محمود چوہدری کی تحاریر
محمود چوہدری
فری لانس صحافی ، کالم نگار ، ایک کتاب فوارہ کےنام سے مارکیٹ میں آچکی ہے

پُر اثر شخصیت عمر ابن خطاب۔۔محمود چوہدری

مائیکل ہارٹ کی کتاب “دنیا کی سو پُر اثر شخصیات کا تذکرہ تو آ پ کو بہت سے علما  کی تقاریر میں ملے گا ۔ آپ کو یہ بات بھی بڑی محبت و عقیدت سے بتائی جائے گی کہ دنیا←  مزید پڑھیے

عرفات میں تنازعات ۔۔محمود چوہدری

منٰی  میں حاجیوں کے درمیان ایثار ومحبت کااظہار واقعی دیدنی تھا۔ حج کا فلسفہ شاید ہے ہی یہی کہ انسان کو انسان سے جوڑنا  ۔ ہر کوئی ایک دوسرے کو کھانا کھلانے ، پانی پلانے  میں سبقت لئے جا رہے←  مزید پڑھیے

لڑکی کی مرضی نکاح کیلئے لازم،اہم فتویٰ/ محمود اصغر چوہدری

اٹلی میں نوجوان پاکستانی لڑکی کے مبینہ قتل کی خبر کے بعد اٹلی میں موجود مسلمانوں کی سرکاری سر پرستی میں قائم یونین  نے  ایک فتویٰ  جاری کیا ہے جس کے تحت زبردستی کی شادی کو غیر اسلامی قراردے دیا←  مزید پڑھیے

فرانس میں سیاسی اسلام کے خلاف قانون سازی۔۔محمود اصغر چوہدری

فرانسیسی کابینہ نے صدر ایمانیوئل میکرون کے تیار کردہ قانون کی منظوری دے دی ہے ۔ یہ قانون نو دسمبر کو پیش کیا گیا ، نو دسمبر کی تاریخ اتفاقیہ نہیں تھی ۔ کیونکہ یہی وہ تاریخ ہے جب 1905ءمیں←  مزید پڑھیے

بے چارہ مجرم۔۔محمود چوہدری

کھانے کے بعد لطیفوں کا سلسلہ شروع ہوا ۔ چودھری صاحب نے اپنی مونچھوں کو بل دیا اور کہنے لگے میں بھی ایک سچا واقعہ سناتا ہوں ۔ پنڈ میں ویاہ تھا ۔ لڑکوں کی خواہش تھی کہ ناچنے والیاں←  مزید پڑھیے

سلویا سے عائشہ تک۔۔محمود چوہدری

پچیس سالہ سلویا رومانوکو ڈیڑھ سال پہلے انتہا پسند تنظیم الشباب نے اغوا کر لیا تھا ۔وہ ایک اطالوی این جی او کی رضا کار ہیں جو ان دنوں کینیا میں بے سہارا بچوں کی مدد کے مشن پر تھیں←  مزید پڑھیے

میراث۔۔۔محمود چوہدری

برطانیہ میں گاڑی کی رویژن کرانا ہر سال لازمی ہوتی ہے ۔ جس میں مکینک آپ کی موٹر گاڑی کا مکمل چیک اپ کرتا ہے اور اس کے بعد ایک سرٹیفیکیٹ جاری کرتا ہے کہ آپ وہ گاڑی روڈ پر←  مزید پڑھیے

آمریت کے خلاف مزاحمت کا استعارہ حسین۔۔۔محمود چوہدری

ہمیں اپنے ہیروز کا تعارف بھی نہیں کرانا آتا ۔ آپ حضرت حسین رض کی مثال ہی لے لیں ۔ دنیا کی تحریری تاریخ میں اپنے اصولو ں کی خاطر کسی بھی ہستی نے اتنی دردناک قربانی نہیں دی جتنی←  مزید پڑھیے

احسان فراموش ۔۔۔۔محمود چوہدری

روم اٹلی میں امیگریشن کا نفرنس ہو رہی تھی جس میں مختلف شعبہ ہائے جات سے تعلق رکھنے والے ماہرین خطاب فرما رہے تھے اور تارکین وطن شہریوں اور مہاجرین کے حقو ق کے لئے دلائل کی بھرمار کر رہے←  مزید پڑھیے

ویلنٹائین ڈے ۔۔۔۔ ہماری ترجیحات/محمود چوہدری

بوڑھا صحافی استاد مختلف ثقافتو ں میں سماجی برائیوں پر بات کر رہا تھا ۔صحافیوں کے اس کورس میں دنیا کے مختلف ممالک کے صحافی موجود تھے ۔ ایک مشرقی ملک کے صحافی  نے سوال کے لئے ہاتھ  کھڑ ا←  مزید پڑھیے

سمندر سے گہری۔۔۔محمود چوہدری

  یہ سمندرکتنا پیارا ہے ۔۔آلیکس نے سوچا ۔ یہ زیاہ گہر ا ہے یا میری”ایوا“کی آنکھیں ۔ اس نے خود کلامی کی ۔ وہ دل ہی دل میں مسکرایا ۔ ۔۔۔ وہ اپنی ”ایوا “ سے ملنے جارہا تھا←  مزید پڑھیے

صفائی والی۔۔۔۔محمود اصغر چوہدری

وینڈی کا تعلق ایتھوپیا سے تھا ۔ عمر کے لحاظ سے وہ ساٹھ کی دہائی میں تھی ۔ وہ ہمارے دفتر میں سوئپر ز کی ہیڈ تھی ۔ اس کی ٹیم میں تین افریقی اوردو ایسٹ یورپین خواتین تھیں ۔←  مزید پڑھیے

ناقابل برداشت

پاکستان کے شہر فیصل آباد کی مسجد کے ایک امام صاحب کی بیٹی صاحب اسری ٰ کونہ صرف اسپورٹس میں حصہ لینے بلکہ ملکی سطح پر نمبر ون اور تیز ترین ایتھلیٹ بننے کا اعزاز حاصل ہواہے ۔ تو سوشل←  مزید پڑھیے

بچوں سے زیادتی ثقافت کا حصہ نہیں ۔۔۔۔۔۔محمود چوہدری

برطانیہ کے شہر راچڈیل میں کم عمر بچوں کے ساتھ زیادتی کے کیس میں ایک پورے گینگ کو پکڑا گیا ۔ گینگ میں شامل نو مجرموں میں سے آٹھ پاکستانی نژاد ہیں ۔ گینگ نے گزشتہ کئی سال کے دوران←  مزید پڑھیے

کرسمس ٹری۔۔۔۔محمود چوہدری

میں نے پروفیسر انا میر ی سے کہا کہ ”مسلمان بچوں کے والدین کی شکایات ہیں کہ آپ کے سکول ہمارے بچوں کا مذہب خراب کر رہے ہیں انہیں عیسائی بنا رہے ہیں؟“ وہ حیرت سے پوچھنے لگی وہ کیسے←  مزید پڑھیے

اگر حکومت انڈے دے گی تو مرغیاں کیا کریں گی؟۔۔۔۔۔محمود چوہدری

پتہ  نہیں اب یہ کہانی مڈل سکول کے نصاب کا حصہ ہے یا نہیں لیکن ہمارے  تعلیمی دور میں انگلش کی کتاب میں ایک نئی کہانی آئی تھی ” خیال چودھریز ڈریم ۔ خیال چودھری کا خواب۔ یہ کہانی اصل←  مزید پڑھیے

مرحبا سیدی مکی مدنی العربی صلی اللہ علیہ وسلم۔۔۔محمود چوہدری

یورپی سکولوں میں پڑھنے والے پاکستانی بچے اس ماحول میں اتنے گہرے طور پر ضم ہورہے ہیں کہ نومبر دسمبر کے مہینے میں آپ کسی بھی پاکستانی بچے سے کرسمس کے تمام نغمے سن سکتے ہیں جو انہیں زبانی یاد←  مزید پڑھیے

اقبال اور ہم احساس کمتری کے مارے لوگ۔۔۔محمود چوہدری

اٹلی میں ہمارے شہر کی ٹریڈیونین اطالوی زبان میں ایک شمارہ نکالتی تھی ۔ جس میں نئے قوانین اور انسانی حقوق پرآرٹیکلز لکھے جاتے تھے ۔میرے دفتر کے باس نے میری ڈیوٹی لگائی ہوئی تھی کہ ہر ماہ امیگرنٹس کے←  مزید پڑھیے

میں کس کے ہاتھ پہ اپنا لہو تلاش کروں ؟

تونسہ شریف میں حاملہ استانی منیبہ کو قتل کر دیا گیا ہے ۔کوئی ڈاکٹر شاید رپورٹ میں اس واقعہ کو قتل نہ لکھ سکے ۔ کوئی پولیس والا شاید اس قاتل کو گرفتار نہ کرسکے ۔لیکن حقیقت یہ ہے کہ←  مزید پڑھیے

کلام اللہ ۔۔عہد جدید میں۔۔۔۔ محمود چوہدری

  عموماً یہ خیال کیا جاتا ہے کہ  کسی بچے کے سوچنے سمجھنے یا ہوش سنبھالنے کی عمراس وقت شروع ہوتی ہے جب وہ بولنا شروع کرتا ہے لیکن ایک تحقیق کے مطابق ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ والدین کو چاہیے←  مزید پڑھیے