منصور ندیم کی تحاریر

سعودی پھل “قمع” white Truffle پچاس ہزار روپے کلو ۔۔منصور ندیم

سعودی عرب کے وسطی ضلع القصیم Al Qaseem جو دارلحکومت ریاض سے قریب چار سو کلو میٹر دوری پر شمالی مغربی حصے میں واقع ہے، القصیم میں اس وقت مقامی سطح پر یہاں کے مقامی صحرائی پھل جس کے مختلف←  مزید پڑھیے

سعودی قہوہ فیسٹول اور سعودی قہوہ سنہء 2022 کا سال۔۔منصور ندیم

سعودی عرب میں سال آخر سنہء 2021 کو عربی خطاطی Arabic Calligraphy کا سال منایا گیا تھا، سال آخر میں ہی دبئی میں ہونے والے ایکسپو میلے Dubai Expo Festival میں سعودی عرب کے ثقافتی پویلین Saudi Traditional Pavilion میں←  مزید پڑھیے

شامی معذور بچے کی مصنوعی اعضاء سے زندگی بدلنے کی امید۔۔منصور ندیم

اس تصویر کو ملنے والی شہرت ترکی میں شامی کیمپ میں  قیام کے دوران منظر النزار کی اپنے بیٹے کے ساتھ معذوری میں کھیلتے لمحوں کی ہے ،جس میں ایک ٹانگ سے معذور باپ اپنے ہاتھوں و ٹانگوں سے محروم بیٹے کو ہوا میں اچھال رہاہے اور اس لمحے ان کے چہروں پر مسکراہٹ بکھری ہوئی ہے←  مزید پڑھیے

“دائر بنی مالک” جازان کی قدیم پتھروں کی عمارتوں کے قصبے۔۔منصور ندیم

صوبہ جازان کی ایک اور شہرت و حیثیت یہاں ہر قدیم تہذیبوں اور تاریخی پتھروں کی عمارتیں بھی ہیں۔ جازان کی معروف شہرت "دائر بنی مالک" کے علاقے کے سو سے زائد قدیم دیہاتوں میں موجود تاریخی عمارتیں ہیں۔←  مزید پڑھیے

سعودی عرب کا تاریخی قدیم ائیر پورٹ۔۔منصور ندیم

آج سے سات دہائیوں پہلے جب سعودی عرب میں سعودی ریاست اپنے تیسرے فیز میں منظم ہوچکی تھی،اور پوری دنیا اسوقت خلیجی ممالک میں  پیٹرول کی طرف دیکھ رہی تھی، اس وقت سعودی عرب کے شمالی علاقے عریر کے پاس←  مزید پڑھیے

مدینہ منورہ کا 500 برس پرانا تاریخی بازار “القماشہ” ۔۔منصور ندیم

سعودی عرب میں کئی قدیم بازار ہیں، مدینہ منورہ میں ایک قدیم بازار “سوق القماشہ” بھی ہے، جس کی تاریخ کم و بیش پانچ سو برس پرانی ہے۔ اس بازار کو یہاں عربی میں “السویقۃ” کے نام سے بھی شہرت←  مزید پڑھیے

سعودی روایتی قمم پہاڑی میلہ۔۔منصور ندیم

سعودی عرب کے ضلع عسیر کے جنوب مغرب کوہستانی علاقوں کا تہوار وہاں کے پہاڑی سلسلوں کی نسبت سے منایا جاتا ہے، اس لوک تہوار کا نام "قمم" ہے، جس کا مطلب بلندی یا اونچائی کے معنوں میں آتا ہے، یہ کوہستانی علاقوں کے عربوں کی خاص روایات کا آئینہ دار تہوار ہے←  مزید پڑھیے

دنیا کا سب سے پہلا اونٹوں کا ہوٹل ۔۔منصور ندیم

دنیا کا سب سے پہلا اونٹوں کا ہوٹل ۔۔منصور ندیم/اس وقت سعودی عرب کے ریاض دارلحکومت میں King  Abdulaziz Camel Festival (Addition 6) چل رہا ہے جس کا آغاز یکم دسمبر سنہء 2021 میں ہوا تھا اس کا دورانیہ چالیس دن ہے←  مزید پڑھیے

سعودی عرب “العلاء سیزن 2” میں کیا ہونے جارہا ہے۔۔منصور ندیم

یہ العلاء سیزن Alula Season  ہے، یہاں کیا ہونے جارہا ہے؟ یہ سیاحت کے  فروغ ہی نہیں بلکہ ملکی ترقی کی طرف عظیم الشان اقدامات ہیں۔ سعودی شہزادے محمد بن سلمان کی اپنے خوابوں کو حقیقت میں بدلنے والی تعبیر جو آنے والے وقتوں میں سعودی عرب کے ایک لیڈر کو تاریخ میں ہمیشہ زندہ رکھے گی←  مزید پڑھیے

’نہاوند‘ سعودی عرب کا پہلا موسیقی کا سکول۔۔منصور ندیم

’نہاوند‘ سعودی عرب کا پہلا موسیقی کا سکول۔۔منصور ندیم/سعودی عرب میں کچھ سالوں پہلے تک کنسرٹ اور میوزک وغیرہ کی عوامی مقامات پر بالکل اجازت نہیں تھی، کچھ ماہ پہلے میں نے اپنے گھر کے پاس پہلی  بار دمام شہر میں چند Music instruments shop کی دکانیں کھلتے دیکھیں←  مزید پڑھیے

“الشامیہ” جدید سہولتوں سے دور سعودی عرب کا گاؤں۔۔منصور ندیم

دنیا میں صرف افریقی ممالک ہی نہیں بلکہ کئی ترقی یافتہ اور جدید سہولتیں میسر رکھنے والی ریاستوں میں بھی کئی مخصوص قبائل یا علاقے جدید دور کی سہولیات سے دور ہیں ،ان کا سہولیات سے دور ہونا ان کی←  مزید پڑھیے

سعودی عرب میں عہد رسالت کا قدیم گاؤں دریافت۔۔منصور ندیم

سعودی عرب میں سنہء 2015 میں Earth Aerial Documentary Team نام سے ایک غیر منافع بخش قومی دستاویزی پروجیکٹ کا آغاز ہوا تھا، یہ پروجیکٹ مدینہ منورہ شہر سے تعلق رکھنے والے مقامی سعودی کاروباری شخص عبدالعزیز الدخیل نے شروع←  مزید پڑھیے

کرسمس اور سعودی عرب۔۔منصور ندیم

سعودی عرب میں مجھے تیرہواں سال ہے، ابتدائی سالوں میں سعودی عرب میں کرسمس کا بالکل تصور نہیں تھا، ماسوائے آرامکو یا بڑے بزنس گروپس میں بھی بس ان کی اعلی ٰ مینجمنٹ کے لئے صرف ایک چھٹی کا دن←  مزید پڑھیے

فلسطینی حریت کا نیا استعارہ “چمچ”۔۔منصور ندیم

یہ ایک حقیقی فن پارے کی تصویر ہے۔ جس میں ایک ورکنگ ٹول بیلچے کے آخری حصے کو چمچ کی شکل میں دکھایا گیا ہے، یہ sculpture عرب آرٹسٹ خالد جرار نے بنایا ہے، اسے عرب کے آرٹ ورک Gallery←  مزید پڑھیے

عرب تہذیب کے سحر انگیز فن پارے۔۔منصور ندیم

یہ عرب کے قدیم بازاروں، گلیوں کی تصاویر ہیں، ان تصاویر میں عرب تہذیب کی عکاسی ایسی ہے جو واقعی دلوں کو کھینچنے کی صلاحیت رکھتی ہے، اتنی خوبصورت تصاویر اس تہذیب کے کسی فرد نے نہیں بلکہ ملک چلی←  مزید پڑھیے

سعودی عرب کا معاشی انقلابی سرپلس بجٹ 2020۔۔منصور ندیم

سعودی عرب میں ہونے والی انقلابی تبدیلیوں کا ثمر سامنے آنا شروع ہوگیا ہے، سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے انقلابی معاشی پلان کو پاکستان کے سوشل میڈیا پر جس طرح منفی پروجیکٹ کیا جارہا ہے، لیکن اصل میں←  مزید پڑھیے

ریاض سیزن میلہ : خوابوں سے حقیقت کا سفر۔۔منصور ندیم

ریاض سیزن 2 کے ایک پروگرام میں جمعے کے دن آنے والے انڈین طائفے پر ہمارے پاکستانی دوست بہت زیادہ غم میں مبتلا ہوئے ہیں۔ حالانکہ 20 اکتوبر 2021 سے شروع ہونے والے اس پروگرام کا دورانیہ قریب پانچ ماہ←  مزید پڑھیے

مردوں کا عالمی دن International Men’s Day 2021

    آج کے دن دنیا بھر میں مرد حضرات کا عالمی دن یعنی ۱۹ نومبر کو ہر سال منایا جاتا ہے، خواتین کا عالمی دن تو سو برس سے بھی زیادہ پرانی تاریخ رکھتا ہے اور مزے کی بات←  مزید پڑھیے

گھنٹے بھر میں ہزاروں میل کا سفر ہائپر لوپ سے ممکن۔۔منصور ندیم

پچھلے سال ایک پوسٹ لکھی تھی، جس میں ورجن ہائپر لوپ Virgin Hyperloop نامی امریکی ٹرانسپورٹ ٹیکنالوجی کمپنی American transportation technology company کے Co Founder اور سربراہ Josh Giegel نے پہلی بار امریکہ کی ریاست نیواڈا کے صحرا Nevada desert←  مزید پڑھیے

اس سال کوئی کتابیں نہیں۔۔منصور ندیم

یہ کتابوں کا اسٹینڈ کالے کپڑوں میں لپٹا ہوا ہے۔ اور ایک سفید بینر پر انگریزی میں لکھا ہے: “No books this year” اس سال کوئی کتابیں نہیں! اس اسٹال پر ایک خاتون اکیلی بیٹھی ہے، اس کا نام یلدا←  مزید پڑھیے