خبریں کی تحاریر
خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

میانمار حکومت روہنگیا مسلمانوں کے قتل کی تحقیقات کرائے، پاکستان

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)   پاکستان نے روہنگیا مسلمانوں کے قتل اور نقل مکانی پر تحفظات کا اظہارکرتے ہوئے کہا ہے کہ میانمار کی حکومت روہنگیا مسلمانوں کے حقوق کے لیے اقدامات کرے اور ذمے داروں کے خلاف ایکشن لے اوراس معاملے کی←  مزید پڑھیے

پرویز مشرف کا جائیداد قرقی کے حکم کو چیلنج کرنے کا اعلان

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پرویز مشرف نے بے نظیر بھٹو قتل کیس کے فیصلے میں جائیداد قرقی کے حکم کو چیلنج کرنے کا اعلان کر دیا ۔ سابق صدر کا کہنا ہے کہ انہیں سیاسی بنیادوں پر پھنسایا گیا ، صحت یاب←  مزید پڑھیے

کراچی، آلائشوں کے ڈھیر پاک فضائیہ کے طیاروں کیلئے بھی نقصان دہ

کراچی(نمائندہ خصوصی) کراچی میں ہر جگہ جگہ آلائشوں کے انبار نہ صرف شہریوں کے لئے نقصان دہ ہیں، بلکہ پاک فضائیہ کے قیمتی طیارے اور پائلٹ کے لئے بھی خطرہ ہیں۔ کراچی میں جگہ جگہ آلائشوں کے انبار شہریوں کے←  مزید پڑھیے

کراچی میں بارشوں سے ہونیوالے نقصانات کے ازالے کیلئے ہر ممکن اقدام کرینگے، شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد(اپنے نمائندہ سے)   وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ کراچی میں حالیہ بارشوں سے ہونے والے نقصانات کے ازالے کے لیے سندھ حکومت کو ہر ممکن معاونت اور مدد کی فراہمی جاری رکھی جائے۔ وزیراعظم شاہد خاقان←  مزید پڑھیے

خطے اور ملک کی سکیورٹی کی خاطر اتحادیوں کو اسلحہ برآمد کریں گے،ایران

اسلام آباد(مشرق وسطیٰ ڈیسک) ایران کے وزیر دفاع جنرل عامر ہتمی کا کہنا ہے کہ ملک کے میزائل پروگرام اور اتحادیوں کو مستحکم کرنے کے لیے ان کو اسلحے کی برآمد ایران کی اولین ترجیح ہے۔ایرانی نیوز ایجنسی کے مطابق حال←  مزید پڑھیے

معروف مصنف اور مُکالمہ کے بزرگ، سید انور محمود اب ہم میں نہیں رہے!

“معروف مصنف اور مُکالمہ کے بزرگ، سید انور محمود اب ہم میں نہیں رہے”۔ سید انور محمود شروعات سے ہی مکالمہ کے ساتھ وابستہ رہے ، خوش اخلاق و صاحب ِ علم شخصیت کے مالک سیدانور محمود کراچی کے رہائشی←  مزید پڑھیے

ایک ہزار سے زائد مسلمانوں کی گرودوارہ میں نمازِ عیدالاضحیٰ کی ادائیگی

جوشی مت میں فرقہ وارانہ ہم آہنگی کی شاندار مثال اس وقت دیکھنے میں آئی جب ایک ہزار سے زائد مسلمانوں نے ایک گرودوارہ میں نمازِ عید ادا کی ۔ ہیمکنڈ گردوارہ پربندھک کمیٹی کے صدر سردار سیوا سنگھ نے←  مزید پڑھیے

روہنگیا مسلمان اقلیت مظالم کا شکار

روہنگیا میانمار کی قبائلی اقلیتی کمیونٹی ہے،میانمار جناب مشرقی ایشیاء کا ایسا ملک ہے جہاں روہنگیامسلم اقلیت ریاست راکھین میں غیر قانونی حیثیت سے مقیم ہے،جس وجہ سے وہاں کی حکومت نے انہیں “بے وطن”قرار دیاہے۔روہنگیا کمیونٹی کو چند برسوں←  مزید پڑھیے

صبح کاناشتہ بہت ضروری ہے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)  اگر تو آپ بغیر کسی کوشش کے اپنے جسمانی وزن کو کم رکھنا چاہتے ہیں تو اپنے ناشتے کو صحت بخش اجزاءسے بھر دیں۔یہ بات ایک امریکی طبی تحقیق میں سامنے آئی ہے۔کارنیل یونیورسٹی کی تحقیق کے مطابق←  مزید پڑھیے

افغانستان میں 11 ہزار امریکی فوج موجود ہیں، پینٹاگون

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)  پینٹاگون کا کہنا ہے کہ افغانستان میں امریکی فوج کی تعداد 8 ہزار 4 سو سے بڑھا کر 11 ہزار کردی گئی ہے، جو حال ہی میں امریکا کی نئی افغان پالیسی میں اعلان کردہ فوج میں اضافے←  مزید پڑھیے

افغان صدر کی پاکستان کو مذاکرات’کی پیشکش

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)   افغانستان کے صدر اشرف غنی نے عید الاضحیٰ کے موقع پر اپنے پیغام میں کشیدہ تعلقات کے خاتمے کے لیے پاکستان کو ‘جامع مذاکرات’ کی پیشکش کردی۔دیگر مسلمان ممالک کی طرح افغانستان میں بھی آج عید الاضحیٰ منائی←  مزید پڑھیے

شرجیل خان پر 5 سال کی پابندی عائد

لاہور(سپورٹس رپورٹر)   پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن ٹو کے دوران اسپاٹ فکسنگ میں ملوث کرکٹر شرجیل خان پر 5 سال کی پابندی عائد کردی گئی۔جسٹس ریٹائر اصغر حیدر کی سربراہی میں سابق چیئرمین پی سی بی لیفٹیننٹ جنرل (ر)←  مزید پڑھیے

امریکی خاتون پر قسمت مہربان، ارب پتی بن گئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ایک امریکی خاتون نے لاٹری میں 80 ارب روپے سے زائد جیت لیے اور انعام جیتتے ہی انہوں نے اپنی ملازمت کو بھی خیرباد کہہ دیا۔  53سالہ میوس وینزک نے چند روز قبل میساچیوسیٹس کے ایک پیٹرول اسٹیشن←  مزید پڑھیے

بارش برسانے والا سسٹم سندھ میں داخل، تیز ہوائیں چلنے لگیں

کراچی(اپنے نمائندہ سے)بارش برسانے والا سسٹم سندھ میں داخل ہوگیا ہے جس کے بعد شہر قائد میں تیز ہوائیں چلنے لگی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق بارش برسانے والا سسٹم سندھ میں داخل ہوگیا ہے، جس کے باعث حیدرآباد، تھرپارکر اور←  مزید پڑھیے

پاکستان کے اہم اداروں کی جاسوسی کا انکشاف

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)معروف ڈیجیٹل سکیورٹی کمپنی نے دعویٰ کیا ہے کہ علاقائی سلامتی سے متعلق پاکستان اور بھارت کے اہم ادارے بین الاقوامی سائبر جاسوسی کی زد میں ہیں جو ممکنہ طور پر کسی ملک کی ایما پر کی جا←  مزید پڑھیے

جے آئی ٹی کے سربراہ واجد ضیاء نیب لاہور میں پیش

لاہور(بیورو چیف)پاناما پیپرز کیس میں سپریم کورٹ کی ہدایت پر شریف خاندان کے اثاثوں کی تحقیقات کے لیے تشکیل دی گئی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) کے سربراہ واجد ضیاء نے بطور گواہ نیب کے لاہور ڈویژن میں بیان←  مزید پڑھیے

پی ٹی آئی کے سابق وزیر ضیااللہ آفریدی پیپلز پارٹی میں شامل

اسلام آباد(اپنے رپورٹر سے) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق صوبائی وزیر اور رکن خیبر پختونخوا اسمبلی ضیا اللہ آفریدی نے پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) میں شمولیت کا اعلان کردیا۔انہوں نے سابق صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی←  مزید پڑھیے

گوگل کی بڑی غلطی سامنے آگئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)جب کوئی کمپنی گوگل جتنی بڑی ہو تو اس کی انتہائی چھوٹی سی غلطی کا نتیجہ بھی توقعات سے بڑھ کر ہوتا ہے اور ایسا ہی کچھ گزشتہ ہفتے جاپان میں ہوا۔ گزشتہ جمعے کو جاپان کے 50←  مزید پڑھیے

پاکستان اور بھارت پر سائبر حملوں کا انکشاف

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)  سیمن ٹیک کورپ نامی ڈیجٹل سیکیورٹی کمپنی کا کہنا ہے کہ انہوں نے ایک ایسی سائبر جاسوسی کی مہم کا سراغ لگایا ہے، جس کے ذریعے پاکستان اور بھارت کی سیکیورٹی سے متعلق معاملات کو نشانہ بنایا←  مزید پڑھیے

سندھ حکومت نے شہری علاقوں میں سیلاب کی وارننگ جاری کردی

کراچی(اپنے نمائندہ سے)  سندھ حکومت نے صوبے کے جنوبی علاقوں میں ہونے والی بارشوں کے پیشِ نظر ممکنہ سیلاب کی وارننگ جاری کردی۔حکومتِ سندھ نے تمام اضلاع کے ڈیزاسٹر مینیجمنٹ اتھارٹی، کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز کو بارشوں کے دوران پیشگی مناسب←  مزید پڑھیے