یکم رمضان کوبینکوں کی تعطیل ہوگی

اسٹیٹ بینک نےیکم رمضان کوبینکوں میں عام تعطیل کااعلان کیاہے،نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔
تفصیلات کےمطابق یکم رمضان المبارک کو عوام سے لین دین کے لیےبینک بند رہیں گے۔
اسٹیٹ بینک کےمطابق یکم رمضان المبارک کو زکوٰۃکی کٹوتی کے لیے ’’بینک تعطیل‘‘ ہوگی، تمام بینک،ترقیاتی مالی ادارے،مائیکرو فنانس بینک مذکورہ تاریخ پر عوام سے لین دین نہیں کریں گے۔
اسٹیٹ بینک کےمطابق بینکوں، ترقیاتی مالی اداروں،مائیکرو فنانس بینکوں کے تمام ملازمین معمول کے مطابق کام کے لیے دفتر میں حاضر ہوں گے۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply