خاندانی منصوبہ بندی: بچپن میں شادی کرا دی اور اب بس بچے ہی پیدا کرتے رہتے ہیں
پاکستان کے صوبہ سندھ میں کینجھر جھیل کے ماہی گیر عبدالرشید ملاح بچپن سے ہی ماہی گیری سے وابستہ ہیں، پہلے وہ خوشحال تھے لیکن جیسے جیسے خاندان بڑھتا گیا ان کی مشکلات میں اضافہ ہوتا گیا۔ عبدالرشید ملاح کی← مزید پڑھیے
