کراچی: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کہتے ہیں عمران جہاں مناسب سمجھیں مجھے لگادیں، انھیں زیب نہیں دیتا کہ وہ کسی سے وزارت مانگیں۔
شیخ رشید کا کہنا تھا کہ عوام نے کپتان کی سوچ کو ووٹ دیا ہے، اگر اس پلان پر عمل نہ ہوا تو جمہوریت کیلئے اچھا نہیں ہوگا۔
بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں