خبریں کی تحاریر
خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

مولانا فضل الرحمان آج کل بی جمالو کا کردار ادا کر رہے ہیں

لاہور: پنجاب کے سینئر وزیر عبدالعلیم خان کا کہنا ہے کہ مولانا فضل الرحمان آج کل بی جمالو کا کردار ادا کر رہے ہیں۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں ان کا کہنا تھا کہ نوازشریف اور آصف زرداری کا ماضی←  مزید پڑھیے

مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے این آر او کے تاثر کو مسترد کر دیا

سابق وزیراعظم میاں نوازشریف نے کہا ہےکہ ان کی جماعت کے کسی فرد نے این آر او کے لیے رابطہ نہیں کیا اور ہمت ہے تو اس فرد کا نام لیں۔اسلام آباد کی احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو←  مزید پڑھیے

نیب کے اے جی سندھ کے پانچ سینئر آڈیٹرز کو طلبی کے نوٹسز

کراچی: آڈٹ اینڈ اکاؤنٹس ڈیپارٹمنٹ اے جی سندھ میں جعلی بھرتیوں پر نیب کی انکوائری جاری ہے، نیب نے پانچ سینئر آڈیٹرز کو طلبی کے نوٹسز جاری کردیئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سرکاری خزانے کو کروڑوں روپے کا نقصان پہنچایا←  مزید پڑھیے

شہباز شریف کے جسمانی ریمانڈ میں مزید 10 دن کی توسیع

لاہور: احتساب عدالت نے آشیانہ ہاؤسنگ کیس میں گرفتار سابق وزیراعلیٰ پنجاب اور مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کے جسمانی ریمانڈ میں مزید 10 دن کی توسیع کرتے ہوئے 3 روزہ راہداری ریمانڈ بھی منظور کرلیا، جس کے←  مزید پڑھیے

وفاقی وزیر کے بیٹے کی درخواست پر 2 بچوں سمیت ایک خاندان کے 5 افراد گرفتار

اسلام آباد: آئی جی اسلام آباد کے تبادلے کے بعد وفاقی وزیر اعظم سواتی کے بیٹے کی درخواست پر پولیس نے 15 سالہ بچی، چوتھی جماعت کے طالبعلم 12 سالہ صلاح الدین اور عمر رسیدہ خاتون سمیت 5 افراد کو←  مزید پڑھیے

چیف جسٹس کا آئی جی اسلام آباد کے تبادلے کا نوٹس

اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان ثاقب نثار نے آئی جی اسلام آباد کے تبادلے کا نوٹس لیتے ہوئے سیکرٹری داخلہ سے فائل طلب کرلی۔چیف جسٹس نے سیکریٹری داخلہ کو فوری طور پر طلب کرتے ہوئے استفسار کیا آئی جی اسلام←  مزید پڑھیے

گھنٹوں کا کام منٹوں میں کرنے کے طریقے

آج کے اس جدید زمانے  میں ہر کام کو تیزی سے کرنا کون نہیں چاہتا ہے، تو  آج ہم آپ کو بتاتے ہیں وہ5طریقے جن کی مدد سے آپ گھنٹوں کا کام منٹوں میں کر سکتے  ہیں  کچھ آسان طریقے←  مزید پڑھیے

آئرش گلوکارہ سائینڈ اوکونور نے اسلام قبول کرلیا

آئرش گلوکارہ سائینڈ اوکونور دائرہ اسلام میں داخل ہوگئیں جس کی اطلاع انہوں نے ٹویٹر پر دی۔ 90 کی دہائی کی مقبول ترین آئرش گلوکارہ  سائینڈ نے سوشل نیٹ ورکنگ سائٹ ٹویٹر پر اسلام قبول کرنے کی اطلاع دیتے ہوئے←  مزید پڑھیے

ارجن کپور کی ملائیکا اروڑا سے شادی کے چرچے

بالی وڈ میں قیاس آرائیاں  جاری ہیں کہ نوجوان اداکار ارجن کپور آئندہ برس اداکارہ ملائیکا اروڑا سے شادی کرنے جارہے ہیں۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے متعدد ارجن اور ملائیکا کے درمیان طویل عرصے سے قریبی دوستی ہے اور←  مزید پڑھیے

سونے کی قیمت میں 1000 روپے تک کمی

سونا ایک ہزار روپے فی تولہ سستا ہو گیا۔ امریکی ڈالر کی قدر میں نمایاں کمی کے اثرات مقامی صرافہ مارکیٹوں پر بھی سونے کی قیمت میں کمی صورت میں مرتب ہوئے۔ جہاں بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس←  مزید پڑھیے

زرمبادلہ ذخائر میں کمی کا سلسلہ جاری

زرمبادلہ ذخائر میں کمی کا سلسلہ تاحال جاری ہے ملکی ذرمبادلہ زخائر 45 کروڑ 50 لاکھ ڈالرز کمی سے 14 ارب 29 کروڑ ڈالرز کی سطح پر آ گئے۔ سٹیٹ بینک کے جاری اعلامیہ کے مطابق ملکی زرمبادلہ کے ذخائر←  مزید پڑھیے

ڈالر کی قدر میں معمولی اضافہ

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 7 پیسے بڑھ گئی جس کے بعد ڈالر 132 روپے 30 پیسے میں ٹریڈ ہوا۔ بتایا گیا ہے کہ ڈالر کی قیمت معمولی اضافے کے ساتھ انٹر بینک مارکیٹ میں بڑھ گئی، 7 پیسے←  مزید پڑھیے

دنیا میں ارب پتیوں کی تعداد میں کتنا اضافہ ہورہا ہے؟

ایک تازہ رپورٹ کے مطابق دنیا میں ارب پتی افراد کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے۔ دنیا میں ارب پتی افراد کی فہرست میں تقریباً دو سو نئے نام شامل ہوئے ہیں۔ سوئٹزرلینڈ کے بڑی بینکار ادارے یُو بی ایس←  مزید پڑھیے

جمال خاشقجی کی موت ماورائے عدالت قتل ہے،اقوام متحدہ

اقوام متحدہ نے صحافی جمال خاشقجی کی موت کو ماورائے عدالت قتل قرار دیتے ہوئے تحقیقات کو سامنے لانے کا مطالبہ کیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کے اعلیٰ عہدے داروں کا کہنا ہے کہ←  مزید پڑھیے

غزہ،اسرائیلی فائرنگ سے 4 فلسطینی شہید

غزہ پٹی میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے مزید 4 فلسطینی مظاہرین شہید ہو گئے۔صیہونی فوج نے غزہ کی پٹی میں اسرائیل کیخلاف احتجاج کرنے والے مظاہرین پر آںسو گیس کی شیلنگ اور فائرنگ کی جس کے نتیجے میں 4←  مزید پڑھیے

فواد چودھری کی اسرائیل سے خفیہ مذاکرات کی افواہوں کی تردید

فواد چودھری نے اسرائیل سے خفیہ مذاکرات کی افواہوں کی تردید کرتے ہوئے کہا عمران خان نواز شریف ہیں نہ ان کی کابینہ میں آپ جیسے جعلی ارسطو، مودی سے خفیہ مذاکرات کریں گے نہ اسرائیل سے۔ اسرائیلی طیارہ اسلام←  مزید پڑھیے

کراچی، سپریم کورٹ کا 15 روز میں تجاوزات ختم کرانیکا حکم

سپریم کورٹ نے 15 دن میں کراچی سے تجاوزات کے مکمل خاتمے کا حکم دے دیا۔ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں کراچی سے تجاوزات کے خاتمے سے متعلق کیس کی سماعت←  مزید پڑھیے

وزیراعظم ،چیئرمین سینیٹ اور وزرا ء کے فرسٹ کلاس میں سفر پر پابندی

پی ٹی آئی حکومت نے غیر ملکی سرکاری دوروں کی نئی گائیڈ لائنز جاری کر دیں، وزیر اعظم اور چیئرمین سینیٹ کے فرسٹ کلاس میں سفر کرنے پر پابندی عائد کی گئی ہے، نئی گائیڈ لائنز کے مطابق اسپیکر قومی←  مزید پڑھیے

انیس سال بعد وسیم اکرم کو انصاف مل گیا

کراچی: پاکستان کرکٹ بورڈ نے انیس سال بعد سابق کپتان وسیم اکرم کو میچ فکسنگ اسکینڈل میں کلین چٹ دے دی۔ پی سی بی چئیرمین احسان مانی نے جسٹس قیوم کے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ رپورٹ ناکافی←  مزید پڑھیے

ستائیس اکتوبر: کشمیری تاریخ کا یوم سیاہ

یاران جہاں کہتے ہیں کشمیر ہے جنت جنت کسی کافرکو ملی ہے نہ ملے گی   ستائیس اکتوبر یعنی آج کے دن بھارتی افواج نے کشمیرمیں جو ظلم کا بازار گرم کیا تھا اس کی تپش آج بھی کشمیری عوام←  مزید پڑھیے