خبریں کی تحاریر
خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

کوئٹہ: کوئلے کی کان میں دھماکا

کوئٹہ: کوئلے کی کان میں دھماکے سے 15افراد کان میں پھنس گئے ہیں۔ آج نیوز نے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ کان میں گیس بھر جانے کی وجہ سے زور دار دھماکا ہوا جس کے بعد کان بیٹھ گئی۔←  مزید پڑھیے

کراچی: سندھ اسمبلی کے باہر بدنظمی

کراچی: سندھ اسمبلی کے باہر بدنظمی، عمارت میں داخلے پر پولیس اور میڈیا نمائندگان میں ہاتھا پائی ہوگئی۔ پولیس نے ایک صحافی کو تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے اس کی پٹائی کر ڈالی۔ تفصیلات کے مطابق سندھ اسمبلی کے باہر←  مزید پڑھیے

العزیزیہ ،فلیگ شپ ریفرنسز:نوازشریف کو احتساب عدالت پہنچا دیا گیا

اسلام آباد:مسلم لیگ (ن)کے قائد نوازشریف کوالعزیزیہ اور فلیگ شپ ریفرنسز میں اڈیالہ جیل سے احتساب عدالت پہنچا دیا گیا۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج محمد ارشد ملک کمرہ نمبر 2 میں  سابق وزیراعظم کیخلاف العزیزیہ اسٹیل ملز←  مزید پڑھیے

شیخ رشید کو موجودہ قومی اسمبلی میں سینئر ترین رکن بننے کا اعزاز حاصل

راولپنڈی:سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید کو موجودہ قومی اسمبلی میں سینئر ترین رکن بننے کا اعزاز حاصل ہوگیا۔ عوامی طرز سیاست کیلئے مشہور شیخ رشید اکثر اپنے شہر میں عام لوگوں کے ساتھ تھڑوں پر بیٹھے نظرآتے ہیں ٹھیلے←  مزید پڑھیے

خیبرپختونخوا اسمبلی کے نو منتخب ارکان نے حلف اٹھا لیا

پشاور:خیبرپختونخوا اسمبلی کے نو منتخب ارکان نے حلف اٹھا لیا،اراکین سے قائم مقام اسپیکر اسمبلی اورنگزیب نلوٹھہ نے حلف لیا۔ پشاور میں خیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس قائم مقام اسپیکر اسمبلی اورنگزیب نلوٹھہ کی زیر صدارت ہوا ، جس میں نومنتخب←  مزید پڑھیے

قومی اسمبلی کا اجلاس، نومنتخب اراکین نے حلف اٹھالیا

اسلام آباد:پاکستان کی پارلیمانی تاریخ کی 15 ویں قومی اسمبلی کا افتتاحی اجلاس جاری ہے،جہاں نومنتخب اراکین نے حلف اٹھالیا۔ اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق اجلاس کی صدارت کررہے ہیں، اسمبلی کے اجلاس کا آغاز قومی ترانے سے ہوا اور←  مزید پڑھیے

بلیو وہیل کے بعد ‘مومو چیلنج گیم’ نے انٹرنیٹ صارفین کو خوفزدہ کردیا

پچھلے سال ایک خوفناک گیم Blue Whale Challenge   کی وجہ سے بہت سے نوجوانوں اور بچوں کی اموات ہوئیں۔ جس پر بڑی مشکل سے قابو کیا گیا۔ لیکن اب ایک بار پھر اسی جیسا چیلنج سامنے آیا ہے، خیال کیا←  مزید پڑھیے

مایا تہذیب کی بربادی کا راز کھل گیا

مایا تہذیب کے خاتمے کے بارے میں کئی نظریات پیش کئے گئے، لیکن ان نظریات کو ثابت کرنے کیلئے جو ثبوت پیش کئے گئے وہ غیر تسلی بخش ہیں۔ مایا سلطنت موجودہ دور کے گوئٹے مالا میں واقع تھی۔ یہاں←  مزید پڑھیے

سورج پر خلائی جہاز بھیجنے کی تیاریاں مکمل

ناسا اپنا ڈیڑھ ارب ڈالرز قیمت کا اسپیس کرافٹ سورج کے گرم ترین سفرپر بھیجنے والا ہےجس میں سائنس دانوں کو اس پراسرار ستارے کےمتعلق جاننے کا موقع ملے گا۔ پارکر سولر پروب نامی یہ اسپیس کرافٹ  11اگست کو فلوریڈا←  مزید پڑھیے

واٹس ایپ میں موجود بڑے مسئلے کی نشاندہی

واٹس ایپ میں بڑے مسئلے کی نشاندہی اسرائیلی سائبر سیکیورٹی فرم کے محققین نے واٹس ایپ کے اندر بڑے مسئلے کی شناخت کی ہے۔  محققین کے مطابق انہوں نے واٹس ایپ میں ایک ایسا مسئلہ ڈھونڈا ہے جس کو استعمال←  مزید پڑھیے

پرانے ٹی وی سے بنی دیواروں والا گھر

ویتنام میں ایک گھر کے باہر پرانے ٹی وی سیٹ کچھ اس طرح سے لگائے گئے ہیں جن پر دیواروں کا گمان ہوتا ہے اور اسے دیکھنے کے لئے لوگ دور دور سے آ رہے ہیں۔ سوشل میڈیا پر مقبول←  مزید پڑھیے

دونوں ملکوں میں جنگ ہونا کوئی حل نہیں،شبانہ

بھارتی اداکارہ شبانہ اعظمیٰ نے پاک-بھارت تنازعات کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں ملکوں کے درمیان جنگ ہونا کوئی حل نہیں ہے۔ بھارتی میڈیا کی ایک رپورٹ کے مطابق نیوز 18 کی جانب سے منعقد کیے←  مزید پڑھیے

آمنہ شیخ پاکستان الائنس فار گرلز کی خیر سگالی سفیر مقرر

پاکستان کے متعدد سٹارز ملک و معاشرے کو بہتر بنانے کے لئے سماجی خدمات انجام دینے میں مصروف ہیں اور اب اس فہرست میں اداکارہ و ماڈل آمنہ شیخ کا نام بھی شامل ہوگیا ، جو لڑکیوں کی تعلیم اور←  مزید پڑھیے

خواہش ہے تینوں بچے میری طرح بنیں، سنی

بالی  وڈ اداکارہ سنی لیون نے خود کو دنیا کی بہترین ماں قرار د ے دیا۔ بالی وڈ کی بے باک اداکارہ سنی لیون نے  اپنے ایک  انٹرویو میں خود کو دنیا کی بہترین ماں قرار دیتے ہوئے کہا کہ←  مزید پڑھیے

لاہور سے لاپتہ نوجوان مدیحہ شاہ کے گھر سے برآمد

 آٹھ روز قبل لاہور میں تھانہ فیکٹری ایریا کی حدود مکہ کالونی سے لاپتہ ہونے والا 22 سالہ نوجوان اداکارہ مدیحہ شاہ کے گھر سے برآمد ہو گیا۔  احمد کے اہل خانہ  نے کہا ہے کہ احمد کی گمشدگی کی←  مزید پڑھیے

حمائمہ ملک کا بھی ہراساں کیا جانے کا الزام

نامور پاکستانی اداکارہ حمائمہ ملک نے الزام لگایا ہے کہ انہیں لاہور کے مقامی  ہوٹل میں ہراساں کیا گیا۔اداکارہ حمائمہ ملک  نے سوشل میڈیا کے ذریعے بتایا کہ وہ اپنے ذاتی کام کے سلسلے میں لاہور کے ایک مقامی ہوٹل←  مزید پڑھیے

ڈالر کے مقابلے میں چینی کرنسی میں اضافہ

چین کی کرنسی کی رینمنبییا یوآن کی مرکزی شرح تبادلہ  امریکی ڈالر کے مقابلے میں 118بنیادی پوائنٹس کے اضافے سے 6.8313ہو گئی ہے ،چین کی غیر ملکی زرمبادلہ کے تبادلہ کی کھلی منڈی میں چینی کرنسی کو ہر کاروباری روز←  مزید پڑھیے

متحدہ عرب کی ایمنسٹی سکیم میں پاکستانیوں کی دلچسپی

 متحدہ عرب امارات کی ایمنسٹی سکیم میں پاکستانیوں کی دلچسپی بڑھ گئی ہے اور رپورٹ کے مطابق ہفتے بھر میں 1100 پاکستانیوں نے اس سلسلے میں قونصل خانے سے رابطہ کیا ہے۔ اماراتی اخبار خلیج ٹائمز کی ایک رپورٹ کے←  مزید پڑھیے

ایف اے ٹی ایف کے وفد کی13اگست کو پاکستان آمد متوقع

فنانشل ایکشن ٹاسک فورس ایف اے ٹی ایف  کا وفد 13 اگست کو پاکستان پہنچے گا اوردئیے گئے 12 نکات کا جائزہ لے گا۔ سفارتی حکام کے مطابق ایف اے ٹی ایف وفد پاکستان آمد کے بعد نیکٹا اور دیگر←  مزید پڑھیے

اسرائیل کا دباؤ،غٖزہ حملے سے متعلق بی بی سی خبر کی سرخی تبدیل

برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی نے اسرائیل کے دباؤ پر غزہ پر ہوئے اسرائیلی حملے سے متعلق خبر کی سرخی تبدیل کردی۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق بی بی سی کو اس وقت اسرائیل کی جانب سے شدید←  مزید پڑھیے