• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • بار ایسوسی ایشنز کا قانون کی حکمرانی یقینی بنانے میں اہم کردار ہے: وزیراعظم

بار ایسوسی ایشنز کا قانون کی حکمرانی یقینی بنانے میں اہم کردار ہے: وزیراعظم

انہوں نے ملک بھر کی ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشنز کے نئے منتخب ارکان کےلئے تہنیتی پیغام میں کہا کہ اداروں کے استحکام اور جمہوری اقدار کے فروغ میں بارز اہم کردار ادا کرتی ہیں۔

Advertisements
julia rana solicitors

وزیراعظم نے امید ظاہر کی کہ بارز کی نئی قیادت انصاف کا نظام مزید مضبوط بنانے میں اپنا کردار ادا کرے گی اور اصلاحاتی ایجنڈا آگے بڑھانے کےلئے حکومت کے شانہ بشانہ کام کرے گی۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply