• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • قومی رینکنگ اسنوکر چیمپئن شپ اتوارسے کراچی میں کھیلی جائے گی

قومی رینکنگ اسنوکر چیمپئن شپ اتوارسے کراچی میں کھیلی جائے گی

کراچی:دسویں  قومی رینکنگ اسنوکر چیمپئن شپ اتوارسے کراچی میں کھیلی جائے گی،اسجد اقبال اپنے اعزازکا دفاع کریں گے ۔

پاکستان بلیئرڈ اینڈ اسنوکرایسوسی ایشن کے تحت  منعقد ہونے والی چیمپئن شپ 5سے 13اگست کو کھیلی جائے گی ۔

ایک لاکھ 85  ہزار روپے انعامی رقم کی  چیمپئن شپ میں معروف انٹرنیشنل کیوئسٹ اسجد اقبال اپنے اعزاز کا دفاع کریں گے۔

میڈیا بریفننگ میں پی بیا یس اے کے چیئرمین عالمگیر شیخ، صدرمنور شیخ، اور این بی پی شعبہ کھیل کے سربراہ و سابق ٹیسٹ کرکٹ اقبال قاسم سمیت دیگر بھی موجود تھے۔

Advertisements
julia rana solicitors

قومی ایونٹس کے مقابلوں میں کارکردگی کی بنیاد پر رینکنگ پانے والے  ملک بھر کے بہترین 40کھلاڑیوں کوچیمپئن شپ میں مدعو کیا گیا ہے ۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply