مکالمہ کی تحاریر
مکالمہ
مباحثوں، الزامات و دشنام، نفرت اور دوری کے اس ماحول میں ضرورت ہے کہ ہم ایک دوسرے سے بات کریں، ایک دوسرے کی سنیں، سمجھنے کی کوشش کریں، اختلاف کریں مگر احترام سے۔ بس اسی خواہش کا نام ”مکالمہ“ ہے۔

خدا گم ہوگیا ہے۔امر جلیل کا متنازع بنا دیا گیا افسانہ/ترجمہ:ٹھاکر ظہیر حسین

کچھ دنوں سے خدا گم ہوگیا ہے، میرا دوست ہے، ہمارا آپس میں جھگڑا بھی نہیں ہوا تھا بس کھڑے کھڑے گم ہوگیا۔ تھوڑی دیر کے لئے مجھے خیال آیا کہ خدا کو یقیناً گم کرنے والوں نے گم کردیا←  مزید پڑھیے

بستہ۔۔ربیعہ سلیم مرزا

سورج تو جیسے نکلتے ہی سوانیزے پہ آگیا تھا۔ سڑک سرابوں سے اٹھکیلیاں کرتی ہوئی محسوس ہوئی ۔بیگ کی سٹرپ سے بایاں کندھا جلنےلگا تو میں نے اسے دوسرے کندھے پہ منتقل کر لیا۔ “لگتا ہے تم بھی تھک گئے←  مزید پڑھیے

پہلا قتل۔۔عنبر عابر

“کیا میں اسے قتل کردوں؟ ” یہ سوچ جیسے ہی قابیل کے دماغ میں ابھری، وہ ایک جھرجھری لیکر رہ گیا۔زمین پر ابھی چند ہی انسان بستے تھے اور ان میں سے کوئی بھی قتل سے شناسائی نہیں رکھتا تھا۔ابھی←  مزید پڑھیے

کھتارسس/بزدل اور جانور دوست بھلا مانس۔۔اعظم معراج

بزدل اور جانور دوست بھلا مانس دلت ادب سے ماخوذ ایک کہانی ایک بھلا مانس کسی بستی کے قریب سے گذرا اس نے دیکھا قریبی قصبے کے لوگوں نے مردار جانور دور جنگل میں پھینکنے کی بجائے اس بستی کے←  مزید پڑھیے

سانول موڑ مہاراں۔۔محمد علی عباس

اپنے کچھ مزاج میں سُستی ہے کچھ ایسی وجوہات کہ آج کا کام کل پہ رہ جانا تو معمول ہے، ایسے بھی اکثر ہوتا ہے کہ آج کا کام کئی مہینوں بلکہ کئی  سالوں تک چھوڑ دیتے ہیں۔ کچھ ایسا←  مزید پڑھیے

جموں سے روہنگیا مسلمانوں کی بے دخلی شروع: کیا ان کی جانیں قیمتی نہیں ؟۔۔رضوان سلطان

جموں صوبے میں حکومت نے میانمار سے آئے روہنگیا مسلم پنا ہ گزینوں میں سے 170افراد کو ان کے پاس مکمل دستاویزات نہ ہونے کی بنیاد پر ہیرہ نگر جیل میں قید کر لیا ہے۔6 مارچ کو ان پناہ گزینوں←  مزید پڑھیے

ظلمت سے نور کا سفر(قسط16)۔۔۔محمد جمیل آصف ،سیدہ فاطمہ کی مشترکہ کاوش

ضحی باغ میں سیر کرتے ہوۓ تھک کر بنچ پر بیٹھ گئی۔ جوگرز سے پاؤں آزاد کرکے گھاس پر رکھے، نم گھاس کی ٹھنڈک دماغ کو سکون پہنچا رہی تھی۔اب اس ایک مثبت تبدیلی یہ کی کہ اپنے آپ کو←  مزید پڑھیے

واشنگٹن، بیجنگ، دہلی، اسلام آباد اور کابل۔۔اشفاق احمد

الاسکا میں ہونے والی امریکی اور چینی وزرائے خارجہ کی میٹنگ اور اس سے پہلے دونوں جانب سے تندوتیز بیانات کے تبادلے نے بہت سوں کو سویت یونین اور امریکا کی سرد جنگ کی یاد دلا دی۔ سرد جنگ کا←  مزید پڑھیے

تامل ناڈو کا الیکشن۔ووٹروں کیلئے سوغاتیں۔۔افتخار گیلانی

بھارت کے جنوبی صوبہ تامل ناڈو کی صوبائی اسمبلی کیلئے انتخابی مہم کو دیکھ کر دنیا کا ہر ووٹر ایک سرد آہ بھر کر بس یہی شکوہ کریگا کہ کاش وہ بھی اس صوبہ میں پیدا ہوتا، وہاں کا ووٹر←  مزید پڑھیے

’’اپنے گھر کو درست کرنے‘‘ اور’’ ڈان لیکس‘‘ میں فرق۔۔محمد عامر خاکوانی

چند دن پہلے آرمی چیف جنرل قمر زماں باجوہ کی ایک تقریر سامنے آئی جس میں انہوں نے بعض دیگر اہم باتوں کے علاوہ یہ بھی کہا کہ ہمیں اپنا گھر درست کرنا ہوگا۔ یہ بیان کئی اعتبار سے اہمیت←  مزید پڑھیے

ہمیں رک کر سوچنا ہو گا۔۔جاوید چوہدری

ڈاکٹر حافظ عبدالکریم ڈیرہ غازی خان سے تعلق رکھتے ہیں‘ مرکزی جمعیت اہل حدیث پاکستان کے جنرل سیکریٹری ہیں‘ یہ 2013 میں ن لیگ کے ٹکٹ پر ایم این اے بنے‘ شاہد خاقان عباسی کی کابینہ میں مواصلات کے وفاقی←  مزید پڑھیے

پانی کے عالمی دن کی مناسبت سے/آخری گھونٹ۔۔عنبر عابر

“ہر تین بندوں کیلئے ایک گلاس پانی کی منظوری ہوئی ہے” منادی کرنے والے کی آواز بستی کی  ریتیلی  گلیوں میں گونج رہی تھی اور صدیوں کی پیاسی بے کراں ریت کا ہر ذرہ سراب بن کر تصورات سے دل←  مزید پڑھیے

نوروز -تاریخ کے جھروکوں سے۔۔غلام حیدر وائیں

دنیا کے مختلف ممالک نے اپنے اپنے کلینڈر بنا رکھے  ہیں۔ کوئی سورج  کے  حساب سے بناتے ہیں، تو کوئی چاند کے حساب سے۔بعض ممالک کے لوگ یکم جنوری کو سال کا پہلا دن سمجھتے ہیں ، بعض لوگ یکم←  مزید پڑھیے

پادشہان کسی کے باپ کی جاگیر نہیں۔۔محمد علی عباس

پچھلے ہفتے چوآ سیدن شاہ کے گاٶں وہوُلہ جانا ہوا- برادرم عثمان تنویر نے اپنی شادی کی دعوت اتنے پرخلوُص انداز میں دی جسے میں ٹال نہ سکا۔ پھر دل میں ایک اور خواہش بھی تھی کہ کچھ ایسے گواچے←  مزید پڑھیے

بھار تی صوبائی انتخابات، بنگال اور کیرالہ پرنظریں۔۔افتخار گیلانی

بھارت میں اسوقت چار صوبوں ، مغربی بنگال، آسام، تامل ناڈو ، کیرالہ اور مرکزی انتظام والے خطہ پڈوچیری میں اسمبلی انتخابات کا بگل بج گیا ہے۔ مغربی بنگال کی 294 اسمبلی نشستوں پر انتخابات آٹھ مرحلوں میں 27 مارچ←  مزید پڑھیے

کارپوریٹ مفادات اور حب الوطنی ۔۔ اظہر سید

مقبوضہ کشمیر کارپوریٹ مفادات کا مرکز تھا قسمت نے یاوری کی افغان جنگ شروع ہو گئی ۔ پہلے سوویت یونین نے حملہ کیا تو سفید ہاتھی کا خوف دلا کر پوری دنیا سے ڈالر بٹورے ، امریکیوں نے افغانستان پر←  مزید پڑھیے

کاغذی کتاب کا ارتقاء – اس فن کو کیسے زندہ رکھیں؟ ۔۔رابعہ بابر

گھر کا وہ کمرہ یا لاؤنج جو آج کل ٹیلیویژن کے لئے مخصوص ہو جاتا ہے اور جہاں دن رات رنگ برنگی تصویریں بلند آوازوں کے ساتھ تیزی سے بدلتی رہتی ہیں، اس کے نزدیک ایک الماری میں کچھ کتابیں←  مزید پڑھیے

عشق مجازی تا عشق حقیقی(اختصاریہ)۔۔احمد شیر رانجھا

“بات لامحالہ عورت اور مرد کی باہمی جسمانی کشش سے ہی شروع ہوتی ہے لیکن، بسا اوقات، اس میں جب ہجر  اور فراق کی کسک شامل  ہو جاتی ہے تو روحانیت کا سفر شروع ہو  جاتا ہے۔ ہوتا کچھ یوں←  مزید پڑھیے

فرقہ واریت اور ہماری علم دشمنی۔۔انجینئر عمران مسعود

14 مارچ 2021 کو انجینئر محمد علی مرزا پر دوسری بار قاتلانہ حملہ ہوا، جس میں وہ محفوظ رہے۔ بیشک زندگی اور موت کا مالک اللہ ہے جس کے اذن کے بغیر کوئی کسی کو ضرر نہیں پہنچا سکتا۔ مجھے←  مزید پڑھیے

ہمارے علمی جمود کی بڑی وجہ۔۔پروفیسر ساجد علی

بیسویں صدی کے ایک بہت ممتاز فلسفی کارل پوپر نے دو روایات کا تذکرہ کیا ہے۔ ایک انتقاد فکر کی روایت اوردوسری مذہبی روایت۔ (یعنی ایک رویہ ہے کسی بات کی جانچ پرکھ کرنا اور دوسرا رویہ ہے بات کو←  مزید پڑھیے