والے کی ہوتی ہے۔ مالی دا کم مشکاں لانا، بھر بھر مشکاں لاوے، ہو! مالک دا کم، پھل،←  مزید پڑھیے

جاوید کاجاوید نامہ۔۔ پروفیسر ذوالفقار احمد ساحر

کسی نے کہا تھا کہ آپ چند گھڑیاں خوشی کی گذارنے کے خواہش مند ہیں تو ایک خوب صورت سہ پہر کو برآمدے میں بیٹھ کر ایک کپ  چائے پی لیں۔اوراگر کئی سال خوش رہنا چاہتے ہیں تو ایک باغ←  مزید پڑھیے

عورت ذات۔۔ظریف بلوچ

چلو چلتے ہیں کسی انجانی  منزل کی طرف ،جہاں تم ہو اورمیری تنہائی، اور کسی انجانے درخت کے سائے میں بیٹھ کر جی بھر کر باتیں کرتے ہیں اور ساتھ رہنے کی قسمیں کھاتے ہیں۔ ۔ یہ کہتے ہوئے وہ ←  مزید پڑھیے

زندگی تو مارے گی۔۔عارف انیس

یہ طے ہے کہ زندگی روز ایک ایک دن کرکے مارے گی، تھکن ہوگی ، جسم ٹوٹ جائے گا، نیند روٹھ جائے گی، دل پر دل بروں کے ہاتھوں خراشیں پڑیں گی، انگ انگ فریاد کرے گا اور درد چار←  مزید پڑھیے

انتشار اور یکسوئی۔۔ڈاکٹر اظہر وحید

انتشار کا رخ کثرت کی طرف ہوتا ہے اور یکسوئی کا وحدت کی طرف! منتشر خیال ہوناٗ دراصل منتشر حال ہونا ہے ٗاور منتشر حال ہونا افعال اور کردار کو منتشر کر دیتا ہے۔ یہ حال صرف کیف اور کیفیت←  مزید پڑھیے

کنٹیکٹ سے کنکشن تک۔۔عارف انیس

ہم پانچوں دوست تقریباً دس سال بعد ملے۔ تین گھنٹے کی ملاقات میں آدھا گھنٹہ گپ شپ کی ہوگی۔ باقی وقت فیس بک چیک کرنے، واٹس ایپ کے پیغامات کی ترسیل اور چھان بین اور انٹ شنٹ کالوں کا جواب←  مزید پڑھیے

ہم اور ہماری سوچ۔۔نزہت جہاں ناز

آج ہم نسلِ انسانی کے چند ذہنی افعال و عادات کا جائزہ لیتے ہیں اور پھر اس پر مختصر سی بات کرتے ہیں۔ ہماری سوچ اور ہمارا گمان کس حد تک ہماری شخصیت ، ہماری جسمانی و ذہنی صحت ،←  مزید پڑھیے

انسانی حقوق کا عالمی منشور اور گلگت بلتستان۔۔اشفاق احمد ایڈووکیٹ

ورجینیا ڈیکلیریشن آف رائٹس 1776 دنیا میں بنیادی حقوق کا پہلا جمہوری دستوریت کے دستاویز کی مثال ہےجس میں یہ اعلان کیا گیا کہ تمام بنی نوع انسان پیدایشی طور پر برابری کے حامل ہیں جنہیں ان کے خالق نے←  مزید پڑھیے

پاکستان میں گیس کا بحران۔۔فیصل ولی خان

میں نے پنجاب یونیورسٹی سے کیمیکل انجینئرنگ کی ہوئی ہے اور میرے بہت سے دوست انجینئرنگ کے بعد تیل اور گیس کی کمپنیوں میں کام کر رہے ہیں۔ ان کے ساتھ مختلف ذرائع  سے  رابطہ رہتا ہے۔ ماشااللہ  وہ ہمیشہ←  مزید پڑھیے

عورت کے مختلف روپ۔۔حافظہ عائشہ احمد

ہمارا آج کا معاشرہ عورت کے حقوق کا علمبردار بنتا ہے لیکن کیا عورت کو وہ مقام حاصل ہے جس کی وہ اصل  میں حقدار ہے؟ ۔ ایک پڑھی لکھی اور ذمہ دار عورت ہی ایک بہترین اور کامیاب معاشرے←  مزید پڑھیے

پاکستانی سیاست میں استعفوں کی دستک ۔۔اطہر شہزاد

لگتا یہی ہےکہ پی ڈی ایم ، قومی اور صوبائی اسمبلیوں سے اجتماعی استعفوں کی طرف بڑھ رہی ہے۔ قمر زمان کائرہ اور مریم نواز کے بیانات سے ایسا ہی دکھتا ہے، اگر یہ فیصلہ ہوجائے، تو یہ ایک بہت←  مزید پڑھیے

گن پوائنٹ پہ بلوچ سرنڈر نہیں کرتا۔۔رؤف قیصرانی

کھجور کے باغ سے انگور کا پھل اتارنے کی خواہش رکھنے والے یہاں معتبر ٹھہرے۔ تنکوں سے بنے چھونپڑوں میں رہتے ہیں اور پوچا کرتے ہیں آگ کی، انجام کا تصور زیادہ محال نہیں۔ کتنا دلنشیں سپنا ہے کہ لال←  مزید پڑھیے

محبت کرنے والوں سے ایک گزارش۔۔گل نوخیز اختر

اشرف ایک ٹی وی چینل میں کیمرہ مین ہے۔ تعلیم میٹرک اورشکل و صورت مناسب ہے۔دو سال پہلے اِسے ایک لڑکی سے محبت ہوگئی۔ یہ ہر ریکارڈنگ پر مجھے ”پارو“کے قصے سناتا تھا۔ پارو بھی اشرف کی طرح”اعلیٰ تعلیم یافتہ“تھی‘←  مزید پڑھیے

ظلمت سے نور کا سفر(قسط4)۔۔۔محمد جمیل آصف ،سیدہ فاطمہ کی مشترکہ کاوش

میں اپنی ہی الجھی ہوئی راہوں کا تماشا جاتے ہیں جدھر سب میں اُدھر کیوں نہیں جاتا وہ خواب جو برسوں سے نہ چہرہ نہ بدن ہے وہ خواب ہواؤں میں بکھر کیوں نہیں جاتا مسکن ادویات کے زیر اثر←  مزید پڑھیے

ایک ادھوری نشست۔۔عمر فاروق خان

کل  1:30 پر کھانا کھاتے  وقت فیس بک کھولی تو انعام رانا کی پوسٹ دیکھی کہ  وہ  آج دن 2 بجےایبٹ آباد چائے خانہ میں میزبان ہوتے ہوئے بھی بطور مہمان دعوت عام دے رہے ہیں ۔ تو کھانا ادھورا←  مزید پڑھیے

دوہرے ووٹ کی آگاہی مہم کے سلسلے میں ایک خط مریم نواز کے نام۔۔اعظم معراج

محترمہ مریم نواز شریف۔ یکم دسمبر2020 نائب صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) جاتی امراءرائے ونڈ،لاہور السلام علیکم میں اعظم معراج تحریک شناخت کا ایک رضا کار ہوں۔یہ فکری تحریک پاکستانی مسیحیوں کی دھرتی سے نسبت آزادی ہند، قیام تعمیر و←  مزید پڑھیے

ڈاکٹر خالد سہیل کی کتاب “آدرش” پر طاہر راؤ کا تبصرہ

ڈاکٹر خالد سہیل سے میرا پہلا تعارف مشہور انقلابی لیڈر چے گویرا کے بارے میں لکھے ہوئے ایک مضمون کی وجہ سے ہوا۔ ان سے ملاقات کے دوران میں نے ان سے پوچھا کہ کیا  آپ چے گویرا سے اتنے←  مزید پڑھیے

غریب چپس بھی نہ کھائے؟۔۔۔سید مہدی بخاری

دن تو سارا راولپنڈی کے علاقے ڈھوک حسو میں کام کے سلسلے میں بیت گیا۔ شام ہونے آئی  تو فیلڈ ورک آف کر کے لاہور کی جانب نکلا۔ ہلکی بھوک ستا رہی تھی۔ آئی جے پی روڈ چڑھنے سے پہلے←  مزید پڑھیے