کراچی: سندھ اسمبلی کے باہر بدنظمی

کراچی: سندھ اسمبلی کے باہر بدنظمی، عمارت میں داخلے پر پولیس اور میڈیا نمائندگان میں ہاتھا پائی ہوگئی۔ پولیس نے ایک صحافی کو تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے اس کی پٹائی کر ڈالی۔

تفصیلات کے مطابق سندھ اسمبلی کے باہر بدنظمی دیکھنے میں آئی ہے۔ اسمبلی میں داخلے کے لئے ایک دورازہ کھولا گیا جبکہ داخلے کی تگ و دو میں دھکم پیل جاری ہے۔

Advertisements
julia rana solicitors london

یہ بھی اطلاعات ہیں کہ وزیٹرز کو حد سے زیادہ پاسز جاری کردیئے گئے جس کی وجہ سے آرٹس کونسل اور اطراف میں لمبی لمبی قطاریں لگ گئیں

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply