خبریں کی تحاریر
خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

ئے سام سنگ اسمارٹ فونز آرہے ہیں حیرت انگیز فیچرز کے ساتھ

سام سنگ کمپنی نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ ان کےدرمیانی رینج کے جدید فونز اور ٹیبلیٹس امریکا میں 14ستمبر سے دستیاب ہوں گے۔سام سنگ کی گلیکسی اے سیریز میں آنے والے نئے اے-6 کے علاوہ گلیکسی کے←  مزید پڑھیے

سزائے موت سنانے کے بعد پین کی نب کیوں توڑدی جاتی ہے؟

آپ نے فلموں میں دیکھا ہوگا کہ عدالت میں ججز جب کسی مجرم کو سزائے موت سناتے ہیں تو استعمال کیے جانے والے پین کی نب کو توڑ دیتے ہیں۔ لیکن ایسا کیوں کیا جاتا ہے؟ کیا یہ ضروری ہے؟یہ←  مزید پڑھیے

چاول آپ کی دماغی صحت کیلئے کتنا نقصان دہ ہے؟

انسان کی غذا اس کے جسم پر براہِ راست اثر انداز ہوتی ہے۔ اس لیےاپنی صحت کا خیال رکھنے کیلئے اپنی غذا کا خیال رکھنا بہت ضروری ہے۔غذا کا صحت سے یہ تعلق صرف جسمانی سطح پر نہیں ہےبلکہ دماغی←  مزید پڑھیے

شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ ان کا امریکی صدر ٹرمپ کو ملاقات کیلئے خط

شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ ان نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ملاقات کیلئے خط لکھا ، جسے امریکا نے مثبت اقدام قرار دیا۔آئیں پھرملتے ہیں شمالی کوریا کے صدر کم جونگ ان نے امریکی ہم منصب کو خط←  مزید پڑھیے

صوبائی خودمختیاری پر کبھی سمجھوتہ نہیں کریں گے،وزیراعلیٰ سندھ

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ کراچی میں اسٹریٹ کرائم بڑھے،صوبائی خودمختیاری پر کبھی سمجھوتہ نہیں کریں گے۔منگل کو مزارقائد پر گورنرسندھ عمرا ن اسماعیل اور وزیراعلیٰ مراد علی شاہ نے حاضری دی،پھول چڑھائے اور فاتحہ←  مزید پڑھیے

العزیزیہ اسٹیل ملز ریفرنس :نواز شریف کو احتساب عدالت پہنچادیا گیا

العزیزیہ اسٹیل ملز ریفرنس کی سماعت کیلئے سابق وزیراعظم نواز شریف کو احتساب عدالت پہنچادیا گیا۔منگل کو احتساب عدالت میں مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کیخلاف العزیزیہ اسٹیل ملز ریفرنس کی سماعت آج دن ساڑھے 12 بجے ہوگی۔اسلام←  مزید پڑھیے

قومی کرکٹ ٹیم کا ڈیمز فنڈ کیلیے 32 لاکھ روپے دینے کا اعلان

قومی کرکٹ ٹیم نے ڈیمز فنڈ کیلیے 32 لاکھ روپے دینے کا اعلان کیا ہے۔قذافی اسٹیڈیم میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے کپتان سرفراز احمد کا کہنا تھا کہ ایشیا کپ کی تیاری کیلیے تربیتی کیمپ میں شریک منتخب اسکواڈ←  مزید پڑھیے

بانی پاکستان کی 70 ویں برسی آج عقیدت و احترام سے منائی جارہی ہے

بابائے قوم و بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کی 70 ویں برسی آج انتہائی عقیدت و احترام سے منائی جارہی ہے۔قائد اعظم محمد علی جناح کی پیدائش 25 دسمبر 1876 کو کراچی میں ہوئی۔قائد اعظم شعبہ کے اعتبار سے←  مزید پڑھیے

سندھ ہائیکورٹ کا سانحہ 12 مئی کی تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی بنانے کا حکم

سندھ ہائیکورٹ نے سانحہ 12 مئی کی تحقیقات کے لیے مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) بنانے کا حکم دیا ہے۔سندھ ہائیکورٹ کے جسٹس اقبال کلہوڑو اور جسٹس کے کے آغا پر مشتمل 2 رکنی بینچ نے سانحہ 12 مئی←  مزید پڑھیے

پنجاب کابینہ میں 10 نئے وزراء شامل کرنے کی حتمی منظوری

پنجاب کابینہ میں 10 نئے وزراء شامل کرنے کی حتمی منظوری دے دی گئی، کابینہ میں 4 مشیر اور 5 معاونینِ خصوصی بھی شامل ہوں گے۔وزیرِاعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے جمعہ کو 9 وزراء کے ناموں کی منظوری دی تھی←  مزید پڑھیے

پی ٹی وی، پارلیمنٹ حملہ کیس: وزیراعظم عمران خان کو حاضری سے مستقل استثنیٰ مل گیا

انسداد دہشت گردی عدالت نے پی ٹی وی، پارلیمنٹ حملہ کیس میں وزیراعظم عمران خان کو حاضری سے مستقل استثنیٰ دے دیا۔یاد رہے کہ مسلم لیگ (ن) کی گزشتہ حکومت کے خلاف 2014 میں پاکستان تحریک انصاف اور پاکستان عوامی←  مزید پڑھیے

حکومت کا وزیراعظم ہاؤس میں موجود 8 بھینسوں اور 4 ہیلی کاپٹر کی نیلامی کا فیصلہ

حکومت نے وزیراعظم ہاؤس میں موجود 8 بھینسیں اور 4 ہیلی کاپٹرز بھی نیلام کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔وزیراعظم عمران خان کے مشیر نعیم الحق کا کہنا ہے کہ کیبنٹ ڈویژن کے پاس موجود 4 ہیلی کاپٹرز کسی کے زیراستعمال←  مزید پڑھیے

6نئے وفاقی وزراء، وزرائے مملکت نے اپنے عہدوں کا حلف اٹھا لیا

وفاقی کابینہ میں شامل ہونے والے 6 نئے وزراء اور وزرائے مملکت نے اپنے عہدوں کا حلف اٹھالیا۔ایوان صدر میں ہونے والی تقریب میں صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے نئے وزراء اور وزرائے مملکت سے حلف لیا۔تقریب کے دوران←  مزید پڑھیے

اسحاق ڈار کی وطن واپسی کیلئے متعلقہ محکموں سے مشاورت جاری ہے، اٹارنی جنرل

اٹارنی جنرل انور منصور نے سپریم کورٹ کو بتایا ہے کہ سابق وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی وطن واپسی کے لیے تمام متعلقہ محکموں سے مشاورت جاری ہے۔چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں تین رکنی←  مزید پڑھیے

’وزیراعظم عمران خان جلد سعودی عرب کا دورہ کریں گے

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہےکہ وزیراعظم عمران خان جلد سعودی عرب کا دورہ کریں گے۔وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کے مطابق وزیراعظم عمران خان جلد سعودی عرب کا دورہ کریں گے تاہم دورے کی حتمی تاریخ کا←  مزید پڑھیے

ڈیم فنڈ پر بھیک مانگنے کا کہنے والوں کو شرم آنی چاہیے: چیف جسٹس

چیف جسٹس پاکستان نے کہا ہےکہ ڈیم کی تعمیر پر بھیک مانگنے کا کہنے والوں کو شرم آنی چاہیے۔سپریم کورٹ میں متفرق کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے ڈیم کی تعمیر سے متعلق←  مزید پڑھیے

کرائم ناول پڑھنے سے ڈپریشن کا علاج

کہا جاتا ہے کہ کتاب انسان کی بہترین دوست ہے۔ لیکن تحقیق سے یہ بات بھی سامنے آئی ہے کہ کتابوں کا مطالعہ ڈپریشن کم کرنے میں کارآمد ثابت ہوسکتا ہے ۔ ریسرچرز کے مطابق یہ کوئی علاج نہیں، البتہ←  مزید پڑھیے

شادی شدہ جوڑے ذیابیطس کو بہتر طریقے سے کنٹرول کرنے کے قابل

نیویارک  سائنس دانوں نے انکشاف کیا ہے کہ اگر میاں بیوی دونوں ذیابیطس کے مرض میں مبتلا ہوں تو شوگر لیول زیادہ بہتر طریقے سے کنٹرول کر پاتے ہیں تاہم اگر کسی ایک کو ذیابیطس ہو تو شوگر کنٹرول کرنے←  مزید پڑھیے

وٹامن بی ٹو کی کمی کی 6 علامات

وٹامن بی ٹو  ہمارے جسم میں موجود 8 بی وٹامنز میں سے ایک اہم وٹامن مانا جاتا ہے۔ وٹامن بی ٹو کا کام جسم میں صحت مند بلڈ سیلز  بنانا ہے جو آنکھوں اور جلد کو بہتر بنانے میں مددگار←  مزید پڑھیے

مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس کے گھر میں اسمارٹ فون استعمال کرنے پر پابندی

بچوں کو جدید ٹیکنالوجی کی لت لگانے والے ٹیکنالوجی سے خود بےزار ہیں، یہی وجہ ہے کہ مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس کے گھر میں اسمارٹ فون استعمال کرنے پر پابندی عائد ہے۔ مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس کی←  مزید پڑھیے