• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • پاکستانی زندہ باد،اخوت و یگانگت کی نئی مثال قائم کردی

پاکستانی زندہ باد،اخوت و یگانگت کی نئی مثال قائم کردی

پشاور میں کچھ روز پہلے    چند جلعساز افراد نے ایک بچے سے بکرا خرید کر اسے 28ہزار کے جعلی نوٹ تھما دئیے تھے۔۔۔بعد ازاں بچے کے رونے  کی ویڈیو  سوشل میڈیا پر گردش کرتی رہی،جس کے نتیجے میں آج اقرا ء یونیورسٹی کے طلبا نے   پیسے  جمع  کرکے بچے کو جوتے ، کپڑے  خرید کر دئیے اور ساتھ 50000 روپے بھی دئیے۔ ان پاکستانی نوجوانوں کو قوم کا سلام،   معاشرے میں جہاں برائی ہے وہاں اچھائی  بھی قدم بہ قدم ساتھ چل رہی ہے ۔دعا ہے کہ ایسے افراد اور ان کا جذبہ سلامت رہے!

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply