خبریں کی تحاریر
خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

موٹو گینگ جتنا چاہے شور مچالے، احتساب کاعمل نہیں رکے گا’

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کہتے پہیں احتساب اور مقدمات کاسلسلہ ہم نے شروع نہیں کیا۔گذشتہ روز پنجاب اسمبلی میں ہونے والے ہنگامے پر فواد چوہدری نے کہا کہ اسمبلی میں اپوزیشن کارویہ درست نہیں تھا، ن لیگ←  مزید پڑھیے

ننھی زینب کے قاتل عمران کو پھانسی دے دی گئی

قصور میں 8 سالہ بچی زینب کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والے مجرم عمران علی کو انسداد دہشت گردی عدالت کے فیصلے پر عمل درآمد کرتے ہوئے پھانسی پر لٹکا دیا گیامجرم عمران علی کو لاہور کے کوٹ لکھپت←  مزید پڑھیے

اپوزیشن لیڈر کی گرفتاری پر قومی اسمبلی کا خصوصی اجلاس: شہباز شریف کا اظہار خیال

قائد حزب اختلاف شہباز شریف کی گرفتاری پر قومی اسمبلی کا خصوصی اجلاس جاری ہے جس میں مسلم لیگ (ن) کے صدر اظہار خیال کر رہے ہیں۔اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے آشیانہ ہاؤسنگ اسکینڈل کیس میں گرفتار قائدِ حزب←  مزید پڑھیے

صحافی کی گمشدگی: امریکا نے معاملے کو منطقی انجام تک پہنچانے کی ٹھان لی

واشنگٹن: صحافی جمال خوشقچی کے ترکی میں لاپتہ ہونے کے معاملے کی تحقیقات کے سلسلے میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مائیک پومپیو کو شاہ سلمان سے ملاقات کیلئے سعودی عرب بھیجنے کا فیصلہ کرلیا۔صحافی جمال خوشقچی کے ترکی میں←  مزید پڑھیے

شاہ رخ خان کے قریبی دوست پر اداکارہ کے ریپ کا الزام

بولی وڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان کے قریبی دوست، فلمساز اور پروڈکشن کمپنی کے مالک 60 سالہ کریم مورانی پر بڑا الزام عائد کردیا۔تفصیلات کے مطابق 25 سالہ اداکارہ نے کنگ خان کے دوست پر نشہ دینے کے بعد←  مزید پڑھیے

موائی کے قدیم مجسمے اور میٹھا پانی

چلی کے ایک جزیرے میں نصب سینکڑوں قدیم مجسمے دیکھنے والوں پر حیرتوں کے دروازے کھول دیتے ہیں۔ سات آٹھ سو سال پہلے، ٹیکنالوجی سے بے بہرہ قبائلیوں نے کئی ٹن وزنی اور دیو قامت مجسمے کیے بنائے اور قطاروں←  مزید پڑھیے

دوسرا ٹیسٹ: پاکستان کا آسٹریلیا کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

ابوظہبی: پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ٹیسٹ سیریز کا دوسرا میچ آج سے ابو ظہبی میں کھیلا جارہا ہے، اس میچ کا ٹاس پاکستان نے جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق ابوظہبی کے میدان پر کھلیے←  مزید پڑھیے

شاہد آفریدی کا ٹی ٹوینٹی کرکٹ میں انوکھا ریکارڈ

پاکستان کے سابق اسٹار آل راﺅنڈر اور کپتان شاہد خان آفریدی نے ایک اور انوکھا ریکارڈ اپنے نام کرلیا، تفصیلات کے مطابق انہوں نے دنیا بھر کے ٹی ٹوینٹی ٹورنامنٹس میں صفر پر آﺅٹ ہونے کا منفرد ریکارڈ اپنے نام←  مزید پڑھیے

فرانس میں بدترین سیلاب نے تباہی مچادی، 13 افراد ہلاک ہوگئے

فرانس کے شمالی حصے میں آنے والے سیلاب کے باعث 13 افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے اور نظام زندگی بھی درہم برہم ہے۔تفصیلات کے مطابق فرانس کے شمالی حصے میں شدید بارشوں کے بعد آنے والے سیلاب نے تیرہ←  مزید پڑھیے

دہشتگردی کیخلاف پاک بحریہ نے اہم کردار ادا کیا: صدر مملکت

صدر مملکت عارف علوی نے کہا ہے کہ دہشتگردی اوربحری قزاقوں کیخلاف پاک بحریہ نےاہم کرداراداکیا، پی این ایس معاون جدید ٹیکنالوجی سےلیس جہازہے، پاکستان کو ترکی کے ساتھ برادرانہ تعلقات پرفخرہے۔صدر عارف علوی کراچی میں پی این ایس معاون←  مزید پڑھیے

عام انتخابات 2018 دھاندلی: تحقیقات کیلئے 30 رکنی پارلیمانی کمیٹی قائم

اسلام آباد: عام انتخابات دو ہزار اٹھارہ میں مبینہ دھاندلی کی تحقیقات کے لئے تیس رکنی پارلیمانی کمیٹی تشکیل دے دی گئی ہے۔ پارلیمانی کمیٹی میں دس اراکین سینیٹ اور بیس قومی اسمبلی سے لیے گئے ہیں۔30 رکنی پارلیمانی کمیٹی←  مزید پڑھیے

کراچی میں امریکی قونصل خانے کی گاڑی کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار زخمی

کراچی میں امریکی قونصل خانے کی گاڑی کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار شخص زخمی ہو گیا۔کراچی میں پی آئی ڈی سی کے قریب امریکی قونصل خانے کی گاڑی کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار شخص زخمی ہو گیا۔ذرائع کے←  مزید پڑھیے

کرپشن بڑے آدمی کے ماتھے کا جھومر بن گئی ہے

اسلام آباد: وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ کرپشن بڑے آدمی کے ماتھے کا جھومر بن گئی ہے، میرے ہوتے ہوئے ریلوے میں کوئی بھی کرپشن نہیں کرسکتا۔شیخ رشید کا کہنا تھا کہ میرے پاس جو بھی←  مزید پڑھیے

سال 19-2108 کیلئے بجٹ آج پنجاب اسمبلی میں پیش کیا جائے گا

لاہور: وزیرخزانہ مخدوم ہاشم جواں بخت آج پنجاب اسمبلی میں رواں مالی سال دو ہزار اٹھارہ انیس کیلئے دو ہزار ارب روپے کا بجٹ پیش کریں گے، بجٹ میں سروسز پر نئی خدمات کو ٹیکس نیٹ میں لانے اور کم←  مزید پڑھیے

پاکستان کے پہلے وزیراعظم لیاقت علی خان کا آج 67 واں یوم شہادت

کراچی:پاکستان کے پہلے وزیراعظم شہید نواب زادہ لیاقت علی خان کا 67 واں یوم شہادت آج منایا جا رہا ہے۔انیس سو اڑتالیس میں قائد اعظم محمد علی جناح کی وفات کے بعد لیاقت علی خان ملک کے پہلے وزیراعظم بنے،←  مزید پڑھیے

خدا نخواستہ ڈالر 150 پر گیا تو ملک دیوالیہ ہونے کا خدشہ ہے

لاہور: سابق وزیر قانون پنجاب اور مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناءاللہ کہتے ہیں شہباز شریف ایک دیانتدار انسان ہے،انہوں نے 10 سال اس صوبے کی خدمت کی۔رانا ثنا اللہ نے احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے←  مزید پڑھیے

‘دو بالٹیاں بھی مفت نہ ملیں توواٹر بورڈ کا ہاتھ مروڑ کرنکالیں گے’

کراچی: واٹر کمیشن نے کراچی میں غریب عوام کو پانی کی فراہمی کیلئے کمر کس لی ہے، بلدیہ ٹاؤن میں واٹر ہائیڈرنٹ سے پانی کی عدم فراہمی پر وہاں تعینات ملازمین کو ہٹانے کا حکم دے دیا۔واٹر کمیشن نے بارہ←  مزید پڑھیے

پیپلز پارٹی پر ملک کو دنیا بھر میں بدنام کرنے کا الزام

کراچی: تحریک انصاف کے رہنما اور ممبر صوبائی اسمبلی خرم شیر زمان نے پیپلز پارٹی پر ملک کو دنیا بھر میں بدنام کرنے کا الزام عائد کیا۔قومی اسمبلی کے نو منتخب رکن عالمگیر خان نے بھی سیاست کی الف ب←  مزید پڑھیے

شہباز شریف کے جسمانی ریمانڈ میں مزید 14 دن کی توسیع

لاہور: احتساب عدالت نے آشیانہ ہاؤسنگ اسکینڈل کیس میں گرفتار مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائدِ حزب اختلاف شہباز شریف کے جسمانی ریمانڈ میں مزید 14 دن کی توسیع کردی۔ آج جسمانی ریمانڈ کے اختتام پر←  مزید پڑھیے

بنی گالہ تجاوزات کیس: لیز پر پورا نہ اترنے والی کمپنوں کی لیزمنسوخ کرنے کا حکم

اسلام آباد: سپریم کورٹ میں بنی گالہ تجاوزات کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس نے ریمارکس دئے کہ یہ کوئی سیاسی بیان نہیں جو میں دے رہا ہوں، بابراعوان آپ کویہ وزیراعظم صاحب کو بتانا ہے، بنی گالہ میں←  مزید پڑھیے