منصور ندیم کی تحاریر

سعودی فکشن نگار امیمہ الخمیس کے ناول ‘دی بک سمگلر’ کا تعارف۔۔منصور ندیم

یہ ایک تاریخی افسانہ (Voyage of the Cranes in the Cities of Agate) جو دی بک سمگلر The Book Smuggler کے نام سے انگریزی میں ترجمہ ہوا، یہ گیارہویں صدی عیسوی کے عہد کا اسلام کے سنہری دور سے تعلق←  مزید پڑھیے

حج کا اجازت نامہ اور وزارتِ حج و عمرہ کی تاریخ۔۔منصور ندیم

یقینا ً حج کرنا ایک جسمانی مشقت کے ساتھ ساتھ مالی اعتبار سے بھی کچھ گراں بار عمل ہے، پوری دنیا سے آنے والے لوگوں کو آج کے عہد میں ویزہ، رہائشی انتظامات اور سفری سہولیات کے لئے ایک بڑی←  مزید پڑھیے

سعودی عرب، خواتین کو بغیر محرم رہائش کی اجازت۔۔منصور ندیم

سعودی عرب نے بالآخر قانونی طور پر غیر شادی شدہ، شادی شدہ، مطلقہ اور بیوہ خواتین کو با اختیار حیثیت سے علیحدہ رہنے کا قانون بنا دیا ہے، اب انہیں بغیر اجازت والدین، سرپرست کے یہ حق حاصل ہوگا کہ←  مزید پڑھیے

دنیا کی کم عمر ناول نگار سعودی مصنفہ ” ریتاج الحازمی”۔۔منصور ندیم

مجھے یقین ہی نہیں آرہا تھا کہ میرے والدین جب یہ کہہ رہے تھے کہ میرا نام گنیز بک Guinness World Record میں آگیا ہے، یہ الفاظ سعودی عرب کی 12 سالہ مصنفہ  ریتاج الحازمی کے ہیں، ان سے تین←  مزید پڑھیے

فلسطین، یوم نکبہ اور آپریشن میجک کارپٹ۔۔منصور ندیم

آج ۱۵ مئی دنیا کی اس مہذب تاریخ میں ’’یوم نکبہ‘‘ یعنی “تباہی و بربادی کا ایک بڑا دن” کے نام سے یاد کیا جاتا ہے۔ یہ دن سنہء ۱۹۴۸ کے بعد سے آج تک پوری دنیا میں فلسطین کے←  مزید پڑھیے

جنوبی سعودی عرب کی جنت نظیر “وادی فیفا”۔۔منصور ندیم

جنوبی سعودی عرب کا ضلع جازان مختلف قدرتی حسن سے مالا مال اپنے بہترین موسم ،پر فضاء مقام سر سبزہ اور انواع و اقسام کے پھلوں کے باغات، مختلف اشیا کی کھیتی باڑی اور زرعی پیداوار کے لیے مشہور ہے۔←  مزید پڑھیے

سعودی عرب کی قدیم مساجد کا تعارف ( دوسرا حصّہ )۔۔منصور ندیم

مسجد جریر البحالی مسجد محمد سلیمان اسی سال ماہ جنوری سنہء ۲۰۲۱ میں سعودی عرب کے مختلف علاقوں میں تاریخی مساجد تزئین و آرائش کر کے بحالی کا ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے عزم کے تحت ضلع مکہ←  مزید پڑھیے

سعودی عرب کی قدیم مساجد کا تعارف  (حصّہ اوّل)۔۔منصور ندیم

حائل شہر کی تاریخی “مسجد قفار” جسے ایک بیوہ خاتون نے تعمیر کروایا تھا, اور “مسجد الجراد” ( تعمیر سنہء ۱۸۷۲) سعودی عرب میں کئی قدیم مساجد کو دوبارہ بحال کیا جارہا ہے، میرا ارادہ ہے کہ مجھے وقت ملا←  مزید پڑھیے

عرب ممالک اور رمضان کی روایات۔۔منصور ندیم

رمضان مسلمانوں کا ایک ایسا مذہبی تہوار ہے، جو پورے ایک ماہ ایک پوری تہذیبی شکل اختیار کرلیتا ہے، جس کے مذہبی پہلو تو بہرحال یکساں رہیں گے، مگر پوری دنیا کے مختلف ممالک کے مسلمان اسے مختلف رنگوں اور←  مزید پڑھیے

مدینہ منورہ میں غیر مسلموں کو داخلے کی اجازت۔۔منصور ندیم

سعودی عرب کی حالیہ حکومت نے مدینہ کے داخلے کی شاہراؤں پر ایک ایسی تبدیلی کی ہے، جو یقیناً  ہمارے ہاں گفتگو کا موضوع بن جائے گی، جو دوست کبھی بھی زندگی میں مکہ اور  مدینہ گئے ہوں گے، یا←  مزید پڑھیے

عراق میں یہودیوں کی تاریخ۔۔منصور ندیم

پچھلے ماہ عراق کے دارالحکومت بغداد شہر میں انتقال کرجانے والے ڈاکٹر ظافر الياهو کی موت سے عراق میں یہودی کمیونٹی کو خاصا صدمہ ہوا ہے، وہ باوجود یہودی ہونے کے ہر طبقہ مذہب میں مقبول تھے، وہ نہ صرف←  مزید پڑھیے

عرب مشاہیر : ابو طیب المتنبی۔۔منصور ندیم

امرجلیل کے مباحث کو دو دن سے سن رہا ہوں، چونکہ امر جلیل کو زیادہ نہیں جانتا مگر عرب دنیا کے بڑے بڑے شعرا جریر، فرزدق، بشار بن برد، ابو نواس، ابو تمام، البحتری، الشریف الرضی، ابو العلا المعری اور←  مزید پڑھیے

سعودی عرب کا خطہ جنت، سلسلہ جبل صہالیل ۔۔منصور ندیم

سعودی عرب میں معاشی خوشحالی کی وجہ سے ویسے بھی کھانے پینے کے ریستوران اور دنیا بھر کے تقریبا سارے ہی معروف بڑے فوڈ چین Food Chain کے آؤٹ لیٹس Outlets موجود ہیں، اور اسی نسبت سے پورے سعودی عرب←  مزید پڑھیے

محبوب ﷺ کی ہجرت کے نقش قدم پر محبتوں کا سفر ۔۔منصور ندیم

مکہ کے کچھ نوجوانوں نے رسول اللّٰہ ﷺ سے محبت میں ایک ایسی انوکھی مہم جوئی کا فیصلہ کیا کہ آج سے ۱۴۰۰ برس پہلے جب رسول اللہﷺ کو مدینہ کی جانب ہجرت کرنے کا حکم ملا تھا آپ ﷺ←  مزید پڑھیے

توحیدہ بن شیخ ، دنیا کی پہلی ڈاکٹر خاتون جن کے نام پر کرنسی نوٹ کا اجراء کیاگیا۔۔منصور ندیم

عرب ممالک میں رہنے والے اگر آج کے دن گوگل سرچ انجن پر جائیں تو انہیں گوگل سرچ انجن کے آئیکون پر ایک خاتون کی تصویر نظر آئے گی، شائد انٹرنیٹ کی دنیا میں سب سے بڑا اور سب سے←  مزید پڑھیے

پہلی افغان خاتون اینیمیشن آرٹسٹ ” سارہ بارکزئی “۔۔منصور ندیم

یہ افغانستان کی پہلی ۲۴ سالہ خاتون اینیمیشن آرٹسٹ سارہ بارکزئی کی کہانی ہے جو ایک ایسے معاشرے میں پیدا ہوئی، جہاں خواتین اتنی سخت زندگی کا سامنا ضرور کرتی ہیں جتنا شائد ہی کسی اور خطے میں کرتی ہوں،←  مزید پڑھیے

چوالیس ہزار روپے کی بریانی کی پلیٹ۔۔منصور ندیم

کسی بھی شخص کا تعلق برصغیر سے ہو اور وہ بریانی پسند نہ کرتا ہو، ایسا شائد ممکن نہیں، بریانی کا مغلوں کے دور میں آغاز ہوا تھا، مغل   اپنے شاہی کھانے عموماً  عوام سے الگ دکھانے کے لئے←  مزید پڑھیے

سعودی عرب، جازان میں شریفہ کی کاشت ۔۔منصور ندیم

میری کراچی کی پیدائش ہے، ہم اس وقت گلشن اقبال میں رہتے تھے ہمارے گھر میں پپیتا اور شریفہ لگے ہوئے تھے ، ہمارے پنجاب سے آنے والے کئی رشتے داروں کے لئے   پپیتا اور شریفہ دونوں ہی نئے←  مزید پڑھیے

سعودی شہر “الارطاویہ”  صحرا میں بہتے پانی کا خطہ ۔۔منصور ندیم

تصاویر میں نظر آنے والی جگہ سڑک نہیں بلکہ صحرا میں یہ بہتا پانی ہے، یہ سعودی عرب کے وسط میں واقع ایک ایسا صحرا ہے جس میں پانی آبشاروں کی طرح بہتا ہے۔ یہ جگہ شمال مغربی ریاض میں←  مزید پڑھیے

“مسجد جواتا” بالأحساء ثانی مسجد صلیت فیہ صلاه الجمعہ۔۔منصور ندیم

اسلامی تاریخ کی حامل ایک ایسی تاریخی مسجد کا تعارف، جس کا تذکرہ شاید عمومی طور پر اسلامی تاریخ پر نظر رکھنے والے بھی نہیں جانتے کہ مدینہ منورہ میں مسجد نبویﷺ کے بعد اسلامی تاریخی میں دوسری مسجد “مسجد←  مزید پڑھیے