خبریں کی تحاریر
خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

کترینہ کیف ‘ایلین’ قرار

اپنی اداؤں اور خوبصورتی کے جلوے بکھیر کر مداحوں کے دلوں پر راج کرنے والی بولی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کو مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان نے ‘ایلین’ قرار دے دیا اور کہا کہ وہ انہیں اس سیارے کی نہیں لگتیں۔غیر←  مزید پڑھیے

سوشل میڈیا اسٹار شام ادریس نے منگنی کرلی

یوٹیوب اور سوشل میڈیا پر مزاحیہ ویڈیوز کے ذریعے شہرت حاصل کرنے والے شام ادریس نے اپنی قریبی دوست فروگی سے منگنی کرلی۔تفصیلات کے مطابق ویڈیوز میں ساتھ کام کرکے عوام کو لطف اندوز کرنے والے دونوں سوشل میڈیا اسٹارز←  مزید پڑھیے

ایک اوور میں 43 رنز، کرکٹ کی دنیا میں نیا ہوش ربا ریکارڈ

آج کل کرکٹ میں ہر کوئی کھلاڑیوں اور میچوں کے رن ریٹ کی بات کرتا ہے لیکن جو کچھ نیوزی لینڈ میں ہوا، وہ ناقابل یقین تھا۔ یہ ایک نیا عالمی ریکارڈ تھا، جس میں لسٹ اے کے ایک میچ←  مزید پڑھیے

پہلے ون ڈے میں پاکستان کو نیوزی لینڈ کے ہاتھوں 47 رنز سے شکست

دبئی: نیوزی لینڈ کو ون ڈے میں ہرانا پاکستان کیلئے کڑا امتحان بن گیا۔ ابوظہبی میں سیریز کا پہلا ون ڈے کھیلا گیا جس میں کیوی ٹیم نے گرین شرٹس کو 47 رنز سے آؤٹ کلاس کردیا۔ 266 رنز کے←  مزید پڑھیے

ٹیلر کو حفیظ کا باؤلنگ ایکشن کھٹک گیا، کپتان ٹیلر پرغصہ

ابو ظہبی: قومی آل راؤنڈر محمد حفیظ کا بولنگ ایکشن ایک بار پھرخبروں کی زینت بن گیا۔ اس بار امپائرز نے نہیں نیوزی لینڈ کے سینئر بلے باز راس ٹیلر نے ایکشن پر انگلیاں اٹھادیں۔ امپائرکومشکوک ایکشن کے اشارے کرتے رہے۔←  مزید پڑھیے

مسلمانوں اور غیر ملکیوں کے خلاف جرمنوں کے تعصب میں اضافہ

ایک تازہ تحقیقی جائزے کے مطابق جرمن شہریوں میں اجانب دشمنی کے رجحانات میں اضافہ ہوا ہے۔ جائزے کے نتائج سے یہ بھی معلوم ہوا ہے کہ آمریت پسندی کا رجحان بھی بڑھا ہے جو ملکی جمہوریت کے لیے خطرناک←  مزید پڑھیے

امریکہ کے اٹارنی جنرل جیف سیشنز اپنے عہدے سے مستعفی

امریکہ کے اٹارنی جنرل جیف سیشنز نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے کہنے پر اپنے عہدے سے استعفی دے دیا ہے۔ سیشنز نے صدر کے نام اپنے ایک خط میں کہا ہے کہ آپ کے کہنے پر میں اپنا استعفیٰ پیش←  مزید پڑھیے

صحافی کے سوال پر صدر ٹرمپ آگ بگولا

واشنگٹن: امریکی الیکشن میں روسی مداخلت کے سوال پر صدر ٹرمپ آگ بگولا ہوگئے، سی این این کے صحافی کو دشمن قرار دیتے ہوئے کہا کہ میں امریکا چلاتا ہوں اور تم سی این این۔صدر ڈونلڈ ٹرمپ سی این این←  مزید پڑھیے

وزیراعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا۔ اجلاس میں اکیس نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جائے گا۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم دورہ چین پر وفاقی کابینہ کو اعتماد میں لیں گے۔ جبکہ وزیرخزانہ اسد←  مزید پڑھیے

کیا آسیہ بی بی پاکستان میں موجود ہیں؟ ترجمان دفتر خارجہ کیا کہتے ہیں؟

اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر فیصل کا کہنا ہے کہ آسیہ بی بی کی بیرون ملک روانگی سے متعلق خبر میں کوئی صداقت نہیں، وہ پاکستان میں ہی موجود ہیں۔تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں←  مزید پڑھیے

‘حمزہ شہباز 10 سال سے پولٹری کا غیرقانونی کام کررہے ہیں’

لاہور: صوبائی وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان کہتے ہیں حمزہ شہباز 10 سال سے پولٹری کا غیرقانونی کام کررہے ہیں۔فیاض الحسن چوہان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا شاہد خاقان عباسی لوٹا گیا پیسہ واپس کریں۔ شاہد خاقان←  مزید پڑھیے

اعظم سواتی کا فارم ہاؤس گرانے کیلئے سی ڈی اے کا نوٹس

اسلام آباد: سی ڈی اے نے وفاقی وزیر اعظم سواتی کو نوٹس جاری کردیا ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ اعظم سواتی نے سی ڈی اے اراضی پر تجاوزات قائم کیں، فارم ہاؤس پرغیر قانونی تعمیرات اور بیسمنٹ بنائیں۔←  مزید پڑھیے

ایل او سی پر بھارت کی بلااشتعال فائرنگ، سپاہی ظہیر احمد شہید

مظفرآباد: لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کے تھب سیکٹر میں بھارتی فورسز کی فائرنگ کے نتیجے میں پاک فوج کے سپاہی ظہیر احمد شہید ہوگئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری کیے←  مزید پڑھیے

پاکستان میں دیوالی کی روشنیاں چہار سو بکھر گئیں

ہندو مذہب میں دیوالی کو خاص اہمیت حاصل ہے، یہ ہندو بھگوان رام کا بن باس ختم ہونے اور روشنیوں کا تہوار ہے اوراس موقع پر ہندو برادری انتہائی عقیدت و احترام سے تقریبات کا اہتمام کرتی ہے۔ دیوالی کی←  مزید پڑھیے

چار گیندوں پر چار چھکے، بین اسٹوکس کے زخم آج بھی تازہ

آپ کو یاد ہوگا کہ ویسٹ انڈین آل راؤنڈر کارلوس بریتھویٹ نے ورلڈ ٹی ٹوینٹی 2016 کے فائنل میچ میں انگلینڈ کے مایہ ناز آل راؤنڈر بین اسٹوکس کو 4 گیندوں پر 4 چھکے جَڑ کر ورلڈکپ اپنے نام کیا←  مزید پڑھیے

پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ: ون ڈے سیریز کا آغاز آج سے ابوظہبی میں ہوگا

ابو ظہبی: پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ون ڈے سیریز کا آغاز آج سے ابوظہبی میں ہوگا۔ کپتان سرفراز احمد کہتے ہیں کہ ورلڈ کپ سے قبل ون ڈے ٹیم کو ٹریک پر لانا ہوگا۔ گزشتہ چار سالوں میں←  مزید پڑھیے

’کیک‘ ساؤتھ ایشین فلم فیسٹیول میں بہترین فیچر فلم قرار

پاکستانی فلم ’کیک‘ نے کینیڈا میں منعقدہ ساؤتھ ایشین فلم فیسٹیول میں بہترین فیچر فلم کا ایوارڈ حاصل کرلیا۔رشتوں میں آنے والے اتار چڑھاؤ پر مبنی ڈراما فلم ’کیک‘ کو کینیڈا کے شہر مانٹریال ہونے والے ساؤتھ ایشین فلم فیسٹیول←  مزید پڑھیے

اگر ہم 9 روز تک چینی نہ کھائیں تو کیا ہوگا؟

چینی ایک ایسی غذا ہے جس کے تقریباً 9 چمچ کا استعمال ہم اپنی روزمرہ خوارک میں کرتے ہیں لیکن کیا آپ جانتے ہیں اگر اسے اس مقدار سے زیادہ استعمال کیا جائے تو جسم پر منفی اثرات مرتب ہوتے←  مزید پڑھیے

مونگ پھلی کھانے کے بعد پانی پینا نقصان دہ؟

اس موسم میں مونگ پھلی کھانے کا شوق تو اکثر افراد کو ہوتا ہے مگر کیا اس گری کو کھانے کے بعد پانی پینا واقعی صحت کے لیے نقصان دہ ہے؟ آپ نے اکثر لوگوں سے سنا ہوگا کہ مونگ←  مزید پڑھیے

بینک صارفین اپنا ڈیٹا کیسے محفوظ رکھ سکتے ہیں؟

پاکستان میں بینکوں کے آن لائن سسٹم پر بین الاقوامی ہیکرز کے حملے کے بعد جہاں بینکوں کے سیکیورٹی نظام پر سوالیہ نشان لگ گیا ہے وہیں صارفین میں بھی اپنے ڈیٹا پر چینی پائی جاتی ہے لیکن صارفین اپنا←  مزید پڑھیے