مکالمہ
مباحثوں، الزامات و دشنام، نفرت اور دوری کے اس ماحول میں ضرورت ہے کہ ہم ایک دوسرے سے بات کریں، ایک دوسرے کی سنیں، سمجھنے کی کوشش کریں، اختلاف کریں مگر احترام سے۔ بس اسی خواہش کا نام ”مکالمہ“ ہے۔
44سال گزرنے کے بعد اب احساس ہُواکہ کوشش تو کروں اس بات کا سبب تلاش کرنے کی کہ زندگی میں رشتوں کی ضرورت کیوں ہوتی ہے؟اور دوسرا سوال کہ رشتے اپنی اہمیت کیوں کھو دیتے ہیں ؟ دوسرے سوال کا← مزید پڑھیے
یو ٹیوب پر دیکھیں تو ایسے ایسے عملیات ہیں جو لمحوں میں تحت الثری سے اوج ثریا پر پہنچا دیتے ہیں. جبکہ حضرت غوث پانی پتی کہتے ہیں کہ اگر وظائف بادشاہتیں دیتے ہوں تو کسی کو بتانے کے بجائے← مزید پڑھیے
آج وہ بہت خوش تھا۔ قسمت کے چار ٹکے اُس کی جیب میں بھی تھے۔ وہ خود کو کسی شہنشاہ سے کم محسوس نہیں کر رہا تھا۔ قسمت کے ٹکے؟ جی ۔۔۔۔جب اللہ دینے پر آتا ہے تو چھپڑ پھاڑ← مزید پڑھیے
نوشکی اور چاغی کے ہفتہ بھر کے دورے پر نکلے تو پتہ چلا کہ بلوچستان کتنا وسیع و عریض ہے- کوئٹہ سے تفتان تک کے سفر میں جتنا وقت لگتا ہے اس سے کم وقت میں تو آپ لاہور سے← مزید پڑھیے
اس کی پیدائش ہوئی 205 عیسوی میں اور وفات ہوئی 270 عیسوی میں۔ رومن فلسفی اور نو فلاطونیت کا بانی پلوٹینس مصر میں لائیکوپولس کے مقام پر پیدا ہوا۔ اس کی زندگی کے بارے میں معلومات کا واحد مآخذ ایک← مزید پڑھیے
سالِ نوء کے پہلے دن، یکم جنوری اتوار کے باعث سرکاری تعطیل تھی۔میں گھر پر ہی تھا تو دن خاصا خوش گوار رہا۔ شام کو جب ساۓ لمبے ہو رہے تھے تو میں چکوال جنرل بس سٹینڈ پہ اسلام آباد ← مزید پڑھیے
مترجم: اجمل کمال تنہائی کی کئی شکلیں ہوتی ہیں، گہری، دھندلی، اور کاٹ دار۔ آدمی کا تنہائی سے کسی بھی جگہ سامنا ہو سکتا ہے۔ اپنے آبائی گاؤں سے ہجرت کرتے ہوئے، کسی معمولی سے جرم میں جیل جاتے ہوئے← مزید پڑھیے
اے دودِ چراغ محفل اے مادر پدر آزاد کھتری ۔ کیا تجھے معلوم نہ تھا کہ یہ جو ہے شاعر بےکار ،کالا بخار ،طاعون کی وبا، کالی بلا کرونا اٹھلاتا ہے مٹکتا ہے کہلاتا ہے ندیم بھابھ ۔ اس شاعر← مزید پڑھیے
بلوچستان سے میری پہلی محبت سنہ 2005 کے وسط میں اس وقت شروع ہوئی جب میں کوالالمپور سے براستہ لاہور کوئٹہ پہنچا۔ میری فرم کی طرف سے مجھے واٹر مینجمنٹ کے ملک گیر منصوبے پرصوبہ بلوچستان کے ڈپٹی ٹیم لیڈر← مزید پڑھیے
1-پتھر میں شرر اذن ِ بغاوت مانگے ہر ذرہ آگ کی قرابت مانگے وہ مجھ سے ہے مگر مٹاتا ہے مجھے سایہ مرا سورج کی رفاقت مانگے 2- لمحات کی تقدیر اس میں ہوتی ہے آئندہ کی تصویر اس میں← مزید پڑھیے
کیمبرج یونیورسٹی میں مشہور فلسفی لڈوگ وٹگنسٹائن نے ایک مورل سائنسز کلب تشکیل دیا ہوا تھا جس کی ہفتہ وار نشستوں میں فلسفی اور فلسفے کے طالب علم فلسفیانہ معموں پر گفتگو کرنے کو جمع ہوتے تھے۔ 25 اکتوبر1946 کی← مزید پڑھیے
سعودی اولوا الامر اور ہمارے “اولوا التمر” 3۔ یہ بھی ادھورا سچ ہے کہ معاہدے کی پابندی تو اسی فریق پر لازم ہوتی ہے جو معاہدے کا حصہ ہو، اس کے ساتھ دو باتوں کا اضافہ کیجیے تو پورا← مزید پڑھیے
اس کی پیدائش ہوئی اندازاً ساتویں صدی قبل مسیح اور وفات ہوئی اندازاً چھٹی صدی قبل مسیح،یہ ہندوستان کا رہنے والا تھا۔ برہسپتی چارواک لوکایت مکتبہ کا بانی اور اس کے سوتروں کا مصنف تھا۔ چارواک لوکایت مادیت پسند فلسفی← مزید پڑھیے
بڑی بی، کیوں آنکھیں چرائے پھر رہی ہو ؟ ہماری اور دیکھتیں بھی نہیں ؟ گھر لا کر کونے میں ڈال رکھا ہے،کیا ڈر ہے تمہیں ؟ پنڈورا باکس کھل جائے گا اور وہ یادیں بھی نکل آئیں گی جو← مزید پڑھیے
سعودی اولوا الامر اور ہمارے “اولوا التمر” ان تمہیدی نکات کے بعد اب صلبِ موضوع پر چند نکات ملاحظہ کیجیے: 1۔ معاصر بین الاقوامی نظام کے متعلق یہ مفروضہ کہ اس نے غلامی کا خاتمہ کردیا ہے، محض پروپیگنڈا ہے← مزید پڑھیے
سعودی اولوا الامر اور ہمارے “اولوا التمر” سعودی اولوا الامر کی ٹامک ٹوئیاں ہمارے ہاں کے “اولوا التمر” کو بھی الٹی قلابازیاں لگانے پر مجبور کردیتی ہیں۔ یقین نہ ہو تو رونالڈو کی “ملک یمین” کی (غیر مصدقہ) خبر کے← مزید پڑھیے
مسئلہ یہ نہیں کہ آپ کسی بات کو درست سمجھتے ہیں یا غلط، بلکہ اصل مسئلہ یہ ہے کہ آپ کا مؤقف علمی دلائل کی کسوٹی پر سچ ثابت ہوسکتا ہے یا نہیں۔ اور اگر آپ اپنے مؤقف کو عقل،← مزید پڑھیے
یہ تصور کرنا مشکل ہے کہ اگر ایلن ٹورنگ(Alon Turing) جسے مصنوعی ذہانت کا باپ سمجھا جاتا ہے ،آج مصنوعی ذہانت(AI) کی ترقی کو دیکھیں گے تو کیا سوچیں گے۔ 1950 میں، ٹورنگ نے ایک ‘یونیورسل مشین’ کا تصور پیش← مزید پڑھیے
ادب کی کسی صنف کے نمایاں تخلیق کاروں کی تخلیقات سے انتخاب جمع کر کے شائع کرنا کوئی آسان کام نہیں، بالخصوص اس وقت جب آپ اپنے انتخاب کے ٹائٹل پر یہ دعویٰ کر رہے ہوں کہ یہ محض انتخاب← مزید پڑھیے
ملیے ناسا کی مستقبل کی جدید خلائی دوربین سے جسکا نام ہے “نینسی گریس رومن ٹیلی سکوپ” جو ایک خاتون سائنسدان ڈاکٹر نینسی گریسی کے نام سے منسوب کی گئی ہے۔ ڈاکٹر نینسی 60 کی دہائی کے اوائل میں ناسا← مزید پڑھیے