• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • وزیرخزانہ کی زیرصدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

وزیرخزانہ کی زیرصدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

اسلام آباد:وزیرخزانہ اسدعمرکی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج (پیر کو)ہو گا ۔پیر کو وزیرخزانہ اسدعمرکی زیر صدارت ہونے والے اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں گردشی قرضوں سے متعلق تفصیلی رپورٹ پیش کی جائے گی  جبکہ ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافے سے متعلق رپورٹ بھی لی جائے گی۔اجلاس میں گیس کی قیمتوں میں اضافے کی سمری کا جائزہ بھی لیا جائے گا۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply