خبریں کی تحاریر
خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

کترینہ کی پہلی بار محبت اور نجی زندگی سے متعلق کھل کر بات

بولی وڈ کی باربی ڈول کہلائی جانے والی اداکارہ کترینہ کیف نے پہلی مرتبہ اپنی محبت اور نجی زندگی سے متعلق تعلقات پر کھل کر بات کی ہے۔ آپ کے علم میں ہوگا کہ بولی وڈ کے بھائی جان سلمان←  مزید پڑھیے

شوبز میں واپسی اور سیاست میں آنے سے متعلق نور کا دبنگ بیان

کچھ عرصہ قبل شوبز کی دنیا کو خیرباد کہہ کر حجاب کو اپنی زندگی بنانے والی پاکستان کی معروف اداکارہ نور بخاری سے متعلق مختلف افواہیں سامنے آتی رہتی ہیں۔گزشتہ دنوں جب انہوں نے اپنے واٹس پر بناء حجاب تصویر←  مزید پڑھیے

سابق کپتان ظہیرعباس عارضہ قلب میں مبتلا

کراچی: ایشین بریڈ مین اورقومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ظہیرعباس عارضہ قلب میں مبتلا ہوگئے۔ کراچی کے نجی ہسپتال میں اینجیوگرافی، دواسٹنٹ ڈالنے کے بعد سی سی یو منتقل کردیا گیا۔تفصیلات کے مطابق ظہیر عباس کی کراچی کے علاقے←  مزید پڑھیے

ایک بار پھر 6 بالز پر 6 چھکے، اس بار کون؟

کابل: افغانستان پریمئرلیگ میں حضرت اللہ زازئی نے ایک اوور میں چھ چھکے لگادیئے۔انہوں نے کابل کی نمائندگی کرتے ہوئے یہ کارنامہ بلکھ کے عبداللہ مزاری کے اوورمیں انجام دیا۔ساتھ ہی حضرت اللہ نے بارہ گیندوں پر ٹی ٹوئںٹی تاریخ←  مزید پڑھیے

ضمنی انتخابات : ماں کے ہاتھوں بیٹے کو شکست

مظفر گڑھ: ضمنی انتخابات میں مظفر گڑھ کے حلقے پی پی 272 میں ماں اور بیٹے کو شکست دے دی۔آزاد امیدوار ہارون سلطان بخاری پی ٹی آئی کے ٹکٹ پر الیکشن لڑنے والی اپنی والدہ زہرا بتول کے مدمقابل تھے←  مزید پڑھیے

سعودی صحافی کے قتل کی آڈیو ریکارڈنگ مل گئی، اخبار کا دعویٰ

اخبار کے مطابق سعودی انٹیلی جنس اہلکاروں کو خشوگی کے قتل کے بعد پتا چلا کہ ان کی گھڑی ریکارڈنگ پر لگی ہے جس کے بعد انہوں نے خشوگی کا فنگر پرنٹ لے کر گھڑی کو ان لاک کیا اور←  مزید پڑھیے

ضمنی انتخابات: تمام 35 سیٹوں کےغیر حتمی اور غیر سرکاری مکمل نتائج

کراچی: ضمنی انتخابات میں قومی اسمبلی کی مکمل 11 اور صوبائی کی مکمل 24 نشستوں کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج آج نیوز کو موصول ہوگئے۔قومی اسمبلی میں پی ٹی آئی اور ن لیگ نے چار چار سیٹوں پر←  مزید پڑھیے

ضمنی انتخابات: فکس اٹ کے بانی عالمگیر خان بھی کامیاب

کراچی کے حلقہ این اے 243 میں پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار عالمگیر خان نے ایم کیو ایم کے امیدوار عامر چشتی کو ہرا دیا۔کراچی کے حلقہ این اے 243 سے پاکستان تحریک انصاف نے میدان مار لیا ہے، پی←  مزید پڑھیے

ن لیگ نے فقید المثال کامیابی حاصل کی ہے: سعد رفیق

لاہور:ن لیگ کے رہنما سعد رفیق کہتے ہیں ن لیگ نے فقید المثال کامیابی حاصل کی ہے۔ہم اس فتح کے بعد اپنے سر اپنے رب کی حضور سجدے میں جھکاتے ہیں۔سعد رفیق نے آر او آفس کے باہر میڈیا سے←  مزید پڑھیے

ایک منٹ میں ایک روپیہ اضافہ، ڈالر 133 پر پہنچ گیا

کراچی: انٹربینک میں ڈالر صرف ایک منٹ میں 1 روپیہ 7 پیسے بڑھ گیا، جس کے بعد انٹربینک میں ڈالر کی قیمت 133 روپے پر پہنچ گئی۔اس سے قبل روپے کی قدر میں 32 پیسے کمی دیکھنے میں آئی تھی،←  مزید پڑھیے

خیبرپختونخوا کا 613 ارب روپے سے زائد حجم کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا

شاور: خیبرپختونخوا کا 613 ارب روپے سے زائد حجم کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا، جس میں سالانہ ترقیاتی پروگرام کے لیے 123 ارب روپے سے زیادہ مختص کیے جانے کی توقع ہے۔خیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس آج سہ پہر←  مزید پڑھیے

سمندر پار پاکستانیوں کے ووٹ گنتی میں شامل کرنے کا فیصلہ

سمندر پار پاکستانیوں کے ووٹ گنتی میں شامل کرنے کا فیصلہ آج ہوگا۔ذرائع الیکشن کمیشن کے مطابق نادرا حکام آج چیف الیکشن کمشنر سے ملاقات کریں گے اور سمندر پار پاکستانیوں کے ووٹوں کو حتمی نتائج کا حصہ بنانے کے←  مزید پڑھیے

جوہری ہتھیاروں کے حوالے سے صدر پاکستان کا بیان

اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹرعارف علوی نے ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان جوہری ہتھیاروں کی دوڑ میں نہیں ہے۔عارف علوی کا کہنا تھا کہ پاکستان خطے کے تمام ممالک میں امن اور استحکام کا خواہاں ہے،←  مزید پڑھیے

ضمنی انتخابی نتائج پراسفند یارولی خان کا ردعمل

پشاور: ضمنی انتخابی نتائج پر سربراہ اے این پی اسفند یارولی خان نے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ہارون بلور شہید کا انتقام ووٹرز نے پرچی کے ذریعے لے لیا۔اسفند یار ولی نے کہا ثمرہارون بلورکی جیت دہشتگردوں←  مزید پڑھیے

آئی جی پنجاب کی تبدیلی نے حکومت پر کئی سوالات اٹھا دئیے

لاہور: آئی جی پنجاب محمد طاہر خان کو ایک ماہ دو دن بعد ہی تبدیل کرنے کی مہم نے حکومت پر کئی سوالات اٹھا دئیے ہیں۔آئی جی پنجاب کی تبدیلی کے معاملے نے پولیس میں مداخلت ختم کرنے کے نعرے←  مزید پڑھیے

وزیراعظم 50 لاکھ گھروں کی تعمیر کے منصوبے کا افتتاح آج کریں گے

وزیراعظم عمران خان 50 لاکھ گھروں کی تعمیر کے منصوبے کا آج افتتاح کریں گے، جس کے پہلے مرحلے میں گریڈ ایک سے 16 تک کے سرکاری ملازمین رجسٹریشن کرانے کے اہل ہوں گے۔ذرائع کے مطابق عمران خان آج شام←  مزید پڑھیے

قومی اور پنجاب اسمبلی کے دروازوں پر آج اپوزیشن کے اجلاس طلب

شہباز شریف کی گرفتاری کے معاملے پر مسلم لیگ ن نے احتجاجی پروگرام کا اعلان کردیا، قومی اور پنجاب اسمبلی کے دروازوں پر آج اپوزیشن کے اجلاس طلب کر لئے۔پاکستان مسلم لیگ ن نے اپنے صدر شہباز شریف کی گرفتاری←  مزید پڑھیے

ٹھٹھہ: پولیس میں 130 جعلی اہلکار بھرتی، خزانے کو 25 کروڑ کا نقصان

ٹھٹھہ: پولیس میں ایک سو تیس جعلی اہلکار بھرتی کرکے پانچ سال سے تنخواہیں وصول کی جارہی تھیں، ایس ایس پی ٹھٹھہ کے مطابق سرکاری خزانے کو پچیس کروڑ سےزائد کا نقصان پہنچایا گیا۔ضلع ٹھٹھہ کی پولیس میں کرپشن کی←  مزید پڑھیے

فرخ سلیم معیشت اور توانائی پر حکومت کے ترجمان مقرر

وفاقی حکومت نے ڈاکٹر فرخ سلیم کو اقتصادیات اور توانائی کے امور پر ترجمان مقرر کیا ہے۔وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے ٹوئٹ میں اعلان کیا کہ ڈاکٹر فرخ سلیم توانائی اور اقتصادی امور پر حکومت کے ترجمان ہوں گے۔انہوں←  مزید پڑھیے

پاک فوج میں تقرریاں: لیفٹیننٹ جنرل عاصم منیر ڈی جی آئی ایس آئی تعینات

پاک فوج میں لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر تقرریاں اور تعینایاں عمل میں لائی گئی ہیں جب کہ لیفٹیننٹ جنرل عاصم منیر کو ڈائریکٹر جنرل آئی ایس آئی تعینات کردیا گیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)←  مزید پڑھیے