• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • بولی وڈ میں گلوکاری ایک اچھا تجربہ ہوگا: سیلینا گومز

بولی وڈ میں گلوکاری ایک اچھا تجربہ ہوگا: سیلینا گومز

ادکارہ-گلوکارہ سیلینا گومز کا کہنا ہے کہ بولی وڈ میں گلوکاری کرنا ایک اچھا تجربہ ہوگا۔بولی وڈ میں گلوکاری کرنے کے حوالےسے ایک سوال پوچھے جانے پر سیلینا گومز کا کہنا تھا کہ انہیں ایسی کوئی پیشکش نہیں ہوئی۔ ان کا خیال ہے کہ یہ ایک اچھا تجربہ ہوگا۔سیلینا گومز ڈزنی شو وِزرڈ آف ویورلی پلیس سے بچپن میں ہی شہرت کی بلندیوں پر پہنچ گئیں تھیں۔ بحیثیت گلوکارہ انہوں نے کم اینڈ گیٹ اِٹ، دی ہارٹ وانٹس واٹ اِٹ وانٹس، بیڈ لائیر، وولوز اور بیک ٹویو جیسے ہِٹ گانے دیے۔ماضی میں سیلینا کہہ چکی ہیں کہ وہ اداکاری کو گلوکاری پر ترجیح دیتی ہیں اور اپنے اداکاری کے پراجیکٹس میں گلوکاری کرنا پسند نہیں۔بحیثیت اداکار سیلینا دی گریٹسٹ شومین اور ہوتل ٹرانسِلوینیا فرینچائز کا حصہ رہی ہیں۔ اس فرینچائز کا تیسرا حصہ جولائی میں بھارت میں ریلیز کیاگیا تھا۔

Advertisements
julia rana solicitors

Hindustan Times بشکریہ

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply