جرمنی میں تیز ہوائیں، ریلوے اسٹیشن کی چھت اُڑ گئی خبریں 14 August 2018ء یہ تحریر 1904 مرتبہ دیکھی گئی۔ Tweet جرمنی کے شہرمین ہیم میں کئی میل فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والی تیز ہواؤں سے ٹریچن نامی ریلوےاسٹیشن کی چھت اڑ گئی۔ تاہم حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ Related Facebook Comments
بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں