کوئٹہ: کوئلے کی کان میں دھماکے سے 15افراد کان میں پھنس گئے ہیں۔
آج نیوز نے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ کان میں گیس بھر جانے کی وجہ سے زور دار دھماکا ہوا جس کے بعد کان بیٹھ گئی۔
کان بیٹھنے کی صورت میں 15افراد پھنس گئی جن میں سے 4 کی لاشیں نکال لی گئیں۔
Advertisements
تاہم مزید کان کنوں کیلئے امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔
Facebook Comments
بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں