خبریں کی تحاریر
خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

امریکہ کو دی گئی رسائی پاکستان کسی بھی لمحے بند کر سکتا ہے: امریکی اخبار

امریکی اخبار نیو یارک ٹائمز نے خبردار کیا کہ صدر ٹرمپ اس بات کے متحمل نہیں ہوسکتے کہ پاکستان کو چھوڑدیں تاہم ٹرمپ کا پاکستان کیخلاف فیصلے سے لگتا نہیں کہ ان کے پاس اثرات سے نمٹنے کی پالیسی موجود←  مزید پڑھیے

وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کی فضل الرحمان سے مدد کی اپیل

مولانا فضل الرحمان نے شاہد خاقان عباسی کو بلوچستان میں اپنی صفیں درست کرنے کا مشورہ دے دیا، کہتے ہیں مسلم لیگ نون نے بلوچستان میں ہمیں خود اپوزیشن میں دھکیلا، ساڑھے 4 سال تک نون لیگ کو جے یو←  مزید پڑھیے

سکیورٹی امداد کی معطلی کے بعد امریکہ سے اتحاد کو ختم سمجھتا ہوں: خواجہ آصف

امریکی جریدے وال اسٹریٹ جنرل کو انٹرویو دیتے ہوئے خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ 2001 میں امریکا کی افغانستان میں مہم میں شامل ہو کر بہت بڑی غلطی کی، امریکی مہم میں شامل ہونے سے پاکستان میں دہشتگردی نے←  مزید پڑھیے

وزن کم کرنے کے اسٹائلش طریقے۔وڈیو

وزن کم کرنا آسان کام نہیں ہوتا۔ آپ کو اپنے کھانے پینے کی عادات میں رد و بدل اور جسمانی سرگرمی میں اضافے جیسے کئی اقدامات کرنا پڑتے ہیں تب کہیں جا کر جسم کی چربی گھلنا شروع ہوتی ہے←  مزید پڑھیے

8گھنٹے کی نیند کے بعد بھی لوگ تھکن کیوں محسوس کرتے ہیں؟

 لندن ..  برطانوی سائنسدانوں نے  اس بات کا سراغ لگانے کا دعویٰ کیا ہے کہ کچھ لوگ 8گھنٹے کی طویل نیند کے باوجود جب بیدار ہوتے ہیں تو تھکن اور کسلمندی محسوس کرتے ہیں تاہم ایسا کیوں ہوتا ہے اس←  مزید پڑھیے

مغوی’ انجینئیر زبردستی شادی کے دوران رو پڑا – ویڈیو ‘

بھارتی ریاست بہار  میں ایک انجینئر  کی  اسلحہ  کے زور پر  زبردستی شادی کروا دی گئی۔ انتیس سالہ ونود کمار  کی  زبردستی شادی کے دوران رونے کی  ویڈیو  انٹرنیٹ پر وائرل  ہو گئی۔ رپورٹ کے مطابق ونود اپنے دوست کی←  مزید پڑھیے

ٹرمپ انتظامیہ نے پاکستان کو نئی دھمکی دیدی

واشنگٹن ڈی سی :ٹرمپ انتظامیہ کا پاکستان کو نئی دھمکی دیتے ہوئے کہنا ہے کہ پاکستان نے اگر طالبان اور حقانی نیٹ ورک کےخلاف فیصلہ کن کارروائی نہیں کی تو امریکا کے پاس تمام آپشنز میز پر ہیں۔ غیر ملکی←  مزید پڑھیے

پی ٹی آئی رہنما شیریں مزاری نے عمران خان کی تیسری شادی کی تردید کردی

اسلام آباد: پاکستان کے معروف اخبار کی رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین تیسری بار شادی کے بندھن میں بندھ گئے ہیں۔ پاکستانی ذرائع ابلاغ میں گردش کرتی اس خبر کی تفصیلات کے مطابق←  مزید پڑھیے

بہادرسپوت اعتزاز حسن کو ہم سے بچھڑے 4 سال بیت گئے

پاکستان کے بہادر سپوت اعتزاز حسن کو ہم سے بچھڑے 4 سال بیت گئے لیکن جرات کی داستان رقم کرنے والا نوعمر شہید آج بھی دلوں میں زندہ ہے۔ پاکستان کا سپوت اعتزاز حسن 6 جنوری 2014 کو بہادری کی←  مزید پڑھیے

جس نے مقابلہ کرنا ہے وہ الیکشن میں آجائے: وزیراعظم

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہےکہ ’حکومت پر تنقید کرنے والوں کو چیلنج کرتا ہوں کہ وہ اپنے دور کا ایک منصوبہ دکھادیں اور جس نے مقابلہ کرنا ہے وہ الیکشن میں آجائے‘۔ وزیراعظم نے صادق آباد میں این←  مزید پڑھیے

کلبھوشن کی خبردینے والے بھارتی صحافی کی گمشدگی پر دفترخارجہ کا اظہار تشویش

اسلام آباد: دفترخارجہ نے کلبھوشن جادیو کے ’را‘ کے جاسوس ہونے سے متعلق خبر دینے والے بھارتی صحافی چندن نندے کی گمشدگی پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ہفتے کو ترجمان دفترخارجہ ڈاکٹر فیصل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بھارتی←  مزید پڑھیے

تعلیم اور صحت پر کام نہ ہوا تو اورنج لائن سمیت تمام منصوبے بند کردینگے: چیف جسٹس

چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے کہا ہے کہ اگر تعلیم اور صحت کے شعبوں میں کام نہ ہوا تو اورنج لائن سمیت تمام منصوبے بند کردیں گے۔ سرکاری اسپتالوں میں دوائی تک میسر نہیں، ایک اسپتال میں یہاں←  مزید پڑھیے

ملک میں سردی کی شدت میں اضافہ

اسلام آباد: ملک کے مختلف علاقوں میں برفباری،بارش کے باعث سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا ہے۔ پنجاب میں دھند کا راج ہے برقرار ہے اور کہیں حد نگاہ انتہائی کم اورٹریفک کی روانی متاثر، لاہور اور ملتان کے فلائیٹ←  مزید پڑھیے

سونا کیسے بنتا ہے؟ ہزاروں سال پرانی گتھی سلجھ گئی

سونا کیسے بنتا ہے؟ یہ وہ راز ہے جو ہزاروں برسوں سے کیمیا دانوں کی توجہ کا مرکز ہے اور اب آخر کار سائنسدانوں نے اس معمے کو حل کرلیا ہے۔ برطانوی جریدے  ٹیلی گراف میں شائع ہونے والی  ایک←  مزید پڑھیے

خواتین میں سگریٹ نوشی کے 4 اہم خطرات

بہت سی خواتین یہ نہیں جانتی کہ سگریٹ نوشی کرنا ان کیلئے بڑے مسائل اور جان لیوا خطروں کا باعث بنتا ہے، البتہ اس کا مطلب یہ بلکل نہیں کہ مردوں کو سگریٹ پینی چاہیے ، سگریٹ مرد اور عورت←  مزید پڑھیے

پاکستان میں چینی کرنسی کی اجازت

 سٹیٹ بینک نے سرکاری اور نجی اداروں کو تجارت اور سرمایہ کاری کے لیے چینی کرنسی استعمال کرنے کی اجازت دیدی ہے۔سٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ چینی کرنسی میں درآمدات، برآمدات اور مالی لین دین کے حوالے سے پالیسی←  مزید پڑھیے

دوسری جنگ عظیم میں ‘گھوسٹ آرمی’ کا کردار

دوسری جنگ عظیم میں اتحادی افوا ج جرمنی کو ہرانے اور دھوکہ دینے کے نئے طریقے اپنا رہی تھیں۔اسی دوران ایک نئی تنظیم بھی بنی،جو کہ گیارہ سو افرد پر مشتمل تھی۔اس میں بہت سے اداکار،انجینئرز، آرٹسٹ ، آرکیٹیکٹس اور←  مزید پڑھیے

پاکستان کی مدد کےبغیرخطے میں مفادات حاصل نہیں کئے جاسکتے، امریکی پروفیسر

واشنگٹن : امریکی صدر کوغلط پالیسیوں پراپنے ملک میں بھی کڑی تنقید کا سامنا ہے ، جارج میسن یونیورسٹی کے پروفیسر جیمز وٹ کا کہنا ہے پاکستان کی مدد کےبغیرخطے میں مفادات حاصل نہیں کئے جاسکتے، ٹرمپ نےجنوبی ایشیا میں←  مزید پڑھیے

سپریم کورٹ:اوورسیزپاکستانیوں کو ووٹ کا حق ،درخواستیں سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد:سپریم کورٹ نے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو ووٹ کی سہولت دینے کیلئے درخواستیں سماعت کیلئے مقرر کر دی ہیں۔ چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے تارکین وطن کو ووٹ کی سہولت دینے سے متعلق درخواستوں پر سماعت کیلیے←  مزید پڑھیے

سمندری آلودگی: کراچی کی بندرگاہوں پر بین الاقوامی جہازوں کی آمد بند ہونے کا خدشہ

اسلام آباد: سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے بحری امور کے اجلاس میں خدشہ ظاہر کیا گیا کہ کراچی کے ساحلی علاقوں پر بدترین آلودگی کی وجہ سے بندرگاہوں پر بین الاقوامی بحری جہازوں کی آمد و رفت بند ہوسکتی ہے۔←  مزید پڑھیے