ن لیگ نے فقید المثال کامیابی حاصل کی ہے: سعد رفیق

لاہور:ن لیگ کے رہنما سعد رفیق کہتے ہیں ن لیگ نے فقید المثال کامیابی حاصل کی ہے۔ہم اس فتح کے بعد اپنے سر اپنے رب کی حضور سجدے میں جھکاتے ہیں۔سعد رفیق نے آر او آفس کے باہر میڈیا سے گفتگوکی۔گفتگو میں ان کا کہنا تھا کہ لاہور سے قومی وصوبائی اسمبلی کی بھی دونوں نشستیں جیتیں۔ان کا کہنا تھا کہ ن لیگ نے فقید المثال کامیابی حاصل کی ہے۔ہم اس فتح کے بعد اپنے سر اپنے رب کی حضور سجدے میں جھکاتے ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ ہم مطالبہ کرتے ہیں سیاسی انتقام کا نشانہ بننے والے اپوزیشن لیڈر شہباز شریف اور ن لیگی رہنما حنیف عباسی کو رہا کیا جائے۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply