گوگل نے بھی بارہ بجتے ہی اپنا ڈوڈل بدل لیا، پاکستانی پرچم اپنی بہار دکھانے لگا۔
Advertisements
گوگل کے ہوم پیچ پر پاکستانی پرچم لہرانے لگا۔ گوگل کی جانب سے بھی پاکستانی عوام کی جشن آزادی کی خوشیوں میں خوبصورت حصہ ڈالا گیا ہے۔ گوگل کا پیچ پاکستانی رنگ میں رنگ گیا ہے۔
Facebook Comments
بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں