خبریں کی تحاریر
خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

العزیزیہ ریفرنس: خواجہ حارث اورنیب پراسیکیوٹر کے درمیان تلخ کلامی

اسلام آباد:احتساب عدالت میں العزیزیہ سٹیل مل ریفرنس کی سماعت کے دوران سابق وزیر اعظم نواز شریف کے وکیل خواجہ حارث اور نیب پراسیکیوٹر کے درمیان تلخ کلامی ہوئی ہے۔بدھ کو اسلام آباد کی احتساب عدالت نمبر 2کے جج محمد←  مزید پڑھیے

وزیراعظم عمران خان پہلے غیرملکی دورے پر سعودی عرب روانہ

اسلام آباد:وزیراعظم عمران خان اپنے پہلے غیرملکی دورے پر سعودی عرب روانہ ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق ،منگل کو وزیراعظم عمران خان وفد کے ہمراہ 2 روزہ دورے پرسعودی عرب روانہ ہوئے ،وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی، وزیر خزانہ اسد عمر، وزیر←  مزید پڑھیے

زلفی بخاری وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی مقرر

اسلام آباد :زلفی بخاری کو وزیراعظم عمران خان کا معاون خصوصی مقرر کردیا گیا، زلفی بخاری اوورسیز پاکستانیوں سے متعلق وزیراعظم کی معاونت کریں گے۔منگل کو وزیراعظم عمران خان نے زلفی بخاری کو معاون خصوصی بنانے کا فیصلہ کیا، جس←  مزید پڑھیے

واٹس ایپ جلد زبردست فیچر متعارف کرانے والا ہے

دنیا کی مشہور و معروف میسجنگ ایپ واٹس ایپ میں آئے دن تبدیلیاں رُونما ہوتی رہتی ہے اور کمپنی اپنے صارفین کو مختلف فیچرز سے محظوظ کرتی رہتی ہے۔وبلیو اے بیٹا انفوکا کہنا ہے کہ واٹس ایپ اب اینڈرائیڈ میں←  مزید پڑھیے

رولر کوسٹر سے گردے کی پتھری نکالنے کا عجب علاج دریافت

سائنس کی دنیا میں رُونما ہونے والے واقعات بعض اوقات حقیقت سے زیادہ سائنس فکشن لگ رہے ہوتے ہیں۔ایسا ہی کچھ ہوا ہے کہ امریکا کے محققین کے ساتھ جن کو تحقیق کے دوران معلوم ہوا ہے کہ جن مریضوں←  مزید پڑھیے

صبح صبح ان 5کاموں سے گریز کیجئے

ہم لوگ عموماً اس بات کا خیال رکھتے ہیں کہ صبح صبح کوئی ایسی بات نہ ہو جس سے پورا دن برا گزرے۔ اس لیے کوشش کرتےہیں برداشت، صبر اور تحمل کے ساتھ دن کی شروعات کریں۔لیکن ہمارے اندر بعض←  مزید پڑھیے

بولی وڈ میں گلوکاری ایک اچھا تجربہ ہوگا: سیلینا گومز

ادکارہ-گلوکارہ سیلینا گومز کا کہنا ہے کہ بولی وڈ میں گلوکاری کرنا ایک اچھا تجربہ ہوگا۔بولی وڈ میں گلوکاری کرنے کے حوالےسے ایک سوال پوچھے جانے پر سیلینا گومز کا کہنا تھا کہ انہیں ایسی کوئی پیشکش نہیں ہوئی۔ ان←  مزید پڑھیے

ایشیا کپ:سری لنکن ٹیم آج افغانستان کیخلاف میچ کھیلے گی

ابوظہبی:یواے ای میں جاری ایشیا کپ میں آج سری لنکن ٹیم افغانستان کیخلاف میچ کھیلے گی،ایونٹ میں رہنے کیلئے آئی لینڈرز کو لازمی فتح درکار ہے۔ایشیا کپ کے تیسرےمقابلے میں سری لنکا اور افغانستان آج ابوظہبی میں دودو ہاتھ کریں←  مزید پڑھیے

حکومت مخالف فنڈ ریزنگ پر حسنی مبارک کے بیٹے احاطہ عدالت سے گرفتار

مصر کے سابق صدر حسنی مبارک کے دونوں بیٹوں کو احاطہ عدالت سے گرفتار کر لیا گیا۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق قاہرہ کی فوج داری عدالت میں نقص امن اور حکومت مخالف مظاہروں کے لیے فنڈ جمع کرنے←  مزید پڑھیے

تیونس میں حکمراں جماعت نے وزیراعظم کو معطل کردیا ستمبر 17, 2018 نیوز ڈیسک زمرہ دنیا

تیونس میں حکمراں جماعت ندا نے اپنے ہی وزیراعظم یوسف شاہد کو معطل کر دیا ہے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق تیونس کی حکمراں جماعت ندا کی ڈسپلن کمیٹی نے پارٹی رکنیت منجمد کر کے وزیراعظم یوسف شاہد کو←  مزید پڑھیے

امریکا نے فلسطینیوں کی امداد میں مزید کمی کر دی

امریکا نے فلسطینیوں کی امداد میں مزید کمی کردی، یہ رقم یہودیوں اور عرب اسرائیلیوں کے درمیان مفاہمتی عمل کے پروگراموں پر خرچ کی جائے گی، امریکا اب تک مجموعی طور پر پچاس کروڑ ڈالر کی کٹوتی کرچکا ہے۔امریکا فلسطینیوں،←  مزید پڑھیے

مقبوضہ کشمیر میں شہادتوں کیخلاف آج ہڑتال

سری نگر:مقبوضہ کشمیر میں شہادتوں کیخلاف آج ہڑتال کی جارہی ہے، ہڑتال کی کال حریت رہنماؤں کی جانب سے کی گئی ۔مقبوضہ وادی میں بھارتی فوج کی جانب سے خون ریزی کے نئے سلسلے کا آغاز ہوگیا،نام نہاد سرچ آپریشن←  مزید پڑھیے

وزیرخزانہ کی زیرصدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

اسلام آباد:وزیرخزانہ اسدعمرکی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج (پیر کو)ہو گا ۔پیر کو وزیرخزانہ اسدعمرکی زیر صدارت ہونے والے اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں گردشی قرضوں سے متعلق تفصیلی رپورٹ پیش کی جائے گی  جبکہ ایل←  مزید پڑھیے

ڈی پی او پاکپتن تبادلہ کیس: آئی جی کی رپورٹ مسترد، طلبی پر وزیراعلیٰ پنجاب پیش

سپریم کورٹ نے ڈی پی او پاکپتن تبادلہ کیس میں آئی جی پنجاب کی رپورٹ مسترد کرتے ہوئے وزیراعلیٰ عثمان بزدار اور دیگر کو آج دوپہر 2 بجے طلب کرلیا جب کہ طلبی پر وزیراعلیٰ پنجاب عدالت پہنچ گئے۔چیف جسٹس←  مزید پڑھیے

وزیراعلیٰ سندھ نے 11کھرب سے زائد کی بجٹ تجاویز پیش کردیں

کراچی:وزیراعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ نے 9 ماہ کے لئے 11کھرب سے زائد کی بجٹ تجاویز پیش کر دیں جبکہ اپوزیشن اراکین تقریر کے دوران نعرے لکھے پوسٹر اٹھا کر احتجاج کرتے رہے ۔پیر کو وزیراعلیٰ سندھ نے آئندہ مالی سال←  مزید پڑھیے

کے الیکٹرک کی غفلت سےمعذورعمر کا علاج بیرون ملک کرانے کی منظوری

کراچی:سندھ کابینہ نے کے الیکٹرک کی غفلت سے معذور عمر کا علاج بیرون ملک کرانے کی منظوری دے دی۔پیر کو سندھ کابینہ کے اجلاس میں کے الیکٹرک کی غفلت کی گونج رہی،وزیراعلیٰ سندھ کی معذور عمر کے علاج سے متعلق←  مزید پڑھیے

سادگی مہم کےتحت وزیراعظم ہاؤس کی 102 گاڑیوں کی نیلامی جاری

اسلام آباد:سادگی اور کفایت شعاری مہم کے تحت وزیراعظم ہاؤس کی 102گاڑیوں کی نیلامی جاری ہے ،پہلی گاڑی کرولا الٹس 2010ماڈل 11لاکھ 20ہزار روپے میں نیلام ہوگئی۔سادگی اور کفایت شعاری مہم پر عمل کرتے ہوئے وزیراعظم ہاؤس میں گاڑیوں کی←  مزید پڑھیے

نوازشریف،مریم اور صفدر کی پیرول پر رہائی کی مدت آج ختم ہورہی ہے

لاہور:سابق وزیراعظم نواز شریف، ان کی صاحبزادی مریم نواز اور داماد کیپٹن (ر)صفدر کی پیرول پر رہائی کی مدت آج ختم ہورہی ہے۔ مسلم لیگ (ن)کے قائد نواز شریف، مریم نواز اور کیپٹن (ر)صفدر کی پیرول پر رہائی کا آج←  مزید پڑھیے

نئی پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس،صدرعارف علوی آج پہلا خطاب کریں گے

اسلام آباد:نئی پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج ہوگا، جہاں صدر مملکت عارف علوی اپنا پہلا خطاب کریں گے۔نئے ایوانوں کی پہلی مشترکہ بیٹھک آج لگے گی،صدر مملکت آج پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کریں گے۔سینٹ اورقومی اسمبلی کا مشترکہ←  مزید پڑھیے

روس ،پرندے غائب ہونے کا پراسرار واقع

 روس کے زیرِ تسلط جزیرہ نما کرائیمیا میں اگست میں ہونے والے ایک کیمیائی حادثے کے بعد اب وہاں سے پرندے غائب ہوچکے ہیں جس پر ماہرین حیران ہیں۔ یہ پراسرار حادثہ کرائیمیا کے چھوٹے سے قصبے آرمیانسک میں 23←  مزید پڑھیے