خبریں کی تحاریر
خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

‘عمران جہاں مناسب سمجھیں مجھے لگادیں’

کراچی: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کہتے ہیں عمران جہاں مناسب سمجھیں مجھے لگادیں، انھیں زیب نہیں دیتا کہ وہ کسی سے وزارت مانگیں۔ شیخ رشید کا کہنا تھا کہ عوام نے کپتان کی سوچ کو ووٹ دیا←  مزید پڑھیے

‘ ایران سعودی عرب تعلقات: ‘پاکستان بہتری کیلئے اپنا کردار ادا کرے گا

بنی گالہ: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ پاکستان، ایران اور سعودی عرب کے درمیان تعلقات کی بہتری کیلئے اپنا کردار ادا کرے گا۔ تفصیلات کے مطابق ایرانی سفیرمہدی ہنر دوست نے بنی گالہ میں چیئرمین تحریک←  مزید پڑھیے

ویڈیو: نبیل گبول کا کراچی ائیر پورٹ پر شہری پر تشدد

کراچی: سنا ہے سیاستدان تو عوام کے خیر خواہ ہوتے ہیں لیکن پیپلزپارٹی کے نبیل گبول کا روئیہ تو عوام سے کچھ مختلف ہے۔ کراچی ائیرپورٹ پر نبیل گبول طاقت کے نشے میں اپنے جزبات قابو نہ رکھ پائے اور←  مزید پڑھیے

اداکارہ نرگس بھی ایف بی آر کے ریڈار پر

آج کل ایف بی آر کافی سرگرم نظر آرہا ہے اور نہ صرف سیاستدان بلکہ دیگر معروف شخصیات بھی اس کے ریڈار پر ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اپنی اداؤں کا جادو جگا کر مداحوں کے دلوں پر راج کرنے والی←  مزید پڑھیے

ہیئر کنڈیشنر کے 11 حیرت انگیز استعمال جانتے ہیں؟

بالوں کی خوبصورتی کے لیے تو آپ نے ہیئر کنڈیشنر کا استعمال کیا ہی ہو گا مگر یہ آپ کے لیے کتنا مددگار ثابت ہوسکتا ہے یہ معلوم ہے؟ جی ہاں بالوں سے ہٹ کر بھی یہ روزمرہ کے معمولات←  مزید پڑھیے

کیا آپ لپ اسٹک کے یہ طبی فائدے جانتے ہیں؟

خواتین اور میک ایک دوسرے کےلیے بالکل ایسے ہی لازم و ملزوم ہیں جیسے کسی پیاسے کےلیے پانی۔ خواتین مشرقی ہوں یا مغربی ممالک سے تعلق رکھتی ہوں، میک اپ لازمی استعمال کرتی ہیں اور میک اپ خریدنے کےلیے ہزاروں←  مزید پڑھیے

اسلام آباد ایئرپورٹ پر ہیروئن سمگل کی کوشش ناکام

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) اینٹی نارکوٹکس فورس نے قطر جانے والے مسافر کے پیٹ سے ہیروئن بھرے 80 کیپسول برآمد کرلئے۔ نیو اسلام آباد ایئرپورٹ پر تعینات اینٹی نارکوٹکس فورس کے اہلکاروں نے قطر جانے والے ایک مسافر کے←  مزید پڑھیے

امجد صابری قتل کے ملزم کی سزائے موت معطل

پشاور(مانیٹر نگ ڈیسک) پشاور ہائیکورٹ نے معروف قوال امجد صابری قتل کے ملزم کی سزائے موت کو معطل کر دیا ہے۔ معروف قوال امجد صابری کے قتل کے الزام میں عارش نامی ملزم سرگودھا کا رہائشی ہے جسے فوجی عدالت←  مزید پڑھیے

عمران حلف لینے سے پہلے ہی دنیا کے 7ویں پسندیدہ رہنما

کراچی(مانیٹر نگ ڈیسک)پاکستان کے متوقع وزیراعظم عمران خان عہدے کا حلف لینے سے پہلے ہی دنیا کے ساتویں پسندیدہ رہنما بن گئے ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پران کے مداحوں کی تعداد جمعرات کی سہ پہر تک 80لاکھ سے←  مزید پڑھیے

عمران کے آنے سے کھیلوں میں ترقی ہوگی،وسیم

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق وکٹ کیپر وسیم باری نے عمران خان کےلئے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کے وزیر اعظم بننے سے نہ صرف عوامی مسائل حل ہوں گے بلکہ کھیلوں کے شعبہ←  مزید پڑھیے

ووگ کے سرورق پر سہانا کی تصویر تنقیدکا شکار

بھارت کے مشہور جریدے ووگ انڈیا کے حالیہ شمارے کے سرورق پر بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کی صاحبزادی سہانا خان کے فوٹو شوٹ کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر←  مزید پڑھیے

عمران خان کا دعوت نامہ نہیں ملا،عامرخان

بالی ووڈ اداکار عامر خان کا کہنا ہے کہ انہیں پاکستان کے متوقع وزیر اعظم عمران خان کی تقریب حلف برداری کا کوئی دعوت نامہ موصول نہیں ہوا لہٰذا وہ پاکستان نہیں جارہے۔گزشتہ روز خبریں آئی تھیں کہ پاکستان تحریک←  مزید پڑھیے

فلم ملک پر پاکستان میں پابندی عائد

بالی وڈ اداکار رشی کپور اور تاپسی پنوں کی ریلیز ہونے والی  فلم ملک پر پاکستان میں پابندی عائد کردی گئی۔ پاکستانی سنسر بورڈ نے انوبھو سنہا کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم  ملک کی نمائش پر پاکستان بھر←  مزید پڑھیے

ایل پی جی 7 روپے فی کلو مہنگی

 ایل پی جی کی قیمت میں 7 روپے  فی کلو اضافہ ہوگیا جس کے بعد گھریلو سیلنڈر 86 جب کہ کمرشل سلنڈر 329 روپے مہنگا ہوگیا۔ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی  نے ایل پی جی کی قیمت میں 7 روپے←  مزید پڑھیے

پانی کی آمد و اخراج کے اعداد و شمار جاری

واپڈا نے مختلف آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج کے اعداد و شمار جاری کر دیئے ہیں۔ جمعرات کو جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق دریائے سندھ میں تربیلاکے مقام پر پانی کی آمد 160000 کیوسک اور←  مزید پڑھیے

گاڑیوں کی پیداوار 3 لاکھ یونٹس تک پہنچ گئی

گزشتہ مالی سال 2017õ18  کے دوران ملک میں کاروں اور ہلکی کمرشل گاڑیوں کی پیداوار 3 لاکھ یونٹس تک بڑھ گئیٴتاہم گاڑیوں کی عالمی پیداوار میں پاکستان کا حصہ 0.3 فیصد ہے۔تجزیاتی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں گاڑیوں کی پیداوار←  مزید پڑھیے

مجھے کرپشن کیس میں بری کیا گیا ،نواز

سابق وزیراعظم  میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ مجھے کرپشن کیس میں بری کیا گیا ہے جبکہ عمران خان کی حکومت سے متعلق کچھ  نہیں کہہ سکتا کہ کب تک چلے گی۔ نواز شریف جمعرات کے روز اڈیالہ←  مزید پڑھیے

پروٹوکول لوں گا اور نہ لینے دوں گا، عمران خان

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان  نے کہا  ہے کہ عوام کے ٹیکس کے پیسوں کا میں خود محافظ ہوں جب کہ نہ خود پروٹوکول لوں گا اور نہ لینے دوں گا۔ ذرائع کے مطابق چیئرمین تحریک انصاف عمران خان وزیراعظم←  مزید پڑھیے

قومی رینکنگ اسنوکر چیمپئن شپ اتوارسے کراچی میں کھیلی جائے گی

کراچی:دسویں  قومی رینکنگ اسنوکر چیمپئن شپ اتوارسے کراچی میں کھیلی جائے گی،اسجد اقبال اپنے اعزازکا دفاع کریں گے ۔ پاکستان بلیئرڈ اینڈ اسنوکرایسوسی ایشن کے تحت  منعقد ہونے والی چیمپئن شپ 5سے 13اگست کو کھیلی جائے گی ۔ ایک لاکھ←  مزید پڑھیے

کھلاڑیوں کو نیاسینٹرل کنٹریکٹ پرکشش اضافے کے ساتھ دینے کا فیصلہ

لاہور:پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی )نےقومی  کھلاڑیوں کونیا سینٹرل کنٹریکٹ پر کشش اضافے کے ساتھ دینے کا فیصلہ کر لیا۔ سینٹرل کنٹریکٹ کے لیے کپتان سرفرازاحمد، چیف سلیکٹر انضمام الحق اور ڈائریکٹرکرکٹ آپریشن ہارون رشید کی مشاورت مکمل ہوگئی←  مزید پڑھیے