پروٹوکول لوں گا اور نہ لینے دوں گا، عمران خان

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان  نے کہا  ہے کہ عوام کے ٹیکس کے پیسوں کا میں خود محافظ ہوں جب کہ نہ خود پروٹوکول لوں گا اور نہ لینے دوں گا۔ ذرائع کے مطابق چیئرمین تحریک انصاف عمران خان وزیراعظم ہائوس میں نہیں رہیں گے تاہم منسٹر انکلیو کے سپیکر ہائوس میں قیام پر غور جاری ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ عمران خان نے وزیراعظم اور وفاقی وزرا سمیت صوبائی وزرا کا پروٹول کم سے کم رکھنے کی ہدایت کی ہے جب کہ تمام وزرا عمران خان کے بنائے گئے ایس او پیز کے پابند ہوں گے۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply