مکالمہ کی تحاریر
مکالمہ
مباحثوں، الزامات و دشنام، نفرت اور دوری کے اس ماحول میں ضرورت ہے کہ ہم ایک دوسرے سے بات کریں، ایک دوسرے کی سنیں، سمجھنے کی کوشش کریں، اختلاف کریں مگر احترام سے۔ بس اسی خواہش کا نام ”مکالمہ“ ہے۔

وَلا یَغْتَبْ ۔۔ڈاکٹراظہر وحید

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم میں نے پڑھا کہ سورۃ الحجرات کو سورۃ آداب بھی کہتے ہیں۔ فی الواقع سورۃ الحجرات میں ایک خوش گوار معاشرت قائم کرنے کے بنیادی اخلاقی اصول تعلیم کر دیے گئے ہیں۔ گزشتہ کالم’’لاتجسسو‘‘ کے بعدخیال←  مزید پڑھیے

لا تَجَسَسُّو۔۔ڈاکٹر اظہر وحید

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم! ایک پُرسکون معاشرے کے قیام کے لیے ہمیں دو بنیادی معاشرتی آداب سمجھا دیے گئے ہیں۔ ایک دوسرے کی زندگی میں تجسس نہ کرو، اور ایک دوسرے کی غیبت نہ کرو۔ معاشرہ اَدب سے بنتا ہے۔←  مزید پڑھیے

لاہور کو سلام۔۔سید مہدی بخاری

سائبیریا کے صدر مقام ارکتس میں دو دن سے حلال کھانے کے چکر میں بے سوادا کھانا کھا کر منہ کا ذائقہ بینگن جیسا ہو چکا تھا۔ میرے ہوسٹل میں ایک بھارتی نوجوان آیا۔ اس نے اپنا سامان رکھا اور←  مزید پڑھیے

کشمیری لیڈروں سے مودی کی ملاقات :منظر اورپس منظر (2،آخری حصّہ)۔۔افتخار گیلانی

اس میٹنگ میں گو کہ ان جماعتوں نے ریاستی درجہ اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ تو کیا، مگر وزیر اعظم اور وزیر داخلہ نے دوٹوک الفاظ میں ان کو بتایا کہ دفعہ 370اور 35اے کا معاملہ تو اب←  مزید پڑھیے

کشمیری لیڈروں سے مودی کی ملاقات :منظر اورپس منظر(1)۔۔افتخار گیلانی

نو ے کی دہائی کے وسط میں نئی دہلی میں کشمیر کو کور کرنے والے صحافیوں اور تجزیہ کاروں کو بخوبی علم ہوگا کہ جموں و کشمیر کے قضیہ اور انسانی حقوق کی دگرگوں ہوتی صورت حال کے حوالے سے←  مزید پڑھیے

پیر و مرشد۔۔کنہیا لال کپور کا اپنے استاد پطرس بخاری کو خراجِ تحسین

“پَطرس میرے استاد تھے۔ ان سے پہلی ملاقات تب ہوئی، جب گورنمنٹ کالج لاہور میں ایم اے انگلش میں داخلہ لینے کے لئے ان کی خدمت میں حاضر ہوا۔ انٹر ویو بورڈ تین ارکین پر مشتمل تھا پروفیسر ڈکنسن (صدر←  مزید پڑھیے

افتخار عارف کا کثیر الابعاد شعری پرتو!۔۔۔محمد نصیر زندہ

یک رخا شعر جلد موت سے ہم کنار ہو جاتا ہے۔چونکہ معنیاتی پہلوئوں کے بغیر اُس میں صرف ایک لفظی پرت ہوتی ہے،جو اُس کے سطحی چہرے سے فوراً پردا اٹھا دیتی ہے۔ عروس ِ سخن کا یوں عریاں ہونا←  مزید پڑھیے

تو گویا ہم سب مجرم ہیں۔۔گل نوخیز اختر

پروفیسر صاحب انتہائی غلط انسان ہیں۔ زچ کرکے رکھ دیتے ہیں ۔ میں نے بھلا ایسی کون سی انوکھی بات کہہ دی تھی اتنا ہی تو کہا تھا کہ الحمد للہ میں نے زندگی میں کبھی کوئی جرم نہیں کیا۔یہ←  مزید پڑھیے

نظم “مرشد” کا نفسیاتی تجزیہ۔۔سیدہ فبھا فاطمہ

انسان جس جگہ پر رہتا ہے اس کا ماحول اس میں مکمل طور پر سرائیت اختیار کر جاتا ہے۔ انسانی زندگی پر بہت سے عناصر اثر انداز ہوتے ہیں ،ان میں ماحول ایک اہم عنصر ہے۔ ماحولیاتی نفسیات کا مطالعہ←  مزید پڑھیے

” سورج پہ کمند” کی جلد دوم اور سوم کی اشاعت۔۔ حسن جاوید

حال ہی میں سویرا پبلیکیشنز کے زیر اہتمام نیشنل اسٹوڈنٹس فیڈریشن اور اس کی پیشرو ڈیموکریٹک اسٹوڈنٹس فیڈریشن کی تاریخ پر رقم کی گئی کتاب “سورج پہ کمند “کی جلد دوم اور سوم بیک وقت شائع ہوئی ہیں۔ اس کتاب←  مزید پڑھیے

سردار کا کوٹھا(1)۔۔زیرک میر

منٹو ادیبوں کا چے گویرا تھا جو کشمیر سے لے کر راجھستان تک اور ٹوبہ ٹیک سنگھ سے لے کر قلات تک کے ننگے معاشرے کے یکساں کرداروں کو اپنی ننگی قلم کے ذریعے آشکار کرتا رہا ۔اس   نے عظیم←  مزید پڑھیے

افسانے کی حقیقی لڑکی (ناول)۔ناول نگار : ابصار فاطمہ/مبصر : راشد جاوید احمد

کچھ دن پہلے خواتین کے ایک افسانوی مجموعے میں شامل افسانوں کے ذریعے مجھے ابصار فاطمہ کے کچھ افسانے پڑھنے کا موقع ملا جو مجھے بہت منفرد لگے۔ پھر گوگل کرتے ہوئے میری نظر ایک انوکھے عنوان پر پڑی ”←  مزید پڑھیے

اورنج ٹرین میں واردات کی تیاری۔۔۔ محمد اشفاق

پہلے آپ ذرا ان اعداد و شمار کو سمجھیں۔ کچھ اعداد و شمار ایسے بھی ہوتے ہیں جو درست یعنی accurate تو ہوتے ہیں مگر حقیقی یعنی رئیل نہیں ہوتے۔ یہی جھوٹ کی اعلیٰ ترین قسم کہلاتے ہیں۔ یعنی ریاضیاتی یا شماریاتی اصولوں پر تو یہ پورا اتر رہے ہوتے ہیں مگر زمینی حقائق کی ایک مکمل غلط تصویر پیش کرتے ہیں۔ ←  مزید پڑھیے

روشن خیالی کا نمائندہ: کارل پوپر/ترجمہ :پروفیسر ساجد علی

“میں پہلے اپنا تعارف کرانا پسند کروں گا۔ میں روشن خیالی کی اس تحریک کا آخری پسماندہ راہرو ہوں جس کا رواج مدتوں پہلے ختم ہو گیا تھا اور جس کی سطحیت بلکہ ابلہہ پن کو کراہت انگیز تکرار کی←  مزید پڑھیے

عمران خان کے نیویارک ٹائمز کو دیے گئے انٹرویو کا اردو ترجمہ/سمیع خیام

س: یقینی طور پر پاکستان اور خطے میں یہ ایک اہم وقت ہے، امریکی فوجی مداخلت کے باعث پاکستان کو خاصی امریکی مدد حاصل رہی، اب جبکہ امریکہ وہاں سے جا رہا ہے تو آپ پاکستان امریکہ تعلقات کو مستقبل←  مزید پڑھیے

ڈاکٹر ابھے کمار:جدید اردو صحافت کا ایک بے لوث خادم۔۔وصی احمد الحریری

وہ جمعہ کا دن تھا اور نماز سے ذرا قبل ہم اپنے ہاسٹل کے میس میں چند دوستوں کے ساتھ لنچ کر رہے تھے کہ ابھے کمار بھائی کے اسی دن روزنامہ انقلاب میں شائع کسی مضمون پر کھانے کے←  مزید پڑھیے

ایف اے ٹی ایف کا گل گھوٹو۔۔عارف انیس

ایف اے ٹی ایف کا فیصلہ آگیا اور وہ وہی تھا جس کی ماہرین توقع کر رہے تھے۔ گو پبلک کچھ زیادہ خوشگوار توقعات باندھے ہوئے تھی۔ پاکستان کے گلے میں جو گھنٹی باندھی گئی تھی اسے اتارنے کا فیصلہ←  مزید پڑھیے

عالمی شہرت یافتہ پاکستانی ادیب ، شاعر،دانشور،نقاد ،محقق اور انشائیہ نگار،ڈاکٹر وزیر آغا( دوم،آخری حصّہ)

ڈاکٹر وزیر آغا نےآزادی اظہار کو انسانی آزادی سے تعبیر کرتے تمام عمر عجز و انکسار ،استغنا ،قناعت اور استقامت کا ارفع ترین معیار قائم رکھا۔ان کی تخلیقی فعالیت اس حقیقت کی مظہر ہے کہ دل کی آزادی ہی ان←  مزید پڑھیے

مندر بنسی رام دھر۔۔طلحہ شفیق

یہ مندر انارکلی بازار میں جالندھر سویٹ کے سامنے واقع ہے۔ اگر ہم انارکلی سے گزر رہے ہوں تو اس مندر کی عمارت ہمیں متوجہ کرلیتی ہے۔ جس کی بنیادی وجہ اس کا پُرکشش جھروکا ہے۔ مندر کی عمارت کافی←  مزید پڑھیے

عالمی شہرت یافتہ پاکستانی ادیب ، شاعر،دانشور،نقاد ،محقق اور انشائیہ نگار،ڈاکٹر وزیر آغا(حصّہ اوّل)

عالمی شہرت کے حامل مایہ ناز پاکستانی ادیب ،دانشور، نقاد ،محقق اور انشائیہ نگار ڈاکٹر وزیر آغا سراپا خلوص و مروت اور انسانی ہمدردی کا پیکر تھے ۔انسانیت کے وقار اور سر بلندی کو وہ دل و جان سے عزیز←  مزید پڑھیے