• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • گرین شرٹس اور بلیک کیپس دوسرے ون ڈے میں آج ٹکرائیں گے

گرین شرٹس اور بلیک کیپس دوسرے ون ڈے میں آج ٹکرائیں گے

پاکستان اورنیوزی لینڈ کے درمیان دوسرا ون ڈے آج دبئی میں کھیلا جائے گا۔۔ گرین شرٹس سیریز برابر جبکہ مہمان ٹیم سیریز اپنے نام کرنے کیلئے پرعزم ہے۔پہلے ون ڈے میں شکست, شاہینوں کو سیریز بچانے کا چیلنج درپیش۔ پاک نیوزی لینڈ دوسرا ون ڈے دبئی میں ہوگا۔ لائیوایکشن سہ پہرچاربجے شروع ہوگا۔تفصیلات کے مطابق میچ کیلئے قومی ٹیم میں دو تبدیلیاں متوقع ہیں۔ فہیم اشرف اورحارث سہیل میچ کا حصہ بن سکتے ہیں۔پہلے میچ میں نیوزی لینڈ نے سینتالیس رنز سے میدان ماراتھا۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply