محمود چوہدری کی تحاریر
محمود چوہدری
فری لانس صحافی ، کالم نگار ، ایک کتاب فوارہ کےنام سے مارکیٹ میں آچکی ہے

افواہ/محمود اصغر چوہدری

ظہیر کی عمر پچپن سال تھی وہ گزشتہ کئی سال سے ٹرک ڈرائیوری کر رہا تھا اس کا خاندان گوشت کی ہڈیاں ایک فیکٹری کو ٹرک میں سپلائی کرتا تھا ۔ ایک حادثے میں ایک پاؤں سے لنگڑا ہوجانے کے←  مزید پڑھیے

فرانس میں 17سالہ مسلمان نوجوان کا قتل/محمود اصغر چوہدری

فرانس میں ان دنوں پُرتشددمظاہرے جاری ہیں ۔ ساڑھے سات سو کے قریب لوگوں کو گرفتار کر لیا گیا ہے اور پینتالیس پولیس والے زخمی ہیں ۔ مظاہرین نے سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے اور شہر وں میں جلاؤ گھیراؤ ←  مزید پڑھیے

تین بار وزیراعظم رہنے والے”سلویو برلیسکونی ” کی وفات/محمود اصضر

اٹلی کے دل پھینک کہلائے جانے والے وزیر اعظم انتقال کرگئے اٹلی کے تین بار وزیر اعظم رہنے والے سلویو برلیسکونی سلویو  آج چھیاسی سال کی عمر میں وفات پا گئے ان کی کہانی بڑی دلچسپ ہے وہ 29ستمبر 1936ءمیں←  مزید پڑھیے

زہرِ ہلاہل کو کہہ نہ سکا قند/محمود چوہدری

ہم سے ساری دنیا ناراض ہی رہتی ہے ۔معتدل لکھنے والے سے کبھی کوئی خوش نہیں ہوتا ۔ کبھی ایک فریق ناراض تو کبھی دوسرا شاکی۔ آج کل ناراض ہونے کی باری ہے ن لیگ اور پی پی پی کے←  مزید پڑھیے

آج یوم صحافت ہے /محمود اصغر چوہدری

یورپ میں رہنے والے ان صحافیوں کو بھی یوم صحافت مبارک جومبارکباد کے پوسٹر بنوا کر شیئر کرتے ہیں اور اسے بھی صحافت سمجھتے ہیں ۔ ان کو بھی یوم صحافت مبارک جو کسی کی موت کے افسوس کے اشتہار←  مزید پڑھیے

آج اپنی ملازمہ کو چھٹی دی تھی کیا؟-محمود اصغر چوہدری

لیبرڈے پر رنگ برنگی پوسٹیں لکھنے والوں میں سے شاید ہی کسی نے اپنے گھر میں کام کرنے والی ماسیوں کو چھٹی دی ہو ۔ شاید ہی کسی نے یکم مئی کی مناسبت سے اپنے ڈرائیور ، چوکیدار ، مالی←  مزید پڑھیے

پاکستانی مرد بھارتی نژاد برطانوی حکام کے نشانے پر/محمود اصغر چودھری

برطانوی وزیرِ داخلہ سویلا بریورمین ان دِنوں پاکستانی نژاد برطانوی شہریوں کے بارے ایک بیان کے بعد شدید تنقید کی زد میں ہیں ۔ گزشتہ دنوں ایک ٹی وی انٹرویو میں برطانوی کم عمر بچیوں کے ساتھ ہونے والی جنسی←  مزید پڑھیے

لو کیلی بر سے اقتدار تک /محمود اصغر چودھری

چرچل کے نام سے منسوب ایک بیان کا چرچا عموماًپڑھنے کو ملتا رہتا ہے کہ اگر ہندوستا ن کو آزاد کر دیاگیاتو ”اقتدار بدمعاشوں، غنڈوں اور لٹیروں کے ہاتھ میں چلا جائے گا۔ ہندوستانی لیڈر تنکوں سے بھی ہلکے لوگ←  مزید پڑھیے

اک گل کراں مارو گے تے نہیں ؟/محمود اصغر چوہدری

ظل شاہ ایک اسپیشل چائلڈ تھا ۔ ایسے کسی بھی نوجوان کو دنیا کے کسی بھی ملک میں کوئی خراش تک لگانے کاسوچ بھی نہیں سکتا ۔اس احساس کا تعلق کسی تربیت یافتہ قانون کے محافظ سے بھی نہیں ہے←  مزید پڑھیے

یوم خواتین قابل نفرت کیوں ہے ؟- محمود اصغر چوہدری

عقل کی کھڑکی کھولنی ہوتو مخالف نظریات والوں کو سننا چاہیے ۔ اس بات کا اندازہ ہمیں اس دن ہُوا جب ہم نے خواتین کی ایک تقریب میں ایک فیمنیسٹ مغربی خاتون کو مہمانِ  خصوصی بنالیا۔ہم نے تقریب میں نیلام←  مزید پڑھیے

میرے ویلنٹائن بنو گے ؟- محمود اصغر چوہدری

”ول یو بی مائی ویلنٹائین “یہ جملہ کہتے ہوئے اس کا چہرہ گلنار ہوگیا تھا ۔ اس کے دودھیا گالوں پر سرخ گلابوں کے رنگ اُبھرآئے تھے ،اس کی آواز کی کپکپاہٹ اس کے لبوں پر رقص بن کر تھرک←  مزید پڑھیے

کون کہتا ہے دفنائیں گے اعزاز کے ساتھ/محمود اصغر چوہدری

روسانہ چاچری چلی گئیں ۔ تھوڑی دیرپہلے ان کی آخری رسومات کی لائیو کوریج دیکھی تو بطور پاکستانی اپنی احسان فراموشی اوراجتماعی بے حسی پر افسوس ہوا ۔ اسے آخری بار گڈ بائے کہنے صر ف سات آٹھ معزز پاکستانی←  مزید پڑھیے

آواتار/محمود اصغر چوہدری

جیمز کیمرون اس بار اپنا جادو نہیں جگا سکا ۔ آواتار کا سیکوئیل کہانی کے معاملے میں پہلی آوتار کے ہم پلہ بالکل نہیں ہے ۔ سینما کی تاریخ میں باکس آفس پر بزنس کرنے والی تین میں سے دو←  مزید پڑھیے

حسد اور دریا (1)-محمود اصغر چوہدری

یہ اٹلی میں میری دوسری جاب تھی ۔یہ ایک فیکٹری تھی جس میں پلاسٹک میٹریل سے الیکٹرک سپیئر پارٹس بنتے تھے ۔ جس میں واشنگ مشین ، واشنگ ڈرائیر کے پارٹس کے علاوہ سکوڈا کارکے پارٹس بھی بنتے تھے ۔یہ←  مزید پڑھیے

مولا جٹ/محمود اصغر چوہدری(فلم ریویو)

دی لیجنڈ آف مولا جٹ ہمارے علمی فنی تفریحی اور تحقیقی جمود کا بہترین شاہکار ہے یہ فلم ثابت کرتی ہے کہ ہم آج بھی جہالت میں اسی مقام پر کھڑے ہیں جہاں تینتیس سال پہلے کھڑے تھے فرق صرف←  مزید پڑھیے

ابابیل/محمود اصغر چوہدری

میرے بچپن میں ہمارے گھر میں ڈیوڑھی والی چھت کے نیچے ابابیلوں نے گھونسلہ بنا لیا ۔کوئی بھی آرکیٹیکٹ اتنا حیران کن گھر نہیں بنا سکتا ۔یہ چھت کے ساتھ چمٹا ہوا تھا اور اس کے نیچے کسی قسم کا←  مزید پڑھیے

آدھا دماغ ۔/ محمود اصغر چودھری

دنیا کے بیشتر ممالک میں کسی امتحان میں پاس ہونے کےلئے آپ کوچالیس سے پچاس فیصد نمبر چاہیے ہوتے ہیں جبکہ انڈیا پاکستان میں طلباءصرف تینتیس فیصد نمبر لیکر پاس ہوجاتے ہیں ۔ ان تینتیس فیصد پاسنگ مارک کی تاریخ←  مزید پڑھیے

برطانیہ اور پاکستان کے مابین امیگریشن قانون کی خلاف ورزی کرنیوالوں کو ملک بدر کرنیکا معاہدہ۔۔محمود اصغر چوہدری

(خصوصی رپورٹ:محمود اصغر چوہدری) برطانیہ اور پاکستان کے درمیان ایک نیا معاہدہ طے پا گیا ہے جس کے تحت برطانیہ میں غیر قانونی طور پر مقیم اور جیلوں میں سزا یافتہ پاکستانی مجرموں کو برطانیہ سے ملک بدر کرنا مزید←  مزید پڑھیے

ایک دعوت کی روداد۔۔محموداصغرچودھری

اٹلی میں آپ کسی عام سے ریسٹورنٹ میں بھی جائیں تو آپ کو تین قسم کا کھانا ملتا ہے فرسٹ ڈِش جسے وہ پریمو پیاتو کہتے ہیں۔ اس کے لئے ویٹر آپ کو الگ پلیٹ گلاس ، چھری ، کانٹا←  مزید پڑھیے

توشہ خانہ قصے کو چھوڑیں جناب۔۔محمود اصغر چوہدری

اٹلی میں جب وزیر اعظم سلویوبرلیسکونیکی کی حکومت تھی تو میڈیا و اپوزیشن پارٹیوں نے اپنی دانست میں ایک بہت بڑے سکینڈل کا سراغ لگایا جس کے تحت یہ خبر نکالی گئی کی وزیر اعظم کا ذاتی گھر ماڈلز کی←  مزید پڑھیے