• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • وزیراعظم ،چیئرمین سینیٹ اور وزرا ء کے فرسٹ کلاس میں سفر پر پابندی

وزیراعظم ،چیئرمین سینیٹ اور وزرا ء کے فرسٹ کلاس میں سفر پر پابندی

پی ٹی آئی حکومت نے غیر ملکی سرکاری دوروں کی نئی گائیڈ لائنز جاری کر دیں، وزیر اعظم اور چیئرمین سینیٹ کے فرسٹ کلاس میں سفر کرنے پر پابندی عائد کی گئی ہے، نئی گائیڈ لائنز کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی اور وزیر خارجہ پر بھی فرسٹ کلاس میں سفر کرنے پر پابندی ہوگی، صرف صدر مملکت اور چیف جسٹس کو فرسٹ کلاس میں سفر کرنے کی سہولت میسر ہو گی۔ گائیڈ لائن کے مطابق وفاقی وزرا، وزرائے مملکت، مشیران، معاونین خصوصی سال میں صرف تین دورے کر سکیں گے، وزیر خارجہ اور وزیر تجارت پرسال میں 3 دوروں کا اطلاق نہیں ہو گا۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply