خواہش ہے تینوں بچے میری طرح بنیں، سنی

بالی  وڈ اداکارہ سنی لیون نے خود کو دنیا کی بہترین ماں قرار د ے دیا۔ بالی وڈ کی بے باک اداکارہ سنی لیون نے  اپنے ایک  انٹرویو میں خود کو دنیا کی بہترین ماں قرار دیتے ہوئے کہا کہ میری خواہش ہے میرے تینوں بچے بڑے ہوکر میری اور اپنے والد کی طرح محنتی بنیں۔ انہوں نے کہا میں بچوں کو اور اپنے کام کو بیک وقت بہت اچھی طرح سنبھال سکتی ہوں، یہی وجہ ہے کہ میں دنیا کی بہترین ماں ہوں، مجھے اپنے کام سے بہت محبت ہے اور میں چاہتی ہوں کہ میرے بچے بھی بڑے ہوکر میری اور اپنے والد کی طرح بنیں۔ میں اور ڈینیل اپنے کام کو اس طرح ترتیب دیتے ہیں  کہ ہمارے بچوں کو بالکل بھی اکیلے پن کا احساس نہیں ہوتا۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply