• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • ایک ہزار سے زائد مسلمانوں کی گرودوارہ میں نمازِ عیدالاضحیٰ کی ادائیگی

ایک ہزار سے زائد مسلمانوں کی گرودوارہ میں نمازِ عیدالاضحیٰ کی ادائیگی

جوشی مت میں فرقہ وارانہ ہم آہنگی کی شاندار مثال اس وقت دیکھنے میں آئی جب ایک ہزار سے زائد مسلمانوں نے ایک گرودوارہ میں نمازِ عید ادا کی ۔

Advertisements
julia rana solicitors london

ہیمکنڈ گردوارہ پربندھک کمیٹی کے صدر سردار سیوا سنگھ نے بتایا کہ مسلمانوں کو شدید بارش کے پیشِ نظر کھلے میں میں عیدکی نماز ادا کرنے میں دشواری پیش آرہی تھی،جس کی وجہ سے انہوں نے گردوارے میں نماز کی ادائیگی کی پیشکش کی ۔۔۔ایک ہزار سے زائد مسلمانوں نے صبح 9 سے 10 کے درمیان گردوارے میں نماز پڑھی۔۔گردوارہ پربندھک کمیٹی کی جانب سے تمام لوگوں کے لیے اسنیکس کا بھی انتظام کیا گیا تھا۔مقامی  انتظامیہ ے بھی اس کام میں ان کی مدد کی۔

  • merkit.pk
  • julia rana solicitors
  • julia rana solicitors london

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply