پنجاب کے شہر بورے والا میں دنیا کا سب بڑا پاکستانی پرچم تیار کیا گیا ہے جس کی رونمائی کردی گئی ہے۔ میونسپل کمیٹی بورے والہ اور سپئریر کالج کے طلبہ نے مشترکہ طور پر پرچم تیار کر کے دنیا کا سب سے بڑا پاکستانی پرچم بنانےکا اعزاز اپنے نام کیا۔ پرچم کی تیاری میں 4500 میٹر کپڑا استعمال ہوا ہے اور اس کا سائز 37 ہزار اسکوائر فٹ ہے۔
Facebook Comments
بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں