خبریں کی تحاریر
خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

جعلی بینک اکاؤنٹ کیس: چیف جسٹس کی بات سُن کر نمر مجید چکرا گئے

اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ نے مبینہ جعلی اکاؤنٹس کیس کی سماعت کی۔دوران سماعت جے آئی ٹی سربراہ نے حتمی رپورٹ دینے کے لیے ایک ماہ کا←  مزید پڑھیے

زلفی بخاری اہلیت کیس: وزیراعظم کو سپریم کورٹ کا نوٹس

اسلام آباد: سپریم کورٹ میں زلفی بخاری کی اہلیت سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی، جس میں  عدالت  نے وزیراعظم عمران خان، وفاقی حکومت اورزلفی بخاری کو نوٹس جاری کیا۔چیف جسٹس نے استفسار کیا یہ بتائیں زلفی بخاری کس عہدے←  مزید پڑھیے

المونیم کے تار، تیز دوڑتے ڈیجیٹل میٹر اور کے الیکٹرک کی ہوشیاری

کراچی: فرسودہ اوربوسیدہ نظام، سرمایہ کاری کے وعدے، تیز دوڑتے ڈیجیٹل میٹر، ربڑ کے تار اوراندھیرے۔ یہ ہے کے الیکٹرک کی کارکردگی، جوآئے روز بجلی کے بریک ڈاؤن کے باعث سب کے سامنے ہے۔کراچی الیکٹرک سپلائی کمپنی کراچی الیکٹرک تو←  مزید پڑھیے

اسلامی سکالر کا اعتراف: ’جنسی تعلق تھے مگر سب کی مرضی سے

آکسفورڈ یونیورسٹی سے وابستہ اسلامک سکالر پروفیسر طارق رمضان نے اس بات کا اعتراف کیا ہے کہ انھوں نے فرانس میں دو خواتین کے ساتھ ’جنسی کھیلوں‘ میں شرکت کی تاہم اُن خواتین کا دعویٰ ہے کہ طارق رمضان نے←  مزید پڑھیے

گرین شرٹس اور بلیک کیپس دوسرے ون ڈے میں آج ٹکرائیں گے

پاکستان اورنیوزی لینڈ کے درمیان دوسرا ون ڈے آج دبئی میں کھیلا جائے گا۔۔ گرین شرٹس سیریز برابر جبکہ مہمان ٹیم سیریز اپنے نام کرنے کیلئے پرعزم ہے۔پہلے ون ڈے میں شکست, شاہینوں کو سیریز بچانے کا چیلنج درپیش۔ پاک←  مزید پڑھیے

حفیظ پی ایس ایل فرنچائز پشاور زلمی سے الگ ہوگئے

پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر محمد حفیظ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائز پشاور زلمی سے الگ ہوگئے۔ٹیسٹ کرکٹر نے لیگ کے چوتھے ایڈیشن کیلئے پی ایس ایل ڈرافٹ میں جانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔سماجی رابطوں کی←  مزید پڑھیے

اینٹی بائیوٹک ادویات غیر موثر، يورپ ميں سالانہ 33 ہزار اموات

بیماریوں کی رو ک تھام کے یورپی ادارے کے ایک جائزے کے مطابق یورپی یونین میں اینٹی بائیوٹک ادویات کے خلاف مزاحمت پیدا کر لینے والے بیکٹریا کی وجہ سے سالانہ بنیادوں پر تینتیس ہزار افراد ہلاک ہو جاتے ہیں۔بيماريوں←  مزید پڑھیے

خواتین کا رات گئے تک جاگنا بریسٹ کینسر کا خطرہ بڑھائے

صبح جلد جاگنے والی خواتین کے مقابلے میں رات گئے تک جاگنے والی خواتین میں بریسٹ کینسر کا خطرہ زیادہ ہوتا ہے۔یہ بات برطانیہ میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔برسٹل یونیورسٹی کی تحقیق کے دوران 4 لاکھ←  مزید پڑھیے

آئی ایم ایف کی بجلی پر سبسڈی ختم کرنے کی تجویز، قیمتیں بڑھنے کا خدشہ

آئی ایم ایف کے وفد نے توانائی اصلاحاتی پروگرام کے تحت نئی شرائط عائد کرتے ہوئے بجلی پر سبسڈی ختم کرنے کی تجویز دے دی جس پر عمل درآمد کی صورت میں بجلی مہنگی ہونے کا خدشہ ہے۔آئی ایم ایف←  مزید پڑھیے

نوازشریف کیخلاف ریفرنس: عدالت نے نیب کو نئی دستاویزات پیش کرنے کی اجازت دیدی

احتساب عدالت نے سابق وزیراعظم نواز شریف کے خلاف فلیگ شپ انویسٹمنٹ ریفرنس میں نیب کو نئی دستاویزات پیش کرنے کی اجازت دے دی۔احتساب عدالت کے جج ارشد ملک نے نیب کی جانب سے نئی دستاویزات پیش کرنے سے متعلق←  مزید پڑھیے

فواد چوہدری سیاسی خانہ بدوش ہیں جن کا کوئی نظریہ نہیں: مریم اورنگزیب

مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ فواد چوہدری سیاسی خانہ بدوش ہیں ان کی نہ کوئی پارٹی ہے اور نہ ہی کوئی نظریہ۔وزیر اطلاعات فواد چوہدری کےبیان پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے ترجمان مسلم←  مزید پڑھیے

سپریم کورٹ کا مشرف اور زرداری کے اثاثوں کی تفصیل خفیہ رکھنے کا فیصلہ

سپریم کورٹ نے این آر او کیس میں پرویز مشرف، آصف زرداری اور ملک قیوم کے اثاثوں کی تفصیل خفیہ رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔سپریم کورٹ میں این آر او کیس کی سماعت کے موقع پر جسٹس اعجاز الاحسن نے←  مزید پڑھیے

صدر اور وزیراعظم سمیت دیگر سیاسی رہنماؤں کا علامہ اقبال کو خراج عقیدت

آج کے دن تمام اہل وطن اور پوری ملت اسلامیہ مفکر اسلام اور شاعر مشرق علامہ محمد اقبالؒ کے یوم پیدائش کے موقع پر اُن کو بھرپور خراج عقیدت پیش کررہی ہے۔ایسے میں صدر ڈاکٹر عارف علوی اور وزیراعظم عمران←  مزید پڑھیے

ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کے حوالے سے اچھی خبر

اسلام آباد: دفتر خارجہ نے عافیہ کی رہائی میں اہم پیشرفت کی خوشخبری سناد۔امریکا میں قید ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی واپسی کی راہ ہموار ہونے لگیں، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کہتے ہیں اگلے ہفتے ڈاکٹر فوزیہ سے ملاقات ہوگی۔شاہ←  مزید پڑھیے

‘فواد چوہدری پر اللہ رحم کرے’

بیرونی قرضوں کے حوالے سے آج نیوز پر دیا گیا فواد چوہدری کا یہ بیان کہ کوئی کسی کو فری لنچ نہیں دیتا خود انکے گلے کی ہڈی بن گیاآج نیوز کے پروگرام فیصلہ آپ کا میں وزیر خزانہ اسد←  مزید پڑھیے

‘ڈاکٹر علامہ محمد اقبالؒ کی جائے پیدائش ‘اقبال منزل

شاعر مشرق ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کی سیالکوٹ میں جائے پیدائش کو اقبال منزل کے نام سے جانا جاتا ہے، شہری آج بھی جب شہری علامہ اقبال کے زیراستعمال اشیاء دیکھتے ہیں تو ان کی آنکھیں عقیدت سے بھر آتی←  مزید پڑھیے

شاعر مشرق علامہ اقبال ؒکا یوم ولادت آج منایا جائے گا

حکیم الامت، شاعر مشرق، مفکر پاکستان حضرت علامہ اقبال ؒکا یوم ولادت آج ملی جوش و خروش سے منایا جائے گا ۔ اس دن کی مناسبت سے ملک بھر میں علامہ اقبال ؒکے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی اور فاتحہ←  مزید پڑھیے

رشی کپور کو کینسر؟ بیٹی نے خاموشی توڑدی

اکثر اپنے ٹویٹر پیغاموں اور متنازعہ گفتگو کی وجہ سے زیر بحث رہنے والے بولی وڈ کے معروف اداکار رشی کپور اپنی مبینہ بیماری کی وجہ سے گزشتہ کافی عرصے سے خبروں میں اِن ہیں۔بھارتی میڈیا میں پچھلے کچھ عرصے←  مزید پڑھیے

سام سنگ کی جانب سے لچکدار موبائل اسکرین ٹیکنالوجی متعارف

سام سنگ نے کتاب کی طرح فولڈ ہونے والا اسمارٹ فون متعارف کرادیا۔سام سنگ کی جانب سے لچکدار موبائل اسکرین ٹیکنالوجی متعارف کرائی گئی ہے جسے infinity flex display کا نام دیا گیا ہے۔فون کی اسکرین کا سائز 7.3 انچ←  مزید پڑھیے

پاکستان ان طریقوں سے پانی کی بچت کر سکتا ہے

نہ صرف پاکستان بلکہ دنیا بھر کے ممالک کو میٹھے پانی کی کمی کے مسائل کا سامنا ہے۔ پانی کی تقسیم پر جنگوں کا نظریہ اب حقیقت کا روپ دھارتا نظر آتا ہے۔ جانیے کہ پاکستان کس طرح اپنے پانی←  مزید پڑھیے