خبریں کی تحاریر
خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

سابق آرمی چیف اسلم بیگ کیخلاف کارروائی شروع

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) سپریم کورٹ کے حکم پر اصغر خان کیس میں ملوث سابق اعلیٰ فوجی افسران کیخلاف کارروائی کا آغاز کردیا گیا ہے۔ اصغر خان کیس کے حوالے سے سابق آرمی چیف جنرل ر اسلم بیگ کے←  مزید پڑھیے

امید ہے نئی پاکستانی حکومت خطے کے استحکام کیلئے کام کریگی،مودی

بھارتی وزیراعظم نریندرا مودی نے کہا ہے کہ امید ہے کہ  عمران خان خطے کو دہشت گردی سے محفوظ بنانے کے لیے کام کریں گے۔  بھارتی میڈیا کو دیئے گئے انٹرویو میں  نریندرا مودی نے تحریک انصاف کے سربراہ عمران←  مزید پڑھیے

4500 میٹر کپڑے سے تیار دنیا کے سب سے بڑے پاکستانی پرچم کی رونمائی

پنجاب کے شہر بورے والا میں دنیا کا سب بڑا پاکستانی پرچم تیار کیا گیا ہے جس کی رونمائی کردی گئی ہے۔ میونسپل کمیٹی بورے والہ اور سپئریر کالج کے طلبہ نے مشترکہ طور پر پرچم تیار کر کے دنیا←  مزید پڑھیے

جرمنی میں تیز ہوائیں، ریلوے اسٹیشن کی چھت اُڑ گئی

جرمنی کے شہرمین ہیم میں کئی میل فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والی تیز ہواؤں سے ٹریچن نامی ریلوےاسٹیشن کی چھت اڑ گئی۔ تاہم حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔←  مزید پڑھیے

71 سال بعد بھی ہم منزل کی تلاش میں ہیں،شہباز

مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہم قومی اسمبلی میں اس لیے آئے تاکہ ملک میں جمہوریت کی شمع روشن رکھ سکیں۔ لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ 71←  مزید پڑھیے

جشنِ آزادی کے مبارک موقع پر پاک فوج نے نیا گیت جاری کر دیا

ضمنی انتخاب میں سمندر پار پاکستانی بھی ووٹ ڈال سکیں گے، الیکشن کمیشن

الیکشن  کمیشن نے سمندر پار پاکستانیوں کو ووٹ ڈالنے سے متعلق طریقہ کار کے لیے ٹاسک فورس کی آئی ووٹنگ رپورٹ ویب سائٹ پر جاری کر دی ہے۔ رپورٹ کے مطابق سمندر پار پاکستانیوں کے لیے آئی ووٹنگ کے پائلٹ←  مزید پڑھیے

پاکستان کی قسمت کے فیصلے ووٹ کی پرچی سے ہوں گے: صدر منون حسین

جناح کنونشن سینٹر اسلام آباد میں یوم پاکستان کی مرکزی تقریب سے خطاب کے دوران صدر مملکت ممنون حسین نے کہا کہ پاکستان ان تصورات کی مجسم تصویر ہے جس کی آغوش میں ہم ہر لمحہ آزادی کا لطف اٹھاتے←  مزید پڑھیے

ہم نے اتحاد کا دامن تھامے رکھا تو اپنی منزل پالیں گے: عمران خان

71ویں یوم آزادی کے موقع پر متوقع وزیراعظم عمران خان نے سوشل میڈیا پر ایک تصویر شیئر کی ہے اور اس کے ساتھ ہی اپنے پیغام میں کہا ہے کہ ’’اس یوم آزادی پر میرے دل میں امید کا ایک←  مزید پڑھیے

گوگل بھی پاکستانی پرچم کے رنگ میں رنگ گیا

گوگل نے بھی بارہ بجتے ہی اپنا ڈوڈل بدل لیا، پاکستانی پرچم اپنی بہار دکھانے لگا۔  گوگل کے ہوم پیچ پر پاکستانی پرچم لہرانے لگا۔ گوگل کی جانب سے بھی پاکستانی عوام کی جشن آزادی کی خوشیوں میں خوبصورت حصہ←  مزید پڑھیے

ملک بھر میں آزادی کا جشن پورے جوش وخروش سے منایا جارہا ہے

ملک بھر میں آزادی کا جشن پورے جوش وخروش سے منایا جارہا ہے۔ لگتا ہے پورا ملک ہی سبزاور سفید رنگ میں رنگ گیا ہے۔ جناح کنونشن سینٹر اسلام آباد میں جشن آزادی کے موقع پر پرچم کشائی کی پر←  مزید پڑھیے

پشاور میں موجود وہ مقام جہاں بابائے قوم نے 9 دن قیام کیا

پشاور: قائداعظم محمد علی جناح نے پاکستان بنانے کی جدوجہد میں صوبہ خیبرپختونخوا کے عوام کو وہاں جاکر تحریک آزادی میں شرکت کی دعوت دی، وہ جس مکان میں ٹھہرے تھے آج بھی وہ مکان اس سنہری دور کا حال←  مزید پڑھیے

پہلی نیشنل گارڈ کے سپاہی 90 سالہ رائے بشیر، جوش و جذبہ آج بھی جوان

حافظ آباد: بانی پاکستان کی پہلی نیشنل گارڈ کے سپاہی نوے سالہ رائے بشیر احمد آج بھی یوم آزادی کو بھرپور ملی جوش و جذبے سے مناتے ہیں، رائے بشیر احمد نے قیام پاکستان سے قبل کی نایاب چیزیں اور←  مزید پڑھیے

پاکستانی زندہ باد،اخوت و یگانگت کی نئی مثال قائم کردی

پشاور میں کچھ روز پہلے    چند جلعساز افراد نے ایک بچے سے بکرا خرید کر اسے 28ہزار کے جعلی نوٹ تھما دئیے تھے۔۔۔بعد ازاں بچے کے رونے  کی ویڈیو  سوشل میڈیا پر گردش کرتی رہی،جس کے نتیجے میں آج←  مزید پڑھیے

کنگنا رناوت کی عمران خان سے اپیل

ناموربالی وڈ اداکارہ کنگنا رناوت نے پاکستان کے متوقع وزیراعظم عمران خان سے ہاتھ جوڑ کے التجا کی ہے کہ وہ پاکستان اور بھارت کے تعلقات بہتر بنائیں۔ بالی وڈ کی خوبرو اداکارہ کنگنا رناوت نے حال ہی میں تحریک←  مزید پڑھیے

پی آئی اے 70 حاجیوں کو چھوڑ کر جدہ روانہ

کراچی( مانیٹرنگ ڈیسک)قومی ائر لائن پی آئی اے کی پرواز 70 حاجیوں کو چھوڑ کر جدہ روانہ ہوگئی۔ قومی فضائی کمپنی پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز کی نااہلی کا ایک اور واقعہ سامنے آیا ہے اور اس بار پی آئی اے کا←  مزید پڑھیے

این اے 131 پر تحریک انصاف کے ہی 2 امیدوار آمنے سامنے

لاہور(مانیٹر نگ ڈیسک) این اے 131 سے خالی ہونے والی عمران خان کی نشست پر تحریک انصاف کے ہی 2 امیدوار آمنے سامنے آگئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق لاہور کے حلقہ این اے 131 سے خالی ہونے والی چیئرمین←  مزید پڑھیے

گورنر ہاؤس کو تعلیمی ادارہ بنائیں گے،نامزد گورنر سندھ

کراچی( مانیٹرنگ ڈیسک)تحریک انصاف کے نامزد گورنر سندھ عمران اسماعیل نے گورنر ہاؤس کو تعلیمی ادارہ بنانے اور اخراجات کم سے کم کرنے کا اعلان کر دیا۔ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے ملاقات کے بعد کراچی ایئرپورٹ پہنچنے پر←  مزید پڑھیے

شام:بارود کے ذخیرہ میں دھماکےسے عمارت منہدم،39افراد ہلاک

ادلب:شام کے صوبے ادلب میں بارود کے ذخیرہ میں دھماکےسے عمارت منہدم ہوگئی ، 39افراد ہلاک ہوگئے،مرنے والوں میں 12بچے بھی شامل ہیں۔ شام کے صوبے ادلب میں بارود کے ذخیرے نےکئی جانیں نگل لیں  ،قصبےسرمدا کی عمارت میں اسلحے←  مزید پڑھیے

کابینہ سمیت تمام امور کے بارے میں فیصلے ہوگئے: فواد چوہدری

قومی اسمبلی میں آمد کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ اپوزیشن کو حکومت کے ساتھ مل کر چلنا چاہیے، اپوزیشن سے درخواست کی ہے نئی روایات کا آغاز کریں۔ فواد چوہدری کا کہنا←  مزید پڑھیے