ابو ظہبی: قومی آل راؤنڈر محمد حفیظ کا بولنگ ایکشن ایک بار پھرخبروں کی زینت بن گیا۔ اس بار امپائرز نے نہیں نیوزی لینڈ کے سینئر بلے باز راس ٹیلر نے ایکشن پر انگلیاں اٹھادیں۔ امپائرکومشکوک ایکشن کے اشارے کرتے رہے۔ قومی کپتان سرفرازاحمد نے معاملے میں مداخلت کی۔ ایک بارپھرایسا ہوا تو سرفرازغصے میں آگئے۔امپائرز نے راس ٹیلر کی سرزنش کردی اورواضح کیا بولنگ ایکشن دیکھنا امپائرز کا کام ہے بلے بازوں کا نہیں۔
Facebook Comments
بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں