• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • ایشیا کپ:سری لنکن ٹیم آج افغانستان کیخلاف میچ کھیلے گی

ایشیا کپ:سری لنکن ٹیم آج افغانستان کیخلاف میچ کھیلے گی

ابوظہبی:یواے ای میں جاری ایشیا کپ میں آج سری لنکن ٹیم افغانستان کیخلاف میچ کھیلے گی،ایونٹ میں رہنے کیلئے آئی لینڈرز کو لازمی فتح درکار ہے۔ایشیا کپ کے تیسرےمقابلے میں سری لنکا اور افغانستان آج ابوظہبی میں دودو ہاتھ کریں گے،میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام 4:30بجے شروع ہوگا۔افغانستان کا یہ ایونٹ میں پہلا میچ ہوگاجبکہ سری لنکا کو پہلے میچ میں بنگلادیش نے ہرایا۔سپرفور مرحلے تک رسائی کیلئے سری لنکا کو فتح درکار ہے،شکست کی صورت میں ٹیم ایونٹ سے باہر ہوجائے گی۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply