محمود چوہدری کی تحاریر
محمود چوہدری
فری لانس صحافی ، کالم نگار ، ایک کتاب فوارہ کےنام سے مارکیٹ میں آچکی ہے

مافی مشکل۔۔۔۔ محمود چوہدری

حج  انسان کے ا للہ سے تعلق اور انسان سے انسان کے تعلق کا بہترین نمونہ ہے ۔ اس میں یا تو خدا سے دعاﺅں کی صورت میں باتیں ہوتی ہیں یا پھر اپنے ساتھی حجاج سے تعلق پیدا ہوتا←  مزید پڑھیے

تبدیلی آگئی ہے ۔۔۔محمود چوہدری

لوگ اس کا مذاق اڑاتے رہے ، جملے کستے رہے ، اسے” فیس بک کا وزیر اعظم“ جیسے طعنے دیتے رہے ۔ ناتجربہ کار ، سیاست کے داﺅ پیچ سے نا آشنا جیسے طنز کے تیر چلاتے رہے ۔ اس←  مزید پڑھیے

میرا فخر پاکستان۔۔۔۔محمود چوہدری

سال 2008ء میں پاکستان میں بدترین زلزلہ آیا۔اٹلی میں ہمارے شہر کے مئیر نے ہمیں کونسل کی اسمبلی میٹنگ میں شرکت کی دعوت دی ۔ اجلاس میں تمام منتخب نمائندے موجود تھے ۔ مئیر نے اظہاریکجہتی کا پیغام پڑھا اور←  مزید پڑھیے

بابے دا جہاز۔۔۔۔محمود چوہدری/سچی کہانی

سن تھا 1947ء۔ گاﺅں کے اوپر سے ایک فوجی ہیلی کاپٹر گزرا۔بچے شور مچانا شروع ہوگئے ”وہ دیکھو بابے دا جہاز“۔ ”بابے کا جہاز“ کی آوازرضیہ کے کانوں میں پڑی تووہ آنکھیں ملتی ہوئی اٹھ بیٹھی، اس نے پاگلوں کی←  مزید پڑھیے

سجدہ یا بوسہ؟۔۔۔محمود اصغر چوہدری

یہودیوں کی دیوار گریہ کے سامنے ایک چھبیس سالہ بلجئین ماڈل نے اپنی الف ننگی  فوٹو کھنچوائی ہے ۔ ماڈل مریزاپاپن کی فوٹو کی باقاعدہ نمائش بھی ہوئی ہے اور گزشتہ ہفتے کے روز اس ماڈل نے اسے اپنی ویب سائیٹ←  مزید پڑھیے

فاسٹنگ یا ڈائٹنگ۔۔۔محمود چوہدری

دوپہر کے ساڑھے بار ہ بج چکے تھے مارکو دفتر کا دروازہ بند کررہا تھا کہ ایک نوجوان ہانپتا ہوااندر داخل ہوگیا ، پسینے میں شرابور،پھولی ہوئی سانس اور لڑکھڑاتی آواز سےجوزف کے ٹیبل پرکم وبیش گر تے ہوئے  التجا کرنے←  مزید پڑھیے

حنا سے ثنا ء تک۔۔محمود چوہدری

امریکہ میں شاید کوئی آپ کو ایساامریکی مل جائے جسے نائن الیون کے بارے علم  نہ ہو لیکن اٹلی میں آپ کو ایسا کوئی اطالوی نہیں ملے گا جو اخبار پڑھتاہو اور اسے حنا سلیم کے بارے کچھ پتہ نہ ہو←  مزید پڑھیے

تعصب ۔۔۔محمود چوہدری

کانفرنس کا موضوع تھا  stereotype and prejudice ” تعصب اور دقیا نوسی تصورات“ تھا ۔تعصب کیسے ہمارے خیالات پر اثر انداز ہوتا ہے ۔ اور یہ کیسے ہماری اجتماعی سوچ کا حصہ بن جاتا ہے۔  یہ کیسا وائرس ہے جو ہمارے←  مزید پڑھیے

مسلمانوں کو سزا دو۔۔محمود اصغر چوہدری

برطانیہ میں کچھ شر پسندوں نے تین اپریل کا دن ” مسلمانوں کو سزا دینے کا دن“ منانے کا اعلان کیا ہے ۔ برطانیہ کے مختلف شہروں میں بذریعہ ڈاک ایسے لیٹر بھیجے گئے ہیں جس میں برطانوی شہریوں کو←  مزید پڑھیے

چوری حج۔۔اصغر محمود چوہدری

اگر تو آپ ہیومن رائٹس ، چائلڈ لیبر ، چائلڈ پروٹیکشن ایکٹ ، وویمن رائٹس ، لیبر لا ءاور پرائیویسی جیسے موضوعات کے بارے تھوڑا بہت علم رکھتے ہیں تو حج و عمرہ کا سفر کرنے سے پہلے اپنے ذہن←  مزید پڑھیے

چوہدری۔۔ اصغر محمود چوہدری

میرے ابا جی میرے آئیڈیل نہیں تھے، میرے خاندان والوں کے نزدیک بھی وہ زندگی کی دوڑ میں   ایک ناکام شخص تھے کیونکہ انہوں نے ایک ایسے خاندان میں آنکھ کھولی جس میں ان کے کزن اور قریبی رشتہ←  مزید پڑھیے

پہلے عورت کو انسان تو سمجھیں۔۔محمود اصغر چوہدری

روم ٹرین سٹیشن سے باہر نکلا تو ٹیکسی  سٹینڈ پر مسافروں کی لمبی قطار تھی۔ ٹیکسیاں تو تیزی سے آرہی تھیں لیکن مسافر بہت زیادہ تھے ۔میری آدھے گھنٹے بعدسفارت خانہ میں پاکستانی سفیر تسنیم اسلم سے میٹنگ تھی ۔←  مزید پڑھیے

ا س ویلنٹائین تمہیں پھول نہیں بھیج سکوں گا۔۔محمود چوہدری

ا س ویلنٹائین تمہیں پھول نہیں بھیج سکوں گا ۔ میں ناکام ہوگیا ،اپنے ہر وعدے میں ،اپنے ہر ارادے میں ۔۔تم سے وعدہ کیا تھا کہ تمہاری جھیل سی گہری آنکھوں میں کبھی اداسی کی  پرچھائی بھی  نہ آنے←  مزید پڑھیے

اٹلی کی امیگریشن 2018 ء تاریخوں کا اعلان ہوگیا ۔۔ محمود چوہدری

ہر سال کی طرح اس سال بھی اٹلی تیس ہزار آٹھ سو پچاس غیر یورپی شہریوں کو اٹلی کی امیگریشن دے گا ۔ اٹلی میں ہر سال ایک کوٹہ مختص کیا جا تا ہے ۔ اور غیر یورپی ورکرز کو←  مزید پڑھیے

ان فضاؤں میں تو مر جائیں گے سارے بچے۔۔محمود اصغر چوہدری

مان لیا جناب آپ بہت بڑے دانش ور ہیں۔ تمام مسائل کا حل آپ کی جیب میں ہوتا ہے ۔زینب جیسی معصو م کلی کے مسلے جانے جیسا جب بھی کوئی واقعہ رونما ہوتا ہے۔ آپ اپنی جیب سے وہی←  مزید پڑھیے

بڑا آدمی۔۔محمود چوہدری

دنیا میں ایسے لوگ کم ہی ہوتے ہیں جو مظلوم اور پسے ہوئے لوگوں کی آوازبغیر کسی لوب و لالچ کے اٹھاتے ہیں، ایسے لوگ نایاب ہوتے ہیں جو ان کے حقوق کے لئے باقاعدہ جدوجہد کا آغاز کرتے ہیں←  مزید پڑھیے

دھرتی کے باسیوں کی مکتی پریت میں ہے ۔ محمودچوہدری

فرض کیجئے آپ کے ملک میں کچھ غیرمسلم تارکین وطن روزگار کے سلسلے میں قیام پذیر ہوجاتے ہیں یا پناہ گزین ہوجاتے ہیں فرض کریں ان میں سے کچھ پناہ گزین عقیدتا ً سبزی خور ہوں اور جانوروں کا گوشت کھانا انتہائی←  مزید پڑھیے

مدینہ ہم نے دیکھا ہے ‘مگر نادیدہ نادیدہ۔۔محمود چوہدری/آخری حصہ ۔سفرنامہ

محبت حق جتاتی ہے ۔ پوزیسیو  بنا دیتی ہے ۔محبت” محبوب صرف میرا“ اور” صرف میر ا“کہلواتی ہے ۔یہ سنا تھا ، پڑھاتھا لیکن عملی مظاہرہ مواجہ شریف پر حاضری کے بعد ہوا، جب میری نظر سنہری جالیوں پرلکھی ہوئی←  مزید پڑھیے

مدینے کا سفر اور میں نم دیدہ نم دیدہ۔محمود چوہدری/قسط1

کوئی شہر بھنبھور، کوئی سیال نگر ، کوئی رانجھن کاڈیرہ ،کوئی تخت ہزارہ، کوئی پنن کاصحرا،کوئی مٹھن کی جھوک ، کوئی ماہی کی بستی ،کوئی لاکھی باغ ،کوئی شہر سیف الملوک ، کوئی ڈھولن کادیس ۔۔ الغرض کسی بھی محبوب←  مزید پڑھیے

عبادت کا صفر۔محمد اصغر چوہدری

انسان مذہبی ہوتے ہی متکبر کیوں ہو جاتا ہے ؟اس کے چہرے پرتبسم کی بجائے غضب کا غلبہ کیوں ہوجاتا ہے؟یہ سوالات ہمیشہ میرے ذہن پر دستک دیتے رہتے ہیں ۔ آپ کبھی ان لوگوں کے چہروں کا مشاہدہ کریں←  مزید پڑھیے