چین کی کرنسی کی رینمنبییا یوآن کی مرکزی شرح تبادلہ امریکی ڈالر کے مقابلے میں 118بنیادی پوائنٹس کے اضافے سے 6.8313ہو گئی ہے ،چین کی غیر ملکی زرمبادلہ کے تبادلہ کی کھلی منڈی میں چینی کرنسی کو ہر کاروباری روز 2فیصد کمی بیشی کی اجازت ہے ۔
Facebook Comments
بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں